پھپھوندی لگی سیاسی دیگ
بریانی یا پلاؤ کی دیگ کا ایک دانہ چکھنے سے پتہ چل جاتا ہے کہ چاول پوری طرح پک چکے ہیں یا ابھی مزید آنچ کی ضرورت ہے۔ ماہر نائی یا باورچی ایک دانے سے ذائقے کا اندازہ بھی لگا لیتے ہیں۔ دیگ چونکہ اس وقت...
View Articleیادرفتگاں:قریش پور،حسن شہید مرزا اور ریحانہ احمد
موجودہ حالات میں جب کہ شہر قائد کراچی روز مرہ کی قتل وغارت گری کے نتیجے میں شہر خموشاں اور شہر ناپرساں بنا ہوا ہے، کراچی آرٹس کونسل کی حیثیت اس آکسیجن کیمپ کی سی ہے جہاں اگر لوگوں کو تھوڑی دیر کے لیے...
View Article’’یہ سیاسی مجبوری ہے‘‘
ہمارے نیک مزاج اور بے حد خوشحال حکمران خاندان کے ایک نوجوان مگر ذہنی طورپر نابالغ رکن جناب بلال یسین جن کا لیموں اور پیاز کے سلسلے میں پہلے بھی ذکر ہو چکا ہے، اب تازہ ارشاد یہ کیا ہے کہ محکمہ خوراک کچھ...
View Articleکچھ ان سنی خبریں
کھیل، سیاست، ملکی حالات سے ہم اچھی طرح باخبر رہتے ہیں۔ایک سروے کے مطابق پاکستان میں پچاس فیصد سے زیادہ لوگوں کی تفریح کا ذریعہ ٹی وی ہے۔ ٹی وی پر مارننگ شوز اور ایک آدھ ٹی وی ڈرامے کے علاوہ لوگ سب سے...
View Articleایک روشن روایت!
کسی فلم ڈائریکٹر نے اپنے ڈائریکٹر بننے کا قصہ بتاتے ہوئے کہا کہ اُس نے جب فلم نگر میں قدم رکھا تو دیکھا کہ ایک فلم کی تیاری میں درجنوں افراد کی محنت درکار ہوتی ہے۔ کیمرہ مین اور لائٹ مین سے لے کر...
View Articleیہ ’’100برس‘‘ ہمارے بھی ہیں
قیام پاکستان کے بعد ہمارے حصے میں فنون لطیفہ کے تناظر میں بے سروسامانی کا عالم تھا، مگر اس کے باوجود ہم نے دھیرے دھیرے اپنے فنون کو سنبھال لیا، خاص طور پر ادب، شاعری، موسیقی، صداکاری، اداکاری اور مصوری...
View Articleجنگ نہیں مذاکرات
بھارت حسب روایت ایک بدمست ہاتھی کی طرح بین الاقوامی سرحدی قوانین کو پامال کرتا اور اپنے پاؤں تلے مسلسل روندھتا چلا جارہا ہے۔ یہ ہر میدان میں ہمارا روایتی حریف بھی ہے اور ازلی دشمن بھی۔ بھارت نے پاکستان...
View Articleمہنگائی کے رنگ ڈھنگ
یوں تو ہمارے ملک کو متعدد بحرانوں کا سامناہے، ان میں سے ایک تکلیف دہ بحران ’’مہنگائی‘‘ کا ہے۔ یہ مسئلہ ایسا ہے کہ گزرتے دن، مہینوں اور سال کے ساتھ بھی عوام کی جان نہیں چھوڑ رہا ہے بلکہ ساتھ ساتھ چل رہا...
View Articleکراچی کی صورتحال
کراچی بد امنی کی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ نے مقدمہ کی سماعت کی ۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے سربراہان سر جھکائے خاموش کھڑے رہے ۔ وہ سوال کرتے رہے اور یہ زبان کھولنے کو بے ادبی سمجھتے ہوئے...
View Articleکراچی میں امن کیسے آئے گا؟
سپریم کورٹ کا بنچ کراچی کیا پہنچا کہ ہر طرف بھونچال آگیا۔ ایک جانب شہر کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ سامنے آیا، تو دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ نے ہنگامی پریس کانفرنس کر ڈالی کہ کراچی میں آپریشن کا...
View Articleہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
لگ بھگ پنتالیس پچاس سال پہلے کی بات ہے، ہمارے قریبی پہاڑی علاقے میں ایک جعلی پیر نہ جانے کہاں سے آ گیا۔ آسمان سے ٹپکا تھا یا زمین سے اگا تھا لیکن کسی قریبی علاقے کا نہیں تھا، بہت نورانی قسم کا حلیہ بنا...
View Articleسیاپے نہ سنیں، فیصلے کریں
ہمارے ٹی وی چینلوں کی اسکرینوں پر کئی برسوں سے کراچی کراچی ہو رہا ہے۔ سیاپے اور واویلے کی اس تکرار کے باوجود معاملات میں سلجھاؤ کی کوئی صورت نہیں بن رہی۔ بنے بھی تو کیسے۔ ٹاک شوز کی روایت کے مطابق...
View Articleاُستاد صاحب کی پیشکش
کئی برس قبل وطنِ عزیز کے ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا سمیع الحق سے میری اوّلین ملاقات لاہور میں ہوئی تھی۔ نیلا گنبد والی مسجد میں، جو نئی انارکلی سے متصل ہے۔ اِس ملاقات میں گوجرانوالہ کے معروف عالمِ دین...
View Articleمشرق وسطیٰ کی جنگ؟
9/11 کے حادثے کے بعد دنیا کی معاشی صورت حال میں ایک بھونچال سا آ گیا تھا کیونکہ اس کے بعد سپر پاور امریکا نے جو اقدامات کیے تھے اس کے اثرات سے اب بھی دنیا نکل نہیں پائی۔ عراق پر حملہ اسی سلسلے کی ایک...
View Articleکراچی کنارِ آب سے شرارِ نار تک
ساحلِ سمندر پر آباد کراچی پچھلے کئی برسوں سے بارود کے ڈھیر پرکھڑا ہے۔ سمندر کنارے پر رہنے بسنے والے لوگوں کا مزاج تو آبی ہونا چاہیے تھا، اس قدر آتشی کیسے ہو گیا کہ وہ صرف بارود بنانے اور برسانے لگے۔...
View Articleسر بازار می رقصم
بہت عرصے سے ایک خواب ہے کہ خیال ہے جو بھی ہے وہ مجھے گھیر لیتا ہے۔ میں اسے خیال ہی کہوں گا۔ میں خیال میں دیکھتا ہوں کہ میں ایک بہت ہی بڑے زمین کے حصے کے ایک کونے میں کھڑا ہوں، اور وہاں میرے سوا کوئی...
View Articleپاکستانیوں کے دکھ
اچھی صحت کے لیے صفائی کا ہونا ضروری ہے لیکن ہمارے شہر کراچی اور پاکستان کے بے شمار شہری نصف ایمان سے محروم کر دیے گئے ہیں۔ اس بات سے ہر پڑھا لکھا انسان واقف ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ...
View Articleبرائی کا وجود
ایک دن ایک استاد نے شاگرد سے پوچھا ’’برائی کیا ہے؟‘‘ شاگرد نے جواب دیا، استاد محترم میں بتاتا ہوں لیکن پہلے مجھے آپ سے کچھ پوچھنا ہے۔ استاد نے کہا ہاں پوچھو، کیا پوچھنا چاہتے ہو؟ شاگرد نے پوچھا ’’کیا...
View Articleفوج کا بیٹا
میں نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہ ایک فوجی گھرانہ ہے جس کا اندازہ یہاں سے لگائیں کہ صرف میرے گھر میں والد صاحب اور تین بھائی یونیفارم پہننے والے تھے اس کے بعد مجھ سمیت کچھ اور کزنز نے بغاوت کی اور...
View Articleاس شہر پر آسیب کا سایہ ہے
دل کے سنسان صحرا میں کوئی برگ و بار نہیں، آنکھیں دروازوں کو دیکھتے دیکھتے پتھرا چکی ہیں اور سر چوکھٹ پر رکھے رکھے کسی سوکھے ہوئے پرندے کی طرح بے جان ہو چکے ہیں اب ہواؤں میں گلابوں اور موگرے کی مہک نہیں...
View Article