بڑے لوگ
سڑک پر گزرتے ایک آدمی دوسرے سے چمچماتی بلٹ پروف مرسڈیز کو جاتے دیکھ کر کہتا ہے ’’وہ دیکھو کوئی بڑا آدمی جا رہا ہے۔‘‘ گاڑی کی طرف دوسرا آدمی دیکھتا ہے تو نوٹس کرتا ہے کہ گاڑی کو چاروں طرف سے آدھا درجن...
View Articleپاکستان سے ہاکی کا خاتمہ
ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہی نہیں بلکہ اس کی پہچان بھی ہے، جو آہستہ آہستہ ختم ہوتی جا رہی ہے۔ شاید کچھ عرصے بعد نوجوان نسل کو یہ سوال بھی کافی مشکل لگے کہ پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ...
View Articleزندہ لاشیں
کیا پاکستانی یا اہل کراچی زندہ لاشیں ہیں؟ ہم اس دن زندہ لاش بنے تھے جب 11 ستمبر آیا تھا۔ ریڈیو پر ایک خبر سن کر ہر پاکستانی زندہ لاش بن گیا تھا۔ قائداعظم کے انتقال نے ہر پاکستانی کو ادھ موا کردیا تھا۔...
View Articleدل من مسافر من
ایک جاپانی شاعر نے کیا خوب لکھا ہے کہ: ’’جیسے کوئی پردیسی پرندہ…میں تو اپنے وطن میں بھی سوتا ہوں…ایک مسافر کی طرح‘‘ مسافر ہونا حالت کے ساتھ ساتھ ایک کیفیت بھی ہے۔ وہ کیفیت انسان محبت میں محسوس کرتا ہے۔...
View Articleایران اور مشرق وسطیٰ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی پر پابندی عائد کر دی اور امریکا نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ حوثی باغیوں پر لگائی گئی اقوام متحدہ کی پابندیوں کی پاسداری کرے۔ یمن کے بحران...
View Articleخلا کی تسخیر
ڈاکٹر پرندس تاج بخش بین الاقوامی سطح کی وہ واحد مسلمان خاتون ہیں جو خلا (Space) اور مختلف ممالک کے خلائی منصوبوں کے متعلق مسلسل ریسرچ کررہی ہیں۔ان کے مقالات اور مضامین انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر تاج...
View Articleکتابوں کی سبیل، مفت مفت مفت
نیشنل بک فاؤنڈیشن کا کتاب میلہ سر پر کھڑا ہے۔ بس شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسی ہنگام ہمیں ایک کتاب موصول ہوئی۔ اچھے وقت میں موصول ہوئی۔ یہاں بھی تو ایک بک فاؤنڈیشن سے تعارف کی تقریب ہے۔ اس کتاب کا نام ہے...
View Articleبھارت ایک خطرناک راستے پر؟
بھارت بی جے پی حکومت میں کس تیزی سے ایک متعصب ہندو ریاست بنتا جا رہا ہے اس کا اندازہ وہاں سے آنے والی خبروں سے کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جس راہ پر بھارت کو لے جا رہے ہیں وہ اس قدر پر...
View Articleپاکستان میں جمہوریت؟
بظاہر ملک میں ایک منتخب حکومت قائم ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقتدار پرامن طریقہ سے ایک منتخب حکومت سے دوسری منتخب حکومت کو منتقل ہوا۔ جو واقعی ایک تاریخ ساز واقعہ تھا، جس پر سول سوسائٹی سمیت ملک...
View Articleمسلماناں بخویشاں درستیزند
سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا کی جھیل کے کنارے امریکی اور اس کے پانچ اتحادی مارچ کے آخری ہفتے میں ایرانی قیادت کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کر رہے تھے اور دوسری جانب عراق کے تیل کی دولت سے مالا مال شہر...
View Articleحسینہ واجد ماضی سے سبق حاصل کریں!
