فخر پاکستان عبدالستار ایدھی
زرپرستی کے موجودہ دور میں جہاں اخلاقی قدریں تیزی سے پامال ہو رہی ہیں وہاں بہت سے الفاظ کے معنی بھی تبدیل ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر بڑا آدمی وہ کہلاتا ہے جس کے پاس کسی پوش علاقے میں بہت بڑا بنگلہ ہو،...
View Articleپہلی اینٹ
پاکستان میں رائج نظام تعلیم بلکہ نظام ہائے تعلیم کے بارے میں بات کرتے وقت پتہ نہیں کیوں شیخ سعدی کا ایک شعر ذہن میں گونجنے لگتا ہے اور یوں لگتا ہے جیسے اس کا محرک ہمارا یہی نظام تعلیم ہو جس کا الٹا...
View Articleکوئی شہری محفوظ نہیں
ہر ملک میں انتظام حکومت کی رہنمائی کے لیے ایک دستاویز بنائی جاتی ہے جسے آئین کہا جاتا ہے۔ آئین میں عوام اور حکومت کے حقوق اور فرائض کی وضاحت موجود ہوتی ہے۔ آئین میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے...
View Articleاداروں کی بالادستی کی جنگ
اداروں کی بالادستی کی جنگ میں بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ افراد اوراداروں میں کون کس کے تابع ہوگا ۔ ہم اداروں کے تابع بن کر چلنے کے بجائے سیاسی سہارا تلاش کرنے کی کوشیش کرتے ہیں ۔ وہ بالادست طبقہ جو طاقت...
View Articleتحقیق و تخلیق کے آٹھ نئے چراغ
پاکستان میں نیوز چینلز کی آمد کے بعد ایک عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ کتب بینی کے رجحان میں کمی آئی ہے، مگر حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ نہ صرف مطالعہ کا شوق برقرار ہے، بلکہ تصنیف و تالیف کے تناسب میں...
View Articleپیغام حسینی: اقوام عالم کے مسائل کا حل
دس محرم الحرام 61 ہجری کو میدان کربلا میں تاریخ اسلام کا انتہائی اندوہناک اور دلوں کو دہلا دینے والا سانحہ رونما ہوا۔ تاریخ عالم میں ایسے بہت سے واقعات گزرے ہیں، جس نے انسانی تاریخ میں اپنے نقوش چھوڑے...
View Articleبحرانوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ
ہمارا وطن عزیز کب بحرانوں کے تسلسل سے باہر نکل پائے گا؟ یہ وہ سوال ہے جو ہر دردمند محب وطن پاکستانی کو ہمہ وقت پریشان کیے دیتا ہے۔ ہم بحرانوں کے اس ہمہ گیر سلسلے سے کب باہر نکل سکیں گے۔ نائن الیون کا...
View Articleنعرہ جمہوریت
جمہوریت ایک بہترین نظام ہے پاکستان کے لیے، سنتے چلے آرہے ہیں کئی سال سے، جو بھی پارٹی حکومت میں آتی ہے وہ یہی کہتی ہے اور کوشش کرتی ہے کہ اپنے پورے پانچ سال نکال لیں یا پورے کرلیں اور گاتی رہی کہ...
View Articleفالج کا مہلک مرض
کسی ناگہانی حادثے میں لوگوں کی اچانک موت واقع ہوجائے تو معاشرے میں ایک ہلچل سی مچ جاتی ہے اور لوگ ان اموات پر افسوس اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے صدمے سے دوچار ہوجاتے ہیں جب کہ ذرایع ابلاغ واقعے کے...
View Articleعوام بمقابلہ اسٹیٹس کو
پاکستان کے قیام کے بعد سے آج تک پاکستان کے عوام پر چند افراد پر مشتمل ایک ٹولہ قابض ہے جن کو زندگی کی ہر آسائش و سہولت باآسانی مہیا ہے، انصاف ان کے گھر کی باندھی ہے، پولیس کا یہ فرض اولین ہے کہ وہ ان...
