Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

ایک خط

ڈئیر خواتین! تم ہمیشہ اچھی عورتیں بن کر رہنا اور اپنے شوہر کے سامنے کبھی زبان نہ کھولنا، جب تک اپنے والدین کے گھر میں رہو۔ اپنے بھائی اور باپ کی اطاعت کرنا تمھارا فرض ہے اور ماں کی خدمت بھی، اپنے...

View Article


تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی

جوانی دیوانی میں ہر نوجوان اپنے تئیں انقلابی ہوتا ہے۔ اسے یہ زعم ہی نہیں یقین بھی ہوتا ہے کہ وہ تن تنہا دنیا بدل سکتا ہے۔ یعنی جہاں پہاڑ ہیں وہاں سمندر اور جہاں صحرا ہیں وہاں دریا بہا سکتا ہے۔ وطن عزیز...

View Article


عام آدمی اور انصاف کی فراہمی

’’ان کا تو انتقال ہو گیا۔‘‘ اس نے رونی صورت بنا کر بتایا۔ ’’کیا۔۔۔انتقال۔۔۔۔کیسے۔۔۔۔؟‘‘ ’’کسی نے انھیں گولی مار دی۔‘‘ ’’گولی لیکن۔۔۔وہ تو بڑے سیدھے سے آدمی لگتے تھے۔کیا کسی سے دشمنی تھی؟‘‘ ’’نہیں...

View Article

اگر ہم کراچی نہ بچا سکے؟

اس شہر کے آخر میں نیلگوں سمندر تھا۔ سمندر سے سیپیاں، کوڑیاں سمندر کی لہریں پتھروں کی سیڑھیوں تک لا کر چھوڑ دیا کرتی تھیں۔ سمندری ریت پر چند کھوکھے رکھے تھے جن میں مقامی لوگ بیٹھے ان سیپیوں، کوڑیوں اور...

View Article

عوام ایماندار قیادت کے منتظر ہیں!

سینیٹ کے انتخابات سر پرکھڑے ہیں،سیاست کی منڈی میں خیرکے سودے ہو رہے ہیں، میڈیا میں خبریں آرہی ہیں کہ ایک ایک ووٹ کی بولی لگ رہی ہے۔ سینیٹ جمہوری نظام کا وہ مقدس ادارہ ہے جہاں قومی اسمبلی کی کارکردگی پر...

View Article


ہوتی تری ہوتا ترا، تیرا ترا میرا ترا

اس سے پہلے کہ آپ عنوان پڑھ کر دل میں کچھ ایسا ویسا خیال لائیں اور صرف سونگھ کر ہی ہمارا کالم چھوڑ کر کسی اور طرف نکل جائیں کہ ہم آج آپ ’’گرامر‘‘ کے انتہائی ’’بور‘‘ موضوع پر بوری کھول کر ’’بوریت‘‘...

View Article

کمزور ٹیم کا انتخاب

ایک لیڈر میں جتنی مرضی خوبیاں ہوں لیکن اصل چیز یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے لیے کن لوگوں کا انتخاب کرتا ہے امریکی صدر ابراہام لنکن نے تو خانہ جنگی کے بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے سخت ترین مخالفوں...

View Article

ایک لیڈر سے میری بھی ’’آئی ایم سوری‘‘

یہ ہے ایک عنوان ہماری تازہ سیاست کا۔ پاکستان میں دو ابھرتی ہوئی جماعتوں اور ان کے لیڈروں کے درمیان زبانی کلامی اتنا کچھ ہوا کہ اسے شرافت بیان کرنے کی اجازت نہیں دیتی لیکن ہمارے جدید دور کے سیاستدانوں...

View Article


اب وقت آگیا ہے

حالیہ چند روزکے دوران جس نئے انتشار وخلفشار نے سراٹھایا ہے، آنے والے دنوں میںاس کے مزید سنگین ہونے کے خدشات موجود ہیں۔اس بحران نے جہاں سیاسی جماعتوں میں سیاسی بلوغت کی کمی اور انتظامیہ کی غیرجانبداری...

View Article


ترک میڈیا

ہم دو دن استنبول کے میڈیا ہاؤسز میں پھرتے رہے‘ استنبول کے صحافیوں نے جمعرات کی دوپہر پاکستانی وفد کو لنچ دے رکھا تھا۔ ’’میڈیا لاگ‘‘ استنبول کے صحافیوں کی مؤثر تنظیم ہے‘ میڈیا لاگ کا سینٹر باسفورس کے...

