Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

’’آئین نے لوگوں کو کیا دیا‘‘

یہ بات کم لوگوں کو معلوم ہو گی کہ مڈٹرم الیکشن امریکی انتخابی عمل کا لازمی حصہ ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات کے دو برس بعد یعنی نئی حکومت کی آئینی مدت کے عین وسط میں ایوان نمایندگان یعنی کانگریس کی تمام...

View Article


پاک افغان تعلقات: نئی تاریخ رقم ہورہی ہے

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ماضی میں کس قدر کشیدہ رہ چکے ہیں،اس کی تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔ زیادہ پرانی بات نہیں جب دو عالمی حریف طاقتوں نے ان دونوں ملکوں کو اپنے مفادات کے لیے بیدردی سے...

View Article


مردم شماری اور منصوبہ بندی

ملک میں ساتویں مردم شماری کے انعقاد کی فوری ضرورت ہے۔ آخری مردم شماری 1998 میں ہوئی تھی، ہر 10 سال بعد مردم شماری کا ہونا آئینی طور پر ضروری ہے مگر 2008میں مردم شماری نہ ہو سکی۔ پیپلز پارٹی 2008میں...

View Article

ہم حالات کے مارے نہیں

تلخ زمینی حقائق یہ ہیں کہ حکمرانوں کے خلاف ہونے والے جلسے جلسوں کی وجہ سے ہر آنے والے لمحے میں ان کی عوامی حمایت ختم ہو رہی ہے۔ فی الحال ان کے ووٹر کم ہو رہے ہیں رفتہ رفتہ ان کے ورکر ز کم ہو جائیں گے...

View Article

پاکستانیوں کو پاکستانی سمجھا جائے

بیرون ملک مقیم اور دوسرے ممالک کی شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کی خدمات اور حب الوطنی بلاشبہ ملک میں بسنے والے شہریوں سے کسی طرح کم نہیں بلکہ بہت زیادہ ہیں۔ وہ ملک کے لیے متفکر رہتے ہیں، ہر آڑے وقت میں...

View Article


جمہوری سیاست کا انوکھا لاڈلا

عمران خان ہماری سیاست میں اب ایک انوکھے لاڈلے کی حیثیت بھی اختیار کر چکے ہیں۔ وہ گزشتہ چند ماہ سے کچھ ایسے ایسے مطالبے کر رہے ہیں جن کو پورا کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ ان کا ایک مطالبہ مان بھی...

View Article

چیونٹی کی کیا اوقات

چیونٹی کیا ہے؟ شاید کچھ نہیں، ہمارے ادب میں اور عام مروج زبان میں محاورے ہیں ’’چیونٹی کی کیا اوقات‘‘ ’’چیونٹی کی طرح مسل کر رکھ دیں گے‘‘ اور ایسے کئی محاورے جو یہ بتاتے ہیں کہ چیونٹی کچھ نہیں۔ اب سائنس...

View Article

ڈاکوؤں کا دھرنہ…بس گھوٹکی میں کیوں؟

گدھوں کے سر پر دو نہیں پانچ سینگ نکل آئے، ہمیں کون سا اُسے ووٹ دے کر اپنے بال منڈوانے ہیں۔ اور نا ہی اس بات سے کوئی حیرت ہوتی ہے کہ شیر گھاس کھانے لگ جائے؟ نا ہی اس بات سے کوئی سروکار ہے کہ مرغی انڈے...

View Article


مسائل حل کیسے ہوں؟

حکومت کہتی ہے مسائل سنگین نوعیت کے ہیں، دنوں میں حل نہیں ہو سکتے۔ چلیں مان لیا، یہ سنگین مسائل دنوں میں حل نہیں ہو سکتے، ہفتوں میں نہیں، تو کیا مہینوں میں بھی حل نہیں ہو سکتے؟ پھر تو یہ طے ہے کہ یہ...

View Article


جنوبی ایشیا میں بڑھتی مذہبی جنونیت

امریکا کیجانب سے ان کے انتہائی حساس محکمے کی رکن رابن رافیل پر جاسوسی کے الزامات کے تحت سیکیورٹی کلیئر نس واپس لینے کے علاوہ ان کے آفس و گھر کی تلاشی لینے کی خبر میڈیا میں شایع ہوئی۔ ان خاتون کو جنھیں...

