گاما پہلوان
رحیم بخش سلطانی والے کا قد سات فٹ تھا۔ گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اس پہلوان کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ پورا جسم معلوم پڑتا تھا کہ لوہے میں ڈھلا ہوا ہے۔ برصغیر کی تاریخ میں ‘ اس جیسے قد کاٹھ کا کوئی...
View Articleٹیچر آف دی ریولوشن، علی شریعتی
شاہ ایران نہ علی شریعتی کی آواز دبا سکا نہ ان کی قبر پر قبضہ کر سکا۔ شریعتی کو تو قتل کر دیا گیا۔ لیکن ان کا خون اس آگ پر تیل کا کام کر گیا جو ایران میں پہلے ہی سلگ رہی تھی۔ شریعتی کی موت کے ڈیڑھ سال...
View Articleبھارت میں Mob Lynchingکی المناک دستاویز
پہلے اِس چشم کشا کتاب کے مصنف و مرتّب کا تعارف۔ اِن کا اسمِ گرامی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان ہے۔ عمرتقریباً 77برس ۔ بھارتی مسلمان ہیں۔ بھارت کے ایک نامور دینی گھرانے میں پیدا ہُوئے ۔ معروف ترین بھارتی عالمِ...
View Articleمذاکرات یا آخری پتہ
خیبر پختونخوا کا مسئلہ کیا پی ٹی آئی ہے، اس کی حکومت ہے یا لانگ مارچ؟ ذرائع ابلاغ کے مباحث سے یہی لگتا ہے لیکن تصویر کا ایک رخ اور بھی ہے۔ یہ وہی رخ ہے جس کا تعلق پاکستان کے خلاف بیرونی جارحیت سے ہے۔...
View Articleنصف مدت بعد بھی مینڈیٹ کے الزامات
سندھ کے سینئر وزیر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پہلے اپنے مینڈیٹ کو تو ثابت کرے کہ وہ سندھ حکومت کو کیسے مصنوعی قرار دے رہی ہے۔ کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے حالیہ دورہ کراچی میں کہا تھا کہ ہماری...
View Articleایک استاد کا سبق، سو زندگیوں کی حفاظت کیسے کرگیا؟
26 دسمبر 2004 کی صبح تھائی لینڈ کے ساحل پر ایک بچی کھیل رہی تھی، اس بچی کا نام ٹیلی اسمتھ تھا،وہ صرف دس سال کی تھی۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ تھائی لینڈ کے ایک شہر میں چھٹیاں گزار رہی تھی اور پکنک منانے...
View Articleتہران واشنگٹن کشیدگی اور سفارتی امکانات
دنیا کی بڑی طاقتوں کی سیاست میں بعض اوقات ایک ایسا لمحہ آتا ہے جب توپوں کی آواز سے زیادہ خاموشی خطرناک محسوس ہونے لگتی ہے۔ ایران کے گرد منڈلاتی جنگ، آبنائے ہرمز میں خطرناک صورت حال، یمن میں حوثیوں...
View Articleگورنر راج
بات اب بہت دور تلک جائے گی، اس ملک کا طرز حکومت وفاقی ہے، یہ ملک اپنی روح میں وفاق ہے۔ گورنر راج نافذ کرکے ایک وفاقی اکائی کو مرکز کے حوالے کر دیا جاتا ہے اور وفاق کا یہ طرزعمل ملک میں جمہوری رویات کو...
View Articleاقوام متحدہ اور مسلم ممالک کے مسائل
اقوام متحدہ کا 81 واں سالانہ اجلاس اس وقت منعقد ہوا جب تباہ حال غزہ میں اسرائیلی بمباری سے تباہ کیے گئے مکانوں کے ملبے کو صاف کرنے کا کام جاری تھا۔ اب تک کئی ہزار ٹن ملبہ صاف کیا جا چکا ہے مگر اب جو...