View Article

غیروں سے یاری اپنوں سے بیزاری

ایک جانب ہمارا حال ہمارے ماضی کا عکاس ہے تو دوسری جانب ہمارے حال ہی میں ہمارا مستقبل پنہاں ہے۔ 9/11 کے بعد پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا فرنٹ لائن اتحادی ہونے کی جو بھاری قیمت ادا کی...

View Article

پرودھون، عظیم انارکسٹ رہنما

پیری جوزف پرودھون 15جنوری1809ء میں فرانس میں پیدا ہوئے۔وہ ساجھے داری فلسفے کے بانی تھے۔ وہ پہلی شخصیت تھے جنھوں نے اپنے  انارکسٹ ہونے کا اعلان کیا ۔ وہ زبردست متاثرکن فلسفی تھے۔ 1848ء کے انقلاب کے بعد...

View Article

صرف خوف خدا

اسلام دین فطرت اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔ جس نے انسانی معاشرے کو درپیش تمام مسائل کا نہ صرف احاطہ کیا ہے بلکہ ہر مسئلے کا حل بھی اپنے قانون یعنی شریعت میں پیش کیا ہے۔ قانون فطرت مکمل اور قابل عمل ہے، مگر...

View Article


سماجی رویوں پرسوشل میڈیا کے اثرات

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت دورحاضر انسانی زندگی کا ترقی یافتہ دور ہے۔ ماضی میں جن حیران کن ایجادات کو چشم تصور میں لانا بھی ناممکن تھا، آج وہ حقیقت کا روپ دھار کرہماری سماجی زندگی کا اہم ترین حصہ بن چکی...

View Article

مرض‘ مریض اور ادویات

مرزا غالب نے کیا خوب کہا تھا تنگ دستی اگر نہ ہو غالب تندرستی ہزار نعمت ہے گویا تندرستی کی کشادہ دستی کے ساتھ علیک سلیک ہے، مٹھی میں غذا کی کمی سے تقریباً100 بچے دم توڑ چکے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری...

View Article


مطلبی فریاد آبادی کی ہیا ہیا شاعری

ارے کل ہی کی تو بات ہے۔ لیکن لٹریچر فیسٹول یعنی ادبی میلے اس تواتر سے ہو رہے ہیں کہ یاد نہیں آ رہا کہ وہ کونسا ادبی میلہ تھا۔ بہر حال ایک صاحب نے چلتے چلتے ایک کتاب پیش کرنی چاہی۔ ان میلوں میں ایسی...

View Article

جب عوام قانون ہاتھ میں لیتے ہیں

پچھلے چند دنوں کے دوران دو قسم کی بڑی سنگین لیکن گہرے مضمرات رکھنے والی خبریں میڈیا میں آتی رہی ہیں ایک یہ کہ کراچی، حیدرآباد، سکھر، فیصل آباد، لاہور میں عوام نے ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس قدر...

View Article


عام آدمی کا نیا جنم

اس بات کا تجزیہ کرنا یقیناً بہت اہم ہے حکمران بی جے پی آخر دہلی کے انتخابات میں کیونکر ملیامیٹ ہو گئی لیکن اس سے بھی اہم یہ جاننا ہے کہ آخر عام آدمی پارٹی (عاپ) نے 70 نشستوں کے ایوان کی 67 نشستیں...

View Article

یہی اللہ کا دستور ہے

پاکستان کے نظامِ انصاف کا کمال یہ ہے کہ جس جرم کی نوعیت، اس کے مجرم اور اس سے متعلق ہر کردار کو شہر، گلی اور محلے کا بچہ بچہ بخوبی جانتا ہو گا اسے عدالت میں ثابت کرنا اب دنیا کا ناممکن ترین کام بن چکا...

View Article

تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

بورسا استنبول سے تین گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے، یہ خلافت عثمانیہ کا اولین دارالحکومت تھا، شہر میں خلافت کے بانی عثمان غازی اور ان کے صاحبزادے اورخان غازی کے مزارات، ترکوں کا قدیم قلعہ، حضرت خضر ؑ سے...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>