جنوبی ایشیا کا مستقبل؟
پاکستان ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جس دہشت گردی کا شکار رہا ہے ضرب عضب کے ذریعے اس پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے لیکن کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں نے اپنے لیے جو محفوظ پناہ گاہیں بنا...
View Articleکس کھوج میں ہے تیغ ستم گر لگی ہوئی
محمد عوفی (مولف جوامع الحکایات و لوامع الروایات) کو ایک بار کھمبائت جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ شہر گجرات نہروالہ کے قریب دریا کے کنارے آباد تھا۔ یہاں مختلف مذہبی مسالک کے لوگ آباد تھے۔ ان میں آتش پرست،...
View Articleنجی تعلیم یا تجارتی جنس؟
پوری لگن، پوری محنت سے تعلیم حاصل کرکے سندیافتہ ہونے کے بعد اور عملی شعبے میں قدم رکھنے کے باوجود اگر کوئی آپ کی ڈگری ہی کو چیلنج کردے تو آ پ کا رویہ کیا ہوگا؟ ظاہر ہے، آپ ’’اے غم دل کیا کروں، اے...
View Articleکنٹینر جمہوریت
پاکستانی یعنی ہم ایک عجیب وغریب قوم واقع ہوئے ہیں۔ اس لیے ہم نے کنٹینروں کا وہ استعمال کردکھایا ہے جسکے بارے میں دنیا کا کوئی مہذب ترقی یافتہ ملک تصور بھی نہیں کرسکتا۔ یہ خاصیت صرف ہمیں حاصل ہے کنٹینر...
View Articleاقبال کی کانٹ پر تنقید
ہر فلسفی کا اپنا ایک فلسفیانہ نظام ہوتا ہے، جس میں حسیات، مقولات (Categories) اور تعقلات (Concepts) مخصوص فلسفیانہ نظام کے داخلی تقاضوں کے تحت تشکیل دیے جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مختلف فلسفوں میں مقولات،...
View Articleچاہے سارا پنڈ مرجائے …
چند دن قبل ہی خواجہ آصف صاحب کے حوالے سے ایک بیان پڑھا جس سے اندازہ ہوا کہ وہ کس قدر بے بس تھے… خواجہ آصف پانی اور بجلی کے وفاقی وزیر ہیں ، انھوں نے فرمایا، ’’ قوم نمازیں پڑھے، استغفار کرے ورنہ گرمی کو...
View Articleمیں ڈاکو بننا چاہتا ہوں
یقینی طور پر کالم کا عنوان دیکھ کر آپ چونک گئے ہونگے کہ یہ کیا ، والدین تو جب بچوں سے پوچھتے ہیں کہ بیٹا بڑے ہوکر کیا بنو گے تو بچے سوچے سمجھے بغیر کہہ دیتے ہیں کہ میں بڑا ہوکرڈاکٹر بنوں گا ، پائلٹ...
View Articleنفاذ اسلام کا خواب
قیام پاکستان کے روز اول سے لے کر اب تک مذہبی اور سیکولر قوتوں کے درمیان اس بات پر کشمکش جاری ہے کہ پاکستان کا نظام سیاست اسلامی ہونا چاہیے یا سیکولر؟ ہماری سیاست ان ہی دو دائروں میں گھوم رہی ہے۔اس...
View Articleجن پہ تکیہ تھا
یہ اس ملک اور کروڑوں عوام کی اجتماعی بدنصیبی ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم اور اول وزیر اعظم لیاقت علی خان کی وفات کے بعد اقتدار کے ایوانوں میں موجود سیاستدانوں کی کارکردگی کے آگے غیر سیاسی قوتوں نے بڑے...
View Articleپانی زندگی ہے
آج کل جہاں سیاسی معاملات نے لوگوں کو حیران وپریشان کیا ہوا ہے وہاں سماجی مسائل نے بھی جینے کی راہیں مسدود کردی ہیں۔ان ہی مسئلوں میں پانی کا مسئلہ بھی بے حد اہم ہے۔ پانی کے بغیر زندہ رہنا ناممکن ہے تو...