View Articleقرض کس نے لیا، قیمت کون ادا کرے گا ؟
قرض کی کہانی بہت پرانی ہے۔ ایک آدمی ضرورت کے وقت دوسرے آدمی سے کچھ رقم مانگتا ہے۔ رقم مل جاتی ہے تو ساتھ ایک سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ اس کی ادائیگی کب ہوگی؟ یہ سوال نہ ظالمانہ ہے نہ غیر اخلاقی۔ جس نے...
View Articleاس بازار میں
سرکاری نوکریوں کی خرید و فروخت اور ٹیسٹ وغیرہ کے نرخوں کی بات ہو رہی تھی خاص طور پر ایک ایسے محکمے میں جو… دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں نام اس کا ہم نہیں لے سکتے کیوں کہ یہ اچھا نہیں لگے گا… ایک...
View Articleعراق سے امریکی انخلاء کے بعد کیا؟
امریکا ایران جنگ کے شور اور شعلوں میں یہ خبر ثانوی سی بن کر رہ گئی۔ گزشتہ ہفتے 23 سال بعد بالآخر آخری امریکی فوجی عراق کی سرزمین سے نکل گیا۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس 23 سالہ خون آشام عرصے نے دنیا،...
View Articleبڑھتی ہوئی خلیج پر مبنی سیاست
ایک طرف ریاست اور حکمرانی کا نظام ہے تو دوسری طرف عوام یا کمزور طبقات ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ دونوں کے درمیان ایک واضح ٹکراو اور خلیج ہے۔اس ٹکراو اور خلیج میں پہلے سے موجود اعتماد کے رشتہ میں کمی میں...
View Articleدل کی بھڑاس
دل کی بھڑاس نکالنا ایک مشہور اردو محاورہ ہے، جس کے معنی ہیں رو کر یا برا بھلا کہہ کر دل ہلکا کرنا، جبکہ بھڑاس سے مراد سخت رنجش، دل کا غصہ، رنج، غم یا ناراضگی ہوتی ہے۔ دل کی بھڑاس آنسو نہیں ہوتی جو بہہ...
View Articleانسانی جان آپ کے ہاتھ میں
چار سال پہلے میرا جواں سال بھانجا بہادری سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا۔ اس کی اکلوتی اور لاڈلی بیٹی باپ کی اس حالت کو دیکھ رہی تھی۔ خوب جانتی تھی کہ باپ کس سفر پہ رواں دواں ہیں۔ چند سال پہلے گردے...
View Articleنقشہ نہیں، نظام بدلیں
چند روز قبل کراچی کے علاقے احسن آباد میں ایک فلیٹ سے میاں، بیوی اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر خودکشی کا تھا اور اس کے پس منظر میں تنگ دستی اور...
View Articleناول ’’عجب نصیبی‘‘ پر ایک نظر
آج ثروت ضحی کے ناول ’’عجب نصیبی‘‘ کی رونمائی ہے، اسی سلسلے میں اکابرین شہر ایک خاص مرکز کراچی پریس کلب میں جمع ہوئے ہیں، میں اس خوشی کے موقع پر جناب ثروت ضحی کو مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ یہ ان کا پہلا...
View Articleطلاق، طلاق، طلاق
’’کیا واقعی اسے طلاق ہو گئی؟‘‘ انکشاف حیران کن تھا۔ ’’ہاں۔‘‘ جواب یک حرفی۔ اس جواب میں بہت کچھ تھا دکھ، افسوس، ملال اور رنج۔ ایک ماں ہی جانتی ہے جب اس کی بیٹی کو اس اذیت سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ ہمارے...
View Articleمیرٹ کا جنازہ ہے
بے شک، سندھ کو مبارک ہو۔ دیہی سندھ کے طلبہ کو مبارک ہو اور بالخصوص ان ہونہار بچوں کے والدین، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد، جن کی محنت، قربانی اور عزم نے ایک ایسا منظر سامنے...
View Articleاقوام متحدہ میں وزیر اعظم کا موثر خطاب
دنیا کے سب سے بڑے سفارتی ایوان میں کسی ملک کے سربراہ کی آواز دراصل اس ملک کے قومی مفادات، عوامی مسائل، خارجی ترجیحات اور مستقبل کی امیدوں کی ترجمان ہوتی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس...
View Article