Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

پستی کی گہرائیوں سے…

کیا قوم ہیں ہم، کیا ملک اور کیا ہی سلطنت… کوئی مثال ہمارے جیسی دنیا میں نہیں پائی جاتی!!! ہمارے چہار اطراف ذلت کے گڑھے اور کھائیاں ہیں، ہم ایک سے بمشکل بچ کر نکلتے ہیں اور  میں جا پڑتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ...

View Article


اردو باغ کا سنگ بنیاد

ماہ مئی کئی خصوصیات کے حوالے سے اہم ترین بن گیا ہے، مزدوروں کا عالمی دن ’’یوم مئی‘‘ اسی مہینے میں مولانا حسرت موہانی کا دن بھی منایا جاتا ہے۔ اس خاص دن میں یوں تو کئی اہم واقعات رونما ہوئے لیکن ایک...

View Article


تعلیم کا مثالی نمونہ

روزنامہ ایکسپریس میں چند روز قبل ایک خبر شائع ہوئی، خبر کیمطابق سندھ میں طلبہ کا معیار تعلیم انتہائی پست نکلا۔ تعلیم کے معیار کو جانچنے کے لیے عالمی بینک کی ہدایت پر آئی بی اے (سکھر) نے پرائمری اور...

View Article

یہ لوگ ٹارزن نہیں (آخری حصہ)

ایک درویش صفت صحافی ہم سب نوجوان صحافیوں کا مشترک آئیڈیل تھے،کا کا غلام علی عمرعزیز رپورٹنگ میں گزاری، ’’دی سن آلسو سیٹس‘‘ کے زیر عنوان مارننگ نیوز میں ان لوگوں کے بارے میں شخصی فیچر لکھتے رہے جن کا...

View Article

ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب سے ایک ملاقات

گورنمنٹ کالج لاہور کا مشاعرہ جاری تھا، اسٹیج شاعروں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جب کہ شاعر سامنے کی صفوں میں بھی دکھائی دے رہے تھے۔ اسٹیج سیکریٹری ڈاکٹر صائمہ، صاحب صدر خورشید رضوی اور مہمانان خصوصی یعنی...

View Article


بیوروکریٹوں کی من پسند ترقیوں پر حکمرانوں اور اپوزیشن کا مُک مکا

ہم نے گزشتہ سے پیوستہ کالم میں سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں سول سروسز کے مختلف گروپوں کے افسران کو گریڈ 20 اور گریڈ21 میں نام نہاد طاقتور میرٹ کے ذریعے دی گئی ترقیوں پر رائے کا اظہار کیا تھا اور...

View Article

جاگنے والو جاگو‘ مگر خاموش رہو

معاف کیجیے گا۔ کیا ہم یہ پوچھ سکتے ہیں کہ جو سینئر صحافی اور اینکر خواتین و حضرات ’’بول‘‘ کے سانس روک دینے والے، ٹانگیں کپکپانے والے اور ہوش اڑا دینے والے پیکیج سن کر خود کو جینئس سمجھ بیٹھے تھے کہ...

View Article

صحافت اور قلم کی حرمت

مئی کا مہینہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ملک اور ملکی صحافت کے لیے یہ کیسے تہلکہ خیز دن تھے۔ اگر کچھ لوگوں کا اعتبار صحافیوں اور صحافت سے اٹھا تو اس بارے میں زیادہ حیران نہیں ہونا چاہیے۔ ہر طرف جب ریت اڑ رہی...

View Article


میاں صاحب! مبارکاں

قومی ترقی کے بلاشبہ شاندار منصوبے کو حسب عادت ناکام بنانے میں ہمارے بعض لیڈروں نے پھر سے اپنے آپ کو زندہ کرنے کی کوشش کی اور میں نہ مانوں کی رٹ لگا دی لیکن نہ جانے کیسے میاں صاحب نے انھیں چپ کرا کے...

View Article


طفیلی پودے، یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا، بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ تھا، بنو عباس کی حکومت تھی،المقتدر خلیفہ تھا، مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، علماء کی قربت اختیار کی اور دربار تک پہنچ گیا، خلیفہ نے اسے وزیر بنا لیا،...