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما قمر الزمان کو 1971 میں پاکستان کا ساتھ دینے اور جنگی جرائم کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ حسینہ واجد کی قائم کردہ جنگی جرائم کی متنازعہ عدالت کے قیام کے بعد سے سزائے...
View Articleکچے گھروں میں دیپ جلاتا نہیں کوئی
گاؤں میں زندگی ٹھہری ہوئی سی تھی۔ اللہ کی زمین اب اللہ کی نہیں جاگیردار کی تھی، اس نے حکم چلانے کے لیے اللہ کے بندوں کو اپنے بندے بنا رکھا تھا، وہ زندہ رہیں بس اتنا ہی جاگیردار نے اپنے بندوں کو دے...
View Articleآج کا انسان بے سکون کیوں؟
گزشتہ دنوں دوران مطالعہ ایک مختصر کہانی نظر سے گزری ’’ایک بچے نے اپنے دادا سے پوچھا! دادا جان آپ اتنے اچھے کیسے بنے؟ اس کے دادا جان نے یہ کہتے ہوئے اسے جواب دیا۔ ’’میرے اندر دو شیر ہیں اسی طرح تمہارے...
View Articleاسلامو فوبیا کا تدارک
’’امریکا اسلام کے خلاف ہے اور نہ ہی اس کی جنگ اسلام یا عام مسلمانوں کے خلاف ہے بلکہ جنگ کا نشانہ وہ شدت پسند عناصر ہیں جنھوں نے اسلام کو بدنام کیا ہے اور اس کے پیغام کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، آرمی پبلک...
View Articleزیادہ توجہ کا مستحق صوبہ بلوچستان
پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان جو مدت دراز سے چیستان بنا ہوا ہے، آج کل پورے ملک کی توجہ کا مرکز نگاہ ہے۔ اس صوبے سے اچھی خبریں کم اور بری خبریں زیادہ موصول ہورہی ہیں، نہتے اور سوئے...
View Articleمتحدہ عرب امارات کا حاکمانہ رویہ
یمن میں حوثی باغیوں کی کارروائیوں میں جیسے جیسے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے عرب حکمرانوں کی تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عرب حکمرانوں یا بادشاہوں کو یہ خطرہ لاحق ہے کہ اگر یمنی باغیوں کو نہ روکا...
View Articleجماعت اسلامی، پی ٹی آئی اتحاد
پاکستان کے ابتدائی برسوں میں جماعت اسلامی کے اندر اس بات پر شدید اختلاف موجود رہا کہ جماعت کو انتخابی سیاست میں حصہ لینا چاہیے یا نہیں۔ اس معاملے پر جماعت کے کئی اہم اکابرین کو اختلاف تھا اور کچھ نے تو...
View Articleدو سو چھیالیس کے تین لاکھ
حالانکہ کسی انتخابی حلقے کا ضمنی انتخاب پارلیمانی نظام میں ایک معمول کی مشق ہے مگر بھلا ہو الیکٹرونک میڈیا کی چوبیس گھنٹے کی نشریاتی بھوک کا جو کسی ایک حلقے کے ضمنی انتخاب کو مظلوم ناظر کے لیے زندگی...
View Articleسید مودودی کے سرفروش
وقت اور تاریخ کے نظام کو بدلا نہیں جا سکتا مگر کاش کہ کوئی گزشتہ صدی کے کیلنڈر سے وہ تاریخ حذف کر دیتا جس میں سقوط ڈھاکہ کا سانحہ رونما ہوا تھا، ایک ایسا سانحہ جو پاکستانیوں کی ملک دشمن حماقتوں اور...
View Articleہم آپ کی حفاظت نہیں کر سکتے
وہ کیلی فورنیا کے چھوٹے سے ٹاؤن ’’سین فرنیڈوویلی‘‘ میں پیدا ہوئی، وہ جوانی میں مذہب کی طرف راغب ہوئی، بائبل کا مطالعہ کیااور دکھی انسانیت کی خدمت کا فیصلہ کر لیا، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس سے...
View Article