ہماری خواہش ہماری دعا
پاکستان 66 سال سے نازک دور سے گزر رہا ہے، چونکہ یہ نازک دور مسلسل ہمارے سروں پر سوار ہے اس لیے یہ طے کرنا بہت مشکل ہے کہ کون سا دور حقیقت میں نازک دور تھا۔ 1970 ایک نازک دور تھا لیکن ہم نے ملک کو اس...
View Articleایک کالم سپر ہیرو کے نام
دہشت گردوں کے لیے دہشت کی علامت پولیس افسر چوہدری اسلم بزدلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔انھوں نے شہادت سے چند گھنٹے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آخر دم تک جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف لڑتے...
View Articleتو ایک حقیقت ہے ۔۔۔۔ ممتاز جالب
آخر وہ بھی چلی گئی اور جاتے جاتے ایک نہ بھولنے والی کہانی لوگوں کے لیے چھوڑ گئی۔ وہ ایک باضمیر، باکردار شاعر کی بیوی تھی۔ شاعر سچ لکھنے کی پاداش میں جیل خانوں، تھانوں، حوالاتوں میں جاتا رہا اور شاعرکی...
View Articleپولیس اور نوجوان
جس طرح بالر اور بیٹسمین میں کشمکش ہوتی ہے اسی طرح پولیس اور نوجوانوں میں بھی ایک کشمکش دکھائی دیتی ہے۔ شہر کی سڑکوں اور چوراہوں پر اکثر عجیب و غریب مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے اسکوٹر سوار...
View Articleانگریز چلے گئے
انگریزچلے گئے اور اولاد چھوڑگئے۔۔۔۔ یہ محاورہ آپ نے ضرور سنا ہوگا۔۔۔۔۔ یہ ان لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہونے کے باوجود ان کے کلچر کی قید میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ انگریزی...
View Articleپاکستان کا کرکٹ میچ
کبھی آپ نے کسی کتے کو ننگا گھومنے پر شرمندہ ہوتے دیکھا ہے؟ یا کبھی محلے میں آوارہ گھومنے والی بلی کو سرعام گندگی کرنے پر افسردہ دیکھا ہے؟ یا پھر کسی گدھے کو دم ہلانے پر سر جھکا کر معافی مانگتے ہوئے...
View Articleخوشحال پاکستان کے تصور کی تکمیل
موسموں کی تبدیلی اور شدت انسانی مزاج اور صحت کو بری طرح متاثر کرنے لگی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سماجی زندگی مزاج اور رویے بدلنے کی وجہ سے رنگ بدلنے لگی ہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی جہاں کئی وائرل انفیکشن...
View Articleاُبلتا کراچی…
کراچی کی موجودہ آبادی ایک اندازے کے مطابق دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ یہاں پاکستان کے ہر چپے ، ہر نسل، ہر زبان بولنے والے علاقے کا فرد نہ صرف رہائش پذیر ہے بلکہ اس کی روزی بھی اسی شہر سے وابستہ ہے۔ایک...
View Articleقوم پرستی ، بلوچستان اور سامراج …
ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ وفاق کی قوت بلوچستان سے بہرحال زیادہ طاقتور ہے، یہی وجہ ہے بلوچستان کو الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ قوم پرست وفاق سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے...
View Article18 ویں ترمیم پر عمل درآمد
یہ ایک قطعی اور طے شدہ امر ہے کہ کاروبار مملکت چلانے کے لیے آئین ہی سب سے زیادہ مستند، معروف اور مقدس دستاویز ہے۔ آئین و قانون کی منصفانہ عمل داری سے ہی ریاستی اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم اور...
View Articleکبیرا پھر روتا ہے
بازی گر صرف کواکب ہی نہیں ہوتے جو دھوکا دیتے ہیں اور پھر غالب جیسے داناؤں کو ان کا پول کھولنا پڑتا ہے۔ ہیں ’’کواکب‘‘ کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ ’’بازی گر‘‘ کھلا بلکہ ’’کواکب‘‘ کے علاوہ بھی...
View Articleمحمد حنیف رامے کی یاد میں
لاہور سمن آباد موڑسے ملتان روڈ کی طرف تھوڑا سا آگے جائیں، تو تقریباً ایک فرلانگ کے فاصلہ پردائیں طرف ایک شکستہ سی بلڈنگ ہوتی تھی۔ یہ سابق وزیر ِاعلیٰ پنجاب محمد حنیف رامے کا ’’دفتر‘‘بھی تھا اور...
View Articleشمسی توانائی بجلی کے بحران کا آسان حل
وطن عزیز کو اس وقت جن بڑے بحرانوں کا سامنا ہے توانائی کا بحران ان میں سر فہرست ہے۔ لوڈ شیڈنگ کے عذاب نے عوام کی زندگیاں اجیرن کررکھی ہیں جب کہ ملکی صنعتیں بھی اس سے بری طرح متاثر ہیں۔ ظاہر ہے کہ جب...
View Articleپڑھنے لکھنے کی ابتدا کہاں سے کریں؟
لکھنے اور پڑھنے کے لیے فطری رجحان کی ضرورت ہوتی ہے، اگر انسان کی فطرت میں لکھنے کی طرف راغب ہونے اور پڑھنے کی طرف جانے کی کشش ہے، تو پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا، لیکن فطرت کی طرف سے ودیعت ہونے والی اس...
View Articleمشرف ٹرائل!!
نہ جانے غداری کے مقدمے کا کیا انجام ہو مگر ہمیں آزاد و شفاف ٹرائل کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں بہت جانکاری دے گیا۔ کون سی حقیقتیں سیاسی ہوتی ہیں اور کون سی قانونی، ہمیں اس کے حوالے سے یہ بھی بتایا گیا...
View Articleشمالی کوریا میں شرح تعلیم
جاپان اور بعدازاں 1953 میں امریکی سامراج سے تین سالہ مسلح جدوجہد کے ذریعے کوریا نے آزادی حاصل کی اور پھر سوشلسٹ ملک ہونے کا اعلان کیا۔ کوریا میں امریکی سامراج نے نہ ختم ہونے والی جنگ شروع کردی تھی۔ اس...
View Articleحضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم، بحیثیت معلم
’’اقراء‘‘ (پڑھ) وحی کا پہلا لفظ جس سے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ ملا۔ علم، عقل۔ اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے۔ ’’اقراء بسم ربک الذی خلق‘‘ (پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تخلیق کیا)۔ مسلمان کو جو پہلا حکم ملا...
View Articleقانون کی نظر میں
ہم بھی بہت عجیب ہیں اتنے عجیب کہ ہمارے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم کرنا آسان کام نہیں۔میری یادداشت کے مطابق مدتوں سے قوم کی اکثریت اس رائے کا اظہار کرتی رہی ہے کہ پاکستان میں اتنی جرات کسی میں نہیں...
View Articleمسلم پاکستانی
شرفو پان والے کی دکان پر میلا سا لگا ہوا تھا، شام کے وقت ہمیشہ یہی ہوتا تھا، دونوں بینچوں پر لوگ تھے اور کچھ ادھر ادھر کھڑے تھے، ان میں جوان بھی تھے، ادھیڑ عمر اور بوڑھے بھی، وہ لوگ بھی تھے جو کام سے...
View Articleرحمت للعالمین محمدﷺ
اﷲ تعالیٰ کو اپنی مخلوقات سے کس قدر پیار ہے اور وہ ان کا کس قدر خیال رکھتا ہے اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ جب اﷲ تعالیٰ نے اس کائنات کی تخلیق کی تو اس کے ساتھ ہی اس کی درستگی اور...
View Article