Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

مودی کا زعفرانی انقلاب؟

بھارت کے نئے وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے دوران لداخ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاچن پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان کشمیر میں پراکسی وار لڑ رہا ہے کیونکہ وہ روایتی...

View Article


بندہ مزدور کے اوقات

گزشتہ دنوں ٹریڈ یونین تحریک کے سرگرم کارکن مرزا محمد ابراہیم کی 15 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی، جس طرح مشہور و معروف بزرگ شاعر حضرات احسان دانش محض شاعر مزدور نہیں بلکہ بذات خود ایک محنت...

View Article


قیادت کا امتحان

ہمارے محلے میں شہزاد نامی ایک نوجوان رہتا تھا۔ عمر ہوگی کوئی تیس پینتیس برس۔ لمبا تڑنگا اور نہایت صحت مند۔ ایک سرکاری فیکٹری میں افسر تھا۔ ایک شام وہ نمازِ مغرب کی ادائیگی کے بعد گھر پہنچا تو اچانک اسے...

View Article

میڈیا کی آزادی

ہمارے یہاں الیکٹرانک میڈیا کواظہارِ رائے کی جو آزادی آج کل میسر ہے اُس کے بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ  پرویز مشرف کی مرہونِ منت ہے۔ چونکہ یہ سب نئے پرائیویٹ چینلز اُنہی کے دور میں شروع کیے...

View Article

اردو میں لسانی تحقیق وتدوین

مہذب معاشروں میں اظہار خیال کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ،بشرطیکہ آپ حروف کو برتنے کے فن سے آشنا ہوں۔علمی وادبی شعبوں میں اس فن پر دسترس حاصل کرنے کے لیے دانش ور اپنی پوری زندگی وقف کردیتے ہیں، پھر کہیں جاکر...

View Article


کارونجھر پر برسات ہوتی ہے!

یہ کائنات خدا نے اتنی خوبصورت تعمیر فرمائی ہے لفظ ’’کن‘‘ سے کہ اسے دیکھتے دیکھتے اچانک آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ میں ان آنسوؤں کو کوئی نام دینے سے قاصر ہوں۔ شاید یہ میری بے چارگی کے آنسو ہیں کہ خدائے...

View Article

ڈَڈِّے…کیا ہے؟

گوادر کے حسیں و دل فریب ساحل سے لے کر جیونی کے جان لیوا سن سیٹ تک کا سفر تمام ہوا تو ہم نے تربت کی راہ لی۔گوادر نے محض ہماری آنکھ اور دل کو ہی سیر نہ کیا بلکہ یہاں ہونے والی مہمان نوازی نے ہمیں شکم...

View Article

بالادستی کا خواب

کہتے ہیں انسان اپنی شخصیت پرکتنی ہی ملمع سازی کرے اور لوگوں کو اس کے بل بوتے پر اپنے گرد اکٹھا کرے مگر ایک وقت آتا ہے جب لوگوں کے سامنے اصل چہرہ آہی جاتا ہے اور اس وقت ارد گرد اکٹھے لوگوں کی بھیڑچھٹ...

View Article


اردو ادب کے اُستاد اختر انصاری اکبر آبادی

اندرونِ سندھ میں اردو ادب اور شاعری کے لیے جتنی خدمات اختر انصاری اکبر آبادی مرحوم کی ہیں۔۔۔ شاید اُس کی کوئی دیگر مثال نہیں مل سکتی۔ اُنہوں نے ادبی جریدے ’’نئی قدریں‘‘ کا اہتمام کیا اور اپنی عمرکے...

View Article


خلق خدا مٹا رہے ہیں

ان دنوں عالم اسلام کے تقریباً تمام ممالک ہی اغیار کی بیداری و عیاری اور مسلمانوں کی نااہلی و کاہلی کی وجہ سے بری طرح عدم استحکام کا شکار ہیں۔ چند ایک کے سوا ہر مسلم حکومت موجودہ حالات سے نمٹنے میں نہ...

View Article

ہمارے سیاستدان

میرے کالم کے باقاعدہ قاری عمران خان کی سیاست کے بارے میں میرے تحفظات سے خوب واقف ہیں۔ ان کے اندازِ سیاست کا ناقدانہ انداز میں تجزیہ کرتے ہوئے بے ساختگی میں اکثر مجھ سے ایسے فقرے بھی لکھے جاتے ہیں جنھیں...

View Article

پولیس اور میرٹ

حکومتِ سندھ رواں سال میں10ہزار پولیس اہلکاروں کو بھرتی کرے گی ۔ سندھ کابینہ نے اس ماہ کے اوائل میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کر کے صوبے میں امن و امان کی...

View Article

امن کا دروازہ

ڈاکٹر طاہر القادری نے جنوری 2013میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں دھرنا دیا تھا‘ اس وقت کیا ہوا تھا‘ صدر آصف علی زرداری نے کمال مہارت سے اس بحران کو ٹال دیا تھا‘ لیکن آصف زرداری نے جو ذہانت دکھائی‘ وہ...

View Article


پاکستان کی برآمدات: ایک تجزیہ

یہ امر کسی حد تک باعث اطمینان ہو سکتا ہے کہ پاکستان کی برآمدات برائے سال 2013-14ء میں 25 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پچھلے سال کی نسبت اس میں 671 ملین روپے ڈالر کا اضافہ پایا گیا گویا ہماری برآمدی مصنوعات...

View Article

ریل اور ڈی ریل

پاکستان کی تاریخ میں حقیقی جمہوریت کا فقدان رہا ہے، اسی لیے یہ ملک دو لخت ہوا اور فیض احمد فیض  نے صبح آزادی کو یہ کہہ کے پکارا ہے ’’یہ داغ دار اجالا یہ شب گزیدہ سحر‘‘ ہر آنے والے حاکم نے جمہوریت کی...

View Article


جشن آزادی اور حقیقی آزادی

آزادی کا جشن تو پچھلے سڑسٹھ سالوں سے بڑے ہی جوش و خروش سے منایا جاتا رہا ہے مگر اس مرتبہ حکومت نے صرف ایک دن نہیں بلکہ پورے مہینے یہ جشن منانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ شاید اس بار حکومت کو اپنی آزادی کا...

View Article

کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ بین القوامی نمائش کا انعقاد کیا جس میں سیاسی، سماجی شخصیات، تاجر نمایندوں، سفارتکاروں، غیر ملکی...

View Article


بس خاموشی اور سناٹا…

آنکھیں بند کر لینے سے اگر طوفان نہیں آئے گا تو آپ کی مرضی ہے، آپ رائے ونڈ میں سر کے نیچے  دو تکیے لگا کر سوئیں یا پھر آپ بنی گالا میں سر کے اوپر ایک تکیہ لگا کر سوئیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ جنھیں...

View Article

ہم آہنگی اور یکجہتی کا منظر

جس طرح ہوشیار پور میں بسنے والے سب ہوشیار نہیں ہو سکتے اسی طرح حکمرانی کرنا بھی سب کے بس کی بات نہیں ہے اور ہمارے موجودہ حکمرانوں کے تو بالکل ہی بس کی بات نہیں۔ وہ ہمیشہ ملک اور قوم کو بحرانوں سے باہر...

View Article

راندۂ درگاہ

یوم آزادی کے دن جب میں کچھ احباب کو جشن آزادی مبارک کے پیغامات ارسال کر رہا تھا تو انھیں جشن آزادی مبارک کے ساتھ ایک جملہ اضافی لکھ  رہا تھا کہا ’’اگر آپ واقعی آزاد ہیں  تو آپکو جشن آزادی مبارک...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>