View Article

قسمت اور دعا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ ’جوکچھ قسمت میں ہے وہ ضرور ملے گا ‘ کسی صحابی نے حضرت علیؓ سے پوچھا کہ اگر قسمت میں ہی جو لکھا ہے وہی ملے گا تو دعا مانگنے کا کیا فائدہ۔ پھر ہم کیوں دعا مانگیں۔ حضرت...

View Article

محمدؐ کے بغیر انسانی چہرہ مکمل نہیں ہوتا

میری گاڑی خالی سپر ہائی وے پرتیزی سے چلی جا رہی تھی۔ میں حیدر آباد سے واپس لوٹ رہا تھا اور اپنی منزل کراچی کی جانب رواں دواں تھا جو مجھ سے ایک گھنٹے کی مسافت پر تھی۔کچھ دیر بعد جب میری نظر سی این جی...

View Article

نوجوان نسل کا المیہ

کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار اس ملک کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے کیونکہ یہ جوان خون کسی بھی ادارے کی اہم ضرورت ہوتا ہے، مستقبل میں اہم عہدوں پر فائز ہوکر اسی نسل کو ستون کی مانند مضبوط تیار کرنا ایک اصول...

View Article


’’مردہ ڈالر‘‘ کا پیدا کردہ عالمی معاشی بحران (آخری حصہ)

پہلی عالمی جنگ کے دوران اور بعد میں امریکا نے یورپی ملکوں کو سب سے زیادہ ڈالر کا قرضہ دیا۔ دیگر سامراجی ملکوں فرانس، بیلجیم، اٹلی، نیدرلینڈ، سوئیڈن، سوئٹزرلینڈ نے اپنے اثر تلے ملکوں کو قرضے دیے تھے۔...

View Article

امن کی جانب ایک اور قدم

14 مئی 2015ء کو جب پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے 29 افغانیوں کو، جنھیں ’’ضربِ عضب آپریشن‘‘ کے دوران ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا، شمالی وزیرستان کے مقام غلام خان میں...

View Article


پاک افغان تعلقات میں تاریخی پیشرفت

پاکستان کو اپنے قیام سے ہی اپنی سرحدوں پر مسائل کا سامنا رہا ہے جس کے نتیجے میں سٹرٹیجک اثاثے سامنے آئے لیکن سابق آرمی چیف جنرل کیانی نے تسلیم کیا کہ ملک کو بیرونی سے زیادہ اندرونی دہشت گردوں سے خطرہ...

View Article

کراچی کا مستقبل

ہمارے ملک میں پیدا ہونے والے سنگین مسائل کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارا خواب خرگوش میں مبتلا حکمران طبقہ اس قسم کے سنگین مسائل کو پیدا ہونے سے روکنے کے لیے قبل از وقت منصوبہ بندی نہیں کرتا۔ آج کراچی...

View Article


متفرقات

وطن عزیز میں حکومتیں ہوں یا ریاستی ادارے، اس وقت جاگتے ہیں، جب کوئی افتاد درپیش ہوتی ہے۔ جیسے آج کل چہار سو Axact اسکینڈل کا چرچا ہے۔ چونکہ امریکی اخبار میں خبر اور اداریہ شایع ہوگیا ہے، اس لیے ہر...

View Article

نہ وہ دیوار کی صورت ہے نہ در کی صورت

کل کا دن ہم پر عجب گزرا۔ کراچی سے ہمارے دو یاران عزیز غازی صلاح الدین اور آصف فرخی آن دھمکے۔ تھوڑی دیر بیٹھے ادھر ادھر کی باتیں کیں‘ سب سے بڑھ کر ایگزیکٹ کا جو ہمارے وطن عزیز پاکستان کا تا حال سب سے...

View Article

بلوچستان؛ یہ آگ تو تم نے خود لگائی ہے

نسل، رنگ اور زبان کی عصبیت کو اجاگر کرنے کا فریضہ ایک خاص مقصد کے تحت اس مملکت خداداد پاکستان کے پچاس سال تک ترقی پسند اور سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد سیکولر کہلانے والے دانشور، انتہائی جانفشانی اور...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>