View Articleمور مر رہے ہیں کوے زور پکڑ رہے ہیں
ابھی کل پرسوں اسی کالم میں ہم نے کبوتروں کی اس برادری کا ذکر کیا تھا جو تحقیقی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ایک علاقہ میں شاد آباد تھی اور جو روئے ارض کی شاید سب سے بڑی پرندوں کی برادری تھی۔ شکاریوں اور...
View Articleآزادی اور انقلاب مارچ؟
14 اگست سے عمران خان اور طاہر القادری نے جس تحریک کا آغاز کیا ہے اس کا المیہ یہ ہے کہ اس کے مضمرات اس کی افادیت اور موجودہ کرپٹ سسٹم پر اس کے مہلک اثرات کا نہ عوام کو اندازہ ہے نہ خواص کو۔ اس کے برخلاف...
View Articleسندھ بچاؤ، براعظم بچاؤ
ابراہیم جویو سندھ دھرتی کا جھومر ہیں۔ وہ ایک ایسے ہمہ جہت دانشور ہیں، جنھوں نے سندھی ادب، ثقافت اور تاریخی ورثہ کے فروغ اور تحفظ کے لیے اپنی زندگی کے طویل ماہ و سال وقف کیے ہیں۔ ان کی صد سالہ سالگرہ...
View Articleاگلا سیلاب کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا
پاکستان ایک بار پھر بدترین سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ ماہرین کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے پنجاب میں ابتدائی تخمینے کے مطابق 50 ارب روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ سیلاب سے تقریباً سوا لاکھ ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ...
View Articleسیلاب کے دنوں میں محبت
سیلاب کو سمجھنے کے لیے انسان کو ماہر موسمیات تو بالکل نہیں ہونا چاہیے، کیوں کہ یہ محکمہ کہتا کچھ ہے اور ہوتا کچھ ہے۔ موسم اس شعبے کی اکثر پیشن گوئیوں کے برعکس انگڑائیاں لیتا ہے۔ اس لیے حکومت کو پریشان...
View Articleغلام
خان کو محسوس ہوا کہ وہ غلام کی مانند ہے، بستی میں طاقتور گروہ کا راج تھا۔ وہ اسپورٹس مین تھا اور اس کا نام عین سے شروع ہوتا تھا، وہ یہ سب کچھ دیکھ کر پریشان ہوتا، اس کے بھائی بندے کہتے کہ سب کچھ یونہی...
View Articleلینڈ مافیا اور چائنا کٹنگ کا کمال
گزشتہ کالم راقم نے کراچی شہر کی ماضی کی صورتحال اور کلچر کے متعلق لکھا تھا اس سلسلے میں ہمارے ایک قاری نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں پارک اور کھیل کے میدان کی کمی پر بھی ضرور لکھیں تاکہ ہمارے منتخب...
View Articleآزادی
آزادی ہی ہم سب کا مقصد، آج سے نہیں ہمارے وجود سے، پاکستان کے وجود کی بنیاد صرف اور صرف ’’آزادی‘‘ تھی۔ ہم آج بھی چاہے دھرنے ڈالیں یا ملک پر کسی بھی طرح تنقید کریں ہمارا مقصد آزادی ہی ہے، اب وہ برے سسٹم،...
View Articleریاست کا بحران
ریاست بنیادی طور پر جبر کا ادارہ ہے۔ یہ جبر کسی بھی ملک میں، کسی بھی صورت، کبھی بھی مسلط رہا ہو یا مسلط ہے، اس کے خلاف محنت کش عوام، کارکنان اور شہری ردعمل کرتے ہیں۔ آج کل پاکستان کی ریاست اسی زد میں...
View Articleصیہونی جارحیت کی داستان! فتح عظیم (آخری حصہ)
جولائی 2014 میں اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مسلط کی جانے والی یک طرفہ جنگ کے جواب میں دفاع فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریکوں بشمول جہاد اسلامی فلسطین، حماس، عزالدین القسام نے واضح کر دیا تھا کہ جنگ شروع...
View Article