View Article

انتخابی اصلاحات:وقت کی ضرورت

اچھی حکمرانی اور جمہوری عمل کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ شفاف،غیرجانبدارانہ اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ انتخابی عمل ضروری ہوتا ہے۔جو عوام کوآئینی اور قانونی طریقہ سے اپنے نمایندے منتخب کرنے کا موقع...

View Article

ایک عہد ساز قلم کار

آج اگر احمد ندیم قاسمی زندہ ہوتے تو یہ ان کا (99) ننانوے واں یوم پیدائش ہوتا کہ کاغذات کے مطابق وہ 20 نومبر 1916ء کو اس عالم فانی میں وارد ہوئے تھے۔ اگرچہ ان کو بھی دنیا کے بیشتر نامور انسانوں کی طرح...

View Article

دوسری شادی ’وحشیانہ تہذیب ؟‘

کیا کسی مرد کی ایک سے زائد شادیاں ’وحشیانہ تہذیب‘ ہے؟ یہ ایک سوال تھا جو کھانے کی میز پر بیٹھے ہوئے مختلف لوگوں کے درمیان زیر بحث تھا اور اس کا جواب تلاش کر نے کے لیے بحث جاری تھی۔ میں بھی ان افراد کے...

View Article


پراسرار چادر

اگر آپ سگنل پر ہاتھ پھیلائے کھڑی بوڑھی عورت کو دیکھ کر افسردہ ہو جاتے ہیں، تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔ اگر قلم کی جگہ اوزار تھامے ننھے محنت کش آپ کو یاسیت میں دھکیل دیتے ہیں، بیوہ کا گریہ دل گرفتہ...

View Article

ان ہی چلن پر ہم سے جدا بنگال ہوا

آدھے سے زیادہ پاکستان ہم نے گنوا دیا، مگر ہمارے سیاستدانوں کے لچھن نہ بدلے۔ سب کو یاد ہو گا جب اصل پاکستان موجود تھا۔ ہمارے بنگالی ساتھی کہا کرتے تھے ’’ادھر کا بچہ کون آئس کریم کھاتا ہے۔ آدھی کھاتا...

View Article


انارکسزم کیا ہے؟ (آخری حصہ)

انارکسٹ ریاست کی بے مصرفی کے بارے میں اپنے فیصلے کی حمایت میں ٹھوس مثالیں پیش کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر تعلیم کے لیے ریاست کی کو ئی ضرورت نہیں ہے۔ اگر کارکنوں کی اکثریت کو مناسب فراغت میسر ہو کہ وہ ایک...

View Article

کامیابی یقین کے ساتھ ہے

ابھی کل کی بات ہے کہ ایک عمر رسیدہ نوے سالہ شخص نے امریکا میں غریبوں کو مفت کھانا کھلانے کا اہتمام کیا۔ اس کھانے کے لیے مستحقین کی ایک بھیڑ تھی لیکن جلد ہی اس بوڑھے شخص کو امریکی پولیس نے ان کے طعام...

View Article


شہری مسائل کب حل ہوں گے؟

گوئٹے کہتا ہے!  ’’بے عمل زندگی موت سے پہلے موت ہے‘‘  ہمارا معاشرہ مسائل کا گڑھ ہے دنیا کا کوئی حصہ نہیں جو مسائل سے خالی نہ ہو، جہاں محض انفرادی مفاد وابستہ ہوں وہاں مسائل کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ جب تک...

View Article

سندھ اور تحریک انصاف

مئی 2013ء کے انتخابات کے فوری بعد ہونے والے کئی ہفتوں میں بارہا میں اس کالم میں اصرار کرتا رہا کہ سندھ کے شہری اور دیہی حلقوں میں نمایاں کامیابی حاصل نہ کرنے کے باوجود تحریک انصاف کو جو متاثر کن ووٹ...

View Article

انقلاب سے آزادی تک

آج کل ایوان بالا ہو یا ایوان زیریں، پارلیمنٹ ہاؤس ہو یا سینیٹ، عدالت عظمیٰ ہو یا جنرل ہیڈکوارٹر، یونیورسٹیز اور کالجز کی سطح تک، پھر بیوروکریٹس سے لے کر ٹیکنو کریٹس تک، ایک اعلیٰ سرکاری ملازم سے لے کر...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>