View Articleحکومت کا تسلیم شدہ مطالبات سے گریز؟
حکومت کی پروپیگنڈا ٹیم کے چھوٹے میاں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک تازہ ارشاد میں کہا ہے کہ حکومت ’’موجودہ سیاسی حالات کے مطابق مذاکرات کرے گی‘‘۔ دھرنوں کے دوران جب حکومت شدید دباؤ میں تھی تو...
View Articleخوشیوں کے جگنو
ہماراپورامعاشرہ ایک سوگوارڈگرپر چل رہا ہے۔ آپ اپنے اردگردنظرڈالیے!آپکوقنوطیت اورڈپریشن بام عروج پر نظرآتی ہے۔غریب کاتوخیرخوشی سے دوردورکابھی کوئی تعلق نہیں مگرہماراامیرطبقہ بھی ذہنی آسودگی کامالک...
View Articleدہشت گردی کی جڑیں
آپریشن ضرب عضب ابھی مکمل نہیں ہوا دہشت گردوں نے کارروائیاں شرو ع کر دیں ۔ کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد واہگہ بارڈر کی پارکنگ میں خودکش حملے میں 60 سے زائد بے گناہ افراد کو شہید اور 175 افراد کو زخمی...
View Articleکب تک بیو قوف بنتے رہیں گے
فرض کیجیے کہ ہم ووٹ دے چکے ہیں انتخابات ختم ہوگئے ہیں اور منتخب لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تاکہ ہماری پارلیمنٹ کو زینت بخشیں، لیکن جب وہ یہ لوگ وہاں پہنچتے ہیں تو انھیں کئی ذہنی صدموں سے دوچار ہونا پڑتا...
View Articleہماری صفوں میں موجود ہمارا دشمن
سندھی میں ایک کہاوت ہے ’’میروں کو اپنے گھر سے آگ لگی تھی‘‘ یہ کہاوت تاریخ کے اس پس منظر میں ہے جب انگریزوں نے سندھ فتح کیا تھا۔ جب والی خیرپور میرس نے تو پہلے ہی چارلس نیپیئر سے چھپ کے معاہدہ کرلیا...
View Articleکم عمر ہیروئن
ہندوستان کی فلم انڈسٹری میں برسوں تک پختہ عمر کی عورتیں ہی ہیروئن ہوا کرتی تھیں اور نصف صدی سے زیادہ عرصے تک چالیس، پینتالیس سال کی خواتین ہیروئنوں کے روپ میں پیش کی جاتی رہیں، یہ تو فلم ساز، ہدایت کار...
View Articleواہگہ بارڈر پر دہشت گردی
1990 کی بات ہے ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں، کھینچ تان اور اکھاڑ پچھاڑ اپنے عروج پر تھیں۔ کراچی کے حالات بھی خاصے مخدوش تھے، تعلیمی اداروں میں مختلف نظریاتی، سیاسی اور لسانی طلبا تنظیمیں باہمی تصادم میں...
View Articleاندھا کنواں
عشرۂ محرم تو خیر خیریت سے گزر گیا لیکن سیاسی محفل میں اب سوگوارانہ جذبات ابھرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ امریکا کے خلاف پچھلے چند ماہ سے عوامی جذبات میں کچھ کمی آئی ہوئی تھی کہ یک بیک پینٹاگون کی رپورٹ میں...
View Articleڈاکٹر عبدالسلام اور ملالہ
بیجنگ (چین) میں آٹھ سالہ قیام کے دوران بہت سے لوگوں سے ملنے کا اتفاق ہوا، مگر 17 ستمبر 1987 کا دن مجھے ہمیشہ یاد رہے گا، کیونکہ اس دن میری ملاقات پاکستان کے نامور فرزند اور بین الاقوامی شہرت یافتہ...
View Articleٹرانسپورٹ کا شعبہ
پاکستان میں اگر شروع سے ٹرانسپورٹ کے شعبے پر بھرپور توجہ دی جاتی اور یہ شعبہ جدید ترین اور انتہائی ترقی یافتہ ہوتا تو آج ہمارا رابطہ وسطی ایشیائی ممالک کے علاوہ ترکی کے راستے دنیا بھر سے جڑا ہوا ہوتا۔...
View Article