بھارت کی نئی سیاسی قوت ’’عام آدمی پارٹی‘‘
کل کی سی بات لگتی ہے جب بھارت کے سیاسی افق پر صرف ایک ہی سیاسی جماعت چھائی ہوئی تھی اور وہ تھی انڈین نیشنل کانگریس۔ بہرحال ہندوستان کی آزادی کے بعد کانگریس وہ واحد سیاسی جماعت تھی جس کا کوئی ثانی اور...
View Articleحالات شاندار حد تک خراب ہیں
گزشتہ دنوں برِصغیر کے سرکردہ مارکسسٹ مفکر اور ادیب سجاد ظہیر کی صاحبزادی نور ظہیر پاکستان آئیں۔ ان کے اعزاز میں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں کئی نشستیں بھی ہوئیں۔ نور کا جتنا تعلق ہندوستان سے ہے...
View Articleجمہوریت نو گارنٹی، اونلی وارنٹی
سنا ہے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ’’وارنٹی‘‘ کا ہوتا ہے اور ’’گارنٹی‘‘ تقریباً آف پاکستان ہو چکی ہے اور تو اور پاکستان میں جو ’’جمہوریت‘‘ مارکیٹ میں دستیاب ہے، اس کے ساتھ بھی گارنٹی کے بجائے...
View Articleبھارت سے تجارت کے رنگین غبارے
بھارت سے تجارت کی باسی کڑہی میں ابال آ رہا ہے۔ ہمارے وزیر مملکت برائے تجارت خرم دستگیر نئے خوش رنگ سندیسے لے کر آئے ہیں۔ واہگہ بارڈر تجارتی سرگرمیوں کے لیے 24 گھنٹے اور7دن کھلا رہے گا، بلاتعطل دن رات...
View Articleراج سے تاراج ہونے تک
تاریخ قدیم نہیں ہواکرتی۔تہذیب کو کبھی زنگ نہیں لگتا۔وراثت کبھی شکستہ نہیں ہوتی،مگر ان سب پہلوؤں کو محسوس کرنے کے لیے مہذب ہونا شرط ہے۔ہمارے پاس نہ تہذیب رہی اور نہ لحاظ،یہی وجہ ہے کہ تاریخ سے ہم ناتا...
View Articleنظریہ ضرورت
ہماری سیاست میں نظریہ ضرورت کے مفروضے نے اپنے ایک معنی پائے، اس سے ہٹ کے اس قانونی تھیوری کے بانی کی اس سے کیا مراد تھی۔ لیکن جب قانون پر عمل ہو رہا ہوتا ہے تو اس کی بھی وجوہات ہوتی ہیں اور جب قانون پر...
View Articleوقت کی قدر کریں
وقت بہت قیمتی ہے اس کا اندازہ جب ہوتا ہے کہ جب یہ گزر جاتا ہے اور ہم افسوس سے ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں ایسا ہی کچھ خیبر پختونخوا کی حکومت کے ساتھ ہوا جسے عمران خان کی تحریک انصاف نے اپنے تئیں خاصے انصاف...
View Articleیرغمال بوڑھے والدین
ثمینہ آج کل نہایت مصروف تھی اس کا گھر پنچایت کا گڑھ بناہوا تھا اس کا ایک قدم بڑے جیٹھ کے گھر توکبھی دوسرا قدم چھوٹے جیٹھ کے گھر کبھی ایک پاؤں بڑی آپا(نند) کے ہاں تو کبھی دوسر اپاؤں باجی (نند)کے گھر...
View Articleلب و لہجہ
سنتے ہیں کہ انسان کی گفتگو اس کے کردار کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ جب کہ گفتگو کا آئینہ اس میں موجود لب و لہجہ ہوتاہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ لب تو لب کو ہی کہتے ہیں۔ یہ لہجہ کیا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف کیا ