Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

شیکسپیئر کے ہملٹ کی زندہ تصویر

ہملٹ کی صورت میں شیکسپیئر نے ایک عجیب کردار تخلیق کر دیا تھا۔ صدیاں گزر گئیں دُنیا بھر کے کئی نابغے اس کردار کی نفسیاتی گتھیاں سلجھانے میں مصروف رہے۔ معاملہ بالآخر اس ہاتھی کی صورت ہی رہا جو چار...

View Article


20 صوبے بنانے کی تجویز

عوام کو با اختیار بنانے کے لیے کم از کم 20 صوبے ہونے چاہئیں۔ سندھ کا وزیر اعلیٰ اردو بولنے والا کیوں نہیں بن سکتا؟ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اتوار اور پیر کو ہونے والی تقاریر نے سیاسی منظر نامے...

View Article


دھرنے اور سیلاب؟

سیلاب نے پورے ملک کو زیر و زبر کر کے رکھ دیا ہے، سیکڑوں غریب اس بلا کی نذر ہو چکے ہیں ہزاروں گھر لاکھوں ایکڑ زرعی زمین اور ہزاروں مویشی اس تاریخی تباہ کن سیلاب کی نذر ہو چکے ہیں اور لاکھوں انسان کیڑوں...

View Article

اشرافیہ کا پاکستان

یوں کہیے کہ جمود نہیں ہے، خبروں کا بازار گرم ہے۔ کل یہ خبر نہ ہوتی کہ مسافروں نے ہنگامہ برپا کردیا اور اشرافیہ مسافر جن کی وجہ سے جہاز بہانہ کرکے تعطل کا شکار کردیا گیا، ان کو جہاز سے اترنے پر...

View Article

انجام کار

لیجیے انقلاب اور آزادی مارچ کے دھرنوں کا ایک ماہ مکمل ہوا، لیکن انقلاب آیا یا نہیں؟ نیا پاکستان بنا یا نہیں؟ ہنوز یہ فیصلہ نہیں ہوسکا ، کیوں کہ انقلاب کے لیے فضا سازگار نہیں اور نئے پاکستان کے لیے...

View Article


میں بھی عجیب شخص ہوں…

14 اگست پر لاہور سے دو عدد دھرنے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوئے۔ دوران سفر کبھی ایک دھرنا آگے، کبھی دوسرا آگے۔ آخر یہ دونوں دھرنے اسلام آباد پہنچ ہی گئے۔ میں نے ان دھرنوں کے بارے میں کالم لکھا تھا،...

View Article

عوام بے اختیارکیوں؟

ہمارے ملک میں حکمران اور عوام دونوں ہروقت سوچتے رہتے ہیں حکمرانوں کے ذہنوں میں ہمیشہ ایک ہی سوچ پیدا ہوتی ہے کہ اپنے اقتدار کو کس طرح اور کیسے طویل کیا جائے، مزید اختیارات کیسے حاصل کیے جائیں ۔ کس طرح...

View Article

استاد اور سیاست

کبھی خون میں ڈوبے ہوئے، لہولہان چہرے لیے ہوئے، کبھی دھکے کھاتے ہوئے، کبھی آگ میں جلتے ہوئے، کبھی پولیس کے ڈنڈے کھاتے ہوئے، یہ کوئی عادی مجرم نہیں، نہ تخریب کار ہیں، نہ دہشت گرد ہیں۔ یہ اساتذہ جن کو قوم...

View Article


تبدیلی آئے گی ، یکساں نظام تعلیم سے

ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی لانی ہوگی۔ یہ ایک ایسا جملہ ہے جس کو اب ہمیں اس وقت اپنے آپ پر لاگو کرنا ہوگا کہ یہی وقت کا تقاضا ہے۔ ہم پاکستان میں کہیں پر بھی رہائش پذیر ہوں، کسی بھی شہر اورکسی بھی گلی...

View Article


سیلاب متاثرین کی امداد

برطانوی دور حکومت میں پنجاب کی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے پنجاب میں واقع دریاؤں سے نہریں نکالی گئیں، جس میں سے نہر اپرباری دواب اور لوئر باری دواب جوکہ دریائے راوی سے نکالی گئی ہیں۔ حالیہ سیلاب کے...

View Article

اپنا دیس

مجھے معلوم تھا کہ لندن کا موسم متلون مزاج ہے یہاں دھوپ بادل اور ہوائیں سارا دن آپس میں آنکھ مچولی کھیلتے رہتے ہیں اس لیے لاہور کے گرم موسم کی تمازت کے باوجود میں نے ہینڈ کیری بکس میں گرم جیکٹ رکھ لی...

View Article

فلم ’’ بن حر‘‘ کی یادیں

یہ 1981-82ء کی بات ہے ۔ رمضان کا پہلا عشرہ تھا ۔ آجکل لندن میں مقیم سینئر صحافی محمد سرور جو اس وقت کراچی کے ایک روزنامہ میں نیوز ایڈیٹر تھے ہاتھ میں اے پی پی اور پی پی آئی  کی (کریڈ) خبر دبائے کہنے...

View Article

پاکستان جاگ گیا ہے

دھرنوں کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے، لیکن ہر طرف گہری خاموشی ہے کوئی انصاف فراہم کرنے کے لیے آگے نہیں بڑھتا ہے ریڈزون کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن سرکار کے لیے اقتدار سے بڑھ کر نہ قانون ہے...

View Article


کراچی! قائد کا مولد، مسکن اور مدفن

شہر کراچی کو اس بات کا اعزاز حاصل ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح اس شہر میں پیدا ہوئے،اسی کو اپنا مسکن بنایا اور یہیں مدفون ہوئے۔ قائد سے والہانہ عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے ہندوستان سے لٹے پٹے آنے...

View Article

یہ کس جرم کی سزا بھگتتے ہیں؟؟

’’میں آپ سے کسی خاص کام کے لیے ملنے آئی ہوں میڈم… ‘‘ میں نے نظر اٹھا کر آنے والی کو دیکھا، میرے پاس نرسری جماعت کی ایک طالبہ کی انتہائی اسمارٹ، پڑھی لکھی اور سلجھی ہوئی والدہ… پچیس سے تیس برس کے بیچ کی...

View Article


مزاحمتی ’واقعات‘ کی اہمیت

اسلام آباد میں دیے جانے والے دھرنوں کو ایک ماہ سے زائد عرصہ بیت چکا ہے۔دھرنوں کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے سیاسی پنڈتوں کی جانب سے کئی دلائل دیے گئے اور قیاس آرائیاں کی گئیں لیکن وقت کے ساتھ سب جھوٹی...

View Article

اب کیا ہوگا؟

جب دھرنے شروع ہوئے تھے اس وقت بھی لوگ کہنے اور سوچنے پر مجبور ہوگئے تھے کہ اب کیا ہوگا؟ اس سے پہلے بھی جب انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے اعلانات ہوئے تھے لوگ کہنے اور سوچنے لگ گئے تھے اب کیا ہوگا؟ جب...

View Article


عالمی یوم امن اور باچا خان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21 ستمبر کو منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر میں امن کا 12 واں عالمی دن ہوگا جس کا مقصد شورش کا خاتمہ اور قیام امن کے لیے سخت محنت کرنے والوں کی...

View Article

نئے معاشی و سیاسی معاہدے کی ضرورت

پاکستان بنیادی طور پر قدرتی وسائل سے بھرپورملک ہے۔ زراعت، معدنیات، سمندری خوراک کی وافر مقدار میں ہونے کے باوجود آج ’’غریب قوم‘‘ زندگی کی تمام تر بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔ امیر قوم یعنی Status Quo نے...

View Article

کراچی کی ملامتی سیاست

پاکستانی سیاست بھی ایک بڑا عجیب کھیل ہے کہ جس شخص نے مضبوط مرکز کیلیے متفقہ آئین بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ، اسی شخص کو غداری کے الزام میں سندھ میں قائم حیدرآباد ٹریبونل نے پابند سلاسل کردیا...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>