کل کا پاکستان
دنیا میں 98 فیصد لوگ گزرے ہوئے کل میں زندہ رہتے ہیں ماضی میں کیا اچھا تھا اسے یاد کرتے ہیں یا پھر کیا برا تھا اس پر دکھ کرتے ہیں اور اسے بھلانے کی کوشش میں وقت گزارتے ہیں، کل کیا ہوگا؟ یہ سب سوچتے ہیں...
View Articleلکھے پڑھے دہشت گرد
وہ دہشتگرد جو سانحہ صفورا کے حوالے سے گرفتار ہوچکے ہیں۔ ان دہشتگردوں کے بارے میں اب تک میڈیا پر جو معلومات آئی ہے اس سے بنیادی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس گروہ کا سرغنہ تو کسی مدرسے کی پیداوار نہیں تھا۔...
View Articleدہشت گردی کا دوسرا نام ’’را‘‘
لگتا ہے محرومیاں، ناکامیاں، پریشانیاں اور سانحات پاکستانی قوم کا مقدر بن چکی ہیں، کوئی ہی دن گزرتا ہے جب دہشت گردی، انسانیت سوزی اور قانون شکنی کا کوئی بڑا واقعہ رونما نہ ہو۔ اگر ان کی تاریخ وار ترتیب...
View Articleبے نظیر کارڈ، انصاف کارڈ اور کارڈ
بدل رہا ہے خیبر پختون خوا ۔۔۔ اگر یہ خبر سچ ہے تو جی چاہتا ہے کہ ایک مرتبہ پھر تھپڑ پہ تھپڑ، چانٹے پہ چانٹا اور لافے پر لافہ، خود اپنے آپ کو رسید کر دیں۔ حد ہو گئی ہے بے خبری، جہالت اور نالائقی کی، کہ...
View Articleدہشت گردی کے حقیقی اور پائیدار اختتام کا آعاز
مستقبل میں کیا ہونے والا ہے‘ بدلتے ہوئے حالات سے اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ملکی سیاست کے معاملات میں تیز رفتار تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ آسمانی صورت حال بھی کچھ قوتوں کے لیے تسلی بخش نہیں بلکہ یہ...
View Articleکنفیوژن
جماعت اسلامی اس وقت اس سیاسی مسئلہ پر غور کر رہی ہے کہ نواز شریف کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں یا عمران کا ہاتھ تھامے رکھیں۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد رواں دواں ہے۔ پنجاب...
View Articleبجلی، پانی اور منصوبہ بندی کا فقدان
اگر حکمران طبقہ ملک و قوم کے مفادات اور عوام کے مسائل حل کرنے میں مخلص ہو تو اس کی نظر حال پر ہی نہیں مستقبل پر بھی ہوتی ہے۔ آج پاکستانی عوام بجلی، گیس اور پینے کے پانی جیسی لازمی ضرورت سے جس طرح محروم...
View Articleکفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
لیجیے پاکستان کی تو عید ہو گئی کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے پاکستان کی کرکٹ فیلڈ چھ سال سے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کو ترس رہی تھی مگر لنکا کی ٹیم کے ساتھ جو واقعہ گزرا تھا اس کے بعد کرکٹ کی بین الاقوامی دنیا نے...
View Articleتعلیم جعل سازوں کے نرغے میں
امریکا کے اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک پاکستانی کمپنی کے بارے میں یہ انکشاف کر کے تہلکہ مچا دیا کہ وہ گزشتہ 20 برس سے جعلی ڈگریاں فروخت کر رہی ہے۔ اس خبر کے شایع ہوتے ہی ہمارے تمام ریاستی ادارے یکدم فعال...
View Articleجدید نظام تعلیم، جعلی ڈگریاں اور کارپوریٹ اخلاقیات
دنیا بھر میں رائج جدید نظام تعلیم جسے مغربی تہذیب کی سب سے بڑی کامیابی تصور کیا جاتا ہے، اس کا کمال یہ ہے اس نے طالب علم کا رشتہ استاد سے صرف علم کی ترسیل تک محدود کر دیا ہے جب کہ اس ساری تعلیم کا دار...
View Articleاستادکی عزت اور قدر و منزلت
تاریخ اسلام پڑھیں مشاہیر کا مطالعہ کیجیے جو شہرت و عظمت کے آسمان پر جگمگاتے ہوئے ستاروں کی مانند درخشاں ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ یہ گوہر نایاب اپنی عظیم حیات کے دور طالب علمی...
View Articleاپنی قسمت خود سنواریں
الائیڈ کولپرنارتھ کیرولینا میں وائٹ ویلی کے نزدیک ایک فارم پر پیدا ہوا تھا، اس کے خاندان کے مالی حالات ایسے تھے کہ وہ رسمی تعلیم حاصل نہیں کرسکا تھا اور سب سے کٹھن بات یہ رہی کہ اسے شروع ہی سے اپنی...
View Articleنفاذ اردو کی ضرورت
سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ اردوکو 15 سال کے اندر اندر سرکاری زبان کا درجہ نہ دیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کررہے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اردو کے نفاذ کے لیے کہ یہ پاکستان کی...
View Articleغریب کو کب بجلی ملے گی؟
دنیا بھر میں سوائے پاکستان کے منصوبے ملک کی بنیاد پر بنائے جاتے اور ان پر عملدرآمد ہوتا ہے پاکستان میں طریقہ کار الگ ہے۔ بہت بڑا ملک ہے، تو پہلے کوشش کی جاتی ہے کہ اس کے بڑے حصے کو ترقی یافتہ ’’شکل‘‘...
View Articleاقتصادی راہداری ، ایک جائزہ
عوامی جمہوریہ چین کے صدر عزت مآب شی چن پنگ کے گزشتہ تاریخ ساز دورۂ پاکستان کی بازگشت ابھی تک سنی جا رہی ہے، اور اس حوالے سے پاک چین اقتصادی راہداری کا عظیم منصوبے پر بحث و مباحثہ اور اظہارخیال کا...
View Articleتعلیم ’’برائے فروخت‘‘
تعلیم ’’برائے فروخت‘‘ پر راقم کا پچھلا کالم ’خاصا سراہا گیا ۔ موضوع کی ہمہ گیریت کے باعث اس پر مزید لکھ رہا ہوں۔سچ یہ ہے کہ تعلیم کے ان تاجروں کو چیک کرنے والا کوئی نہیں۔ ان اداروں نے حکومت کا بازو...
View Articleگرین ٹرین سروس
پچھلے دنوں گرین ٹرین سروس کا افتتاح کرتے ہوئے ہمارے وزیراعظم نواز شریف نے فرمایا تھا کہ عوام جلد انقلابی تبدیلیاں دیکھیں گے۔ انقلابی تبدیلیوں کی وضاحت کرتے ہوئے انھوں نے فرمایاتھا کہ آنے والے دنوں میں...
View Articleروہنگیا کسی کے بھی نہیں
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو۔اس تعریف پر اگر آج کی دنیا میں کوئی گروہ پورا اترتا ہے تو وہ برما کے روہنگیا مسلمان ہیںجو برما کے دو صوبوں اراکان اور رکھین میں...
View Articleصرف ایک سو بیس روپے کی صحافت
نہایت ہی حقیر تنخواہ کے زمانے میں بھی حالات کا سامنا کیا۔ ضرورت پڑی تو برے حالات نے ڈٹ کر اپنا آپ دکھایا اور ہم صحافیو ںنے اسے اپنے پیشے کا ایک فرض سمجھ کر ہر ستم برداشت کیا اور یہ سلسلہ جاری و ساری...
View Articleٹارزنوں کی واپسی
یہ حسینہ معین کے ایک ڈرامے کی لائین تھی، سین کچھ یوں تھا، لڑکا خوبصورت، امیر اور بااخلاق ہے، لڑکی امیر بیوہ اور ایک بچے کی ماں ہے، لڑکا لڑکی کو بچے سمیت قبول کرنا چاہتا ہے، لڑکی اپنے والد سے مشورہ کرتی...
View Article