حتمی فیصلے کی ضرورت
پاکستان اپنی سیاسی تاریخ کے ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے۔ اگرچہ ماضی میں چہرے نہیں نظام بدلو کے نعرے لگائے جاتے رہے لیکن ان کی آواز کمزور رہی، یہ پہلی بار ہوا ہے کہ نظام بدلو کی آواز...
View Articleملالہ کا ریکارڈ کون توڑ سکے گا؟
ملالہ یوسفزئی نے دنیا کی کم عمر ترین شخصیت کی حیثیت سے نوبل انعام حاصل کر کے ایک ریکارڈ قائم کر دیا جس کو ایک طویل مدت تک شاید ہی کوئی توڑ سکے۔ گزشتہ سال بھی ملالہ نوبل انعام کے لیے نامزد ہوئی تھی لیکن...
View Articleدوستی اور تعاون کا منکر
جنوبی ایشیا میں مستقل قیامِ امن کے لیے پاکستان کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات استوار رہیں۔ایوب خان سے لے کر اب جناب نواز شریف تک پاکستان کے ہر منتخب اور غیر منتخب حکمران نے بھارت کی...
View Articleمحبت کا موسم
جلتے ہوئے سورج اور تپتی ہوئی دھرتی کے درمیان موسم نے انگڑائی لی، ملک کے خوبصورت شہر اسلام آباد میں بادل برسے اور اس موسم کی ابتدا ہوگئی جس موسم کو شاعر مزاج لوگ محبت کا موسم کہتے ہیں۔ وہ موسم جس کا...
View Article3+3
نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ہے کہ سسٹم یوں ہی چلتا رہے۔ وہ الزامات سن کر اسے جمہوریت بچانے کا نام دیتے ہیں۔ یہ تو ون پلس ون ہوگئے۔ عمران خان اور طاہر القادری کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام نے پاکستانی...
View Articleوسائل سے فائدہ اٹھایے
اونچے برفیلے پہاڑ، سطح مرتفع، ہموارمیدان، تپتے صحرا، گہرے سمندر، پھر بہار، خزاں، سردی، گرمی کے چاروں موسم، اور سونا، چاندی، تانبا، لوہا، گندھک، ماربل، زمرد، قیمتی پتھر، نمک اورکوئلے جیسی معدنیات کے زیر...
View Articleیہ نوبل پرائز تمہارا نہیں
1915 میں لارنس بریگ نامی فزیشن نے نوبل پرائز جیتا تھا، لارنس کے نوبل پرائز جیتنے کی خاص بات یہ تھی کہ ان کی عمر صرف پچیس سال تھی جب کہ نوبل پرائز کے لیے نامزدگی کے انتظار میں لوگوں کی پوری پوری عمر گزر...
View Articleمیں لکھوں تو کس کے لیے؟…
ایک مشہور و معروف گانے کے ’’بول‘‘ سے میں آج اپنے کالم کا آغاز کروں گا ’’میں کپڑے بدل کر جائوں کہاں! میں بال بنائوں کس کے لیے!‘‘ یہ گانا ایک عاشق و معشوق کے مابین گہرے تعلق واسطے کا تعین کرتا ہے۔ عاشق...
View Articleایلوے کا درخت
جمہوریت میں صدر یا وزیراعظم کا عہدہ سب سے بڑا سمجھا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس عہدے پر کون براجمان ہو سکتا ہے؟ ہم دیکھتے ہیں کہ امریکا میںہالی ووڈ کے ایک اداکار ’’ریگن‘‘ صدارتی عہدے پر متمکن ہوئے۔ اگر...
View Articleمعیار زندگی اور کائنات کی تباہی
راقم کے حلقہ احباب میں ایک ایسے صاحب بھی شامل ہیں جن کو تمام دوست ’’بھائی شارٹ کٹ‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔ یہ طالب علموں کو امتحان کی تیاری کرانے میں کمال کا فن رکھتے ہیں اور کم سے کم وقت میں بھی امتحان...
View Articleکراچی سے فیصل آباد تک
تحریک انصاف کے سونامی جلسوں کے بعد 12 اکتوبر کو طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام فیصل آباد میں جو جلسہ منعقد کیا گیا اس نے اس سے قبل ہونے والے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ دیے۔ عمران خان...
View Articleاپنے ملک کی موجیں
نیویارک آبادی کے لحاظ سے امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کی معاشی طاقت وحشمت کی وجہ سے اسے ’’دنیا بھر کا دارالحکومت‘‘ (Capital of the World) بھی کہا جاتا ہے۔ انتظامی اعتبار سے اسے چار حصوں، جنھیں...
View Articleشراب نے مارا
اگرچہ ہم توہم پرستی کے قائل نہیں ہیں تاہم حالات اور واقعات کی بنا پر یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ ہمارے پیارے شہر کراچی کو شاید کسی کی نظر بد لگ گئی ہے جس کے سبب خوشی کے ہر موقع پر کوئی نہ کوئی ناخوشگوار...
View Articleبلوچستان، تعلیم کی زبوں حالی
دنیا بھرمیں ایک بات طے ہوچکی ہے کہ اب تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ وہی اقوام ترقی یافتہ ہونے کا اعزاز حاصل کررہی ہیں جو تعلیمی میدان میں گرانقدر اقدامات کررہی ہیں۔ پاکستان کو قائم ہوئے...
View Articleآؤ دکھ شیئر کریں
ایک SMS ہے جو مجھے ایک دوست کی طرف سے موصول ہوا ہے۔ The Perfect Lesson Which i Got From Life !!! Do Not Be Too Honest In This World Because Straight Trees Are Always Chosen First For Cutting اور ظاہر...
View Articleرات کے بعد اک رات نئی آجائے گی
آج کل ہمارے دیس میں جو دلچسپ سیاسی تماشے ہورہے ہیں اور جانتے بوجھتے سب کچھ تباہ و برباد کیا جارہا ہے پہلے دھرنوں کی صورت دنیا بھر میں ہم تماشا بنے، اربوں، کھربوں کا نقصان الگ ہوا۔ ملک اور پیچھے چلاگیا...
View Articleعالمی اردو کانفرنس اور تلخ حقیقتیں (پہلاحصہ)
گزشتہ ہفتے کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ’’عالمی اردو کانفرنس‘‘ نے 7 برس پورے کرلیے۔ مجھے اس مرتبہ بھی تفکرات نے گھیرے رکھا کیونکہ ایک ایسا ادبی جلسہ، شہر بھر کو جس کا...
View Articleلایعنیت کا آسیب
کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا کہ ہم ایک آسیبی تکون میں غلطی سے داخل ہونے کی خطا کرکے اب واپسی کا راستہ کھو چکے ہیں۔ تکون کے اندر بھول بھلیوں پر مشتمل ایک دہشت ناک منظر ہے۔ یہ عجیب سا آسیب ہے جو ہمیں نہ...
View Articleخواہشات کا گرداب
اﷲ عالیشان فرماتا ہے کہ ’’تم میں سے بہترین وہ ہے جو تقویٰ میں بہترین ہے‘‘۔ جن کے اعمال بہترین ہیں، وہی بہتر ہے اور بہتر اعمال ہی بہتر کردار بناسکتے ہیں۔ گئے وقتوں میں کردار پر بڑا زور دیا جاتا تھا۔...
View Articleمچل جونسن کا خوف: دبئی میں اسپن وکٹ بنے گی؟
دبئی: پاکستان مچل جونسن کے خوف سے دبئی ٹیسٹ کیلیے اسپن وکٹ کا انتخاب کرے گا۔ میزبان ٹیم ناتجربہ کار سلو بولرزکے باوجود کینگروز کا اسپین جال سے شکار کرنے کو ترجیح دے گی، کئی مبصرین خدشہ ظاہر کررہے ہیں...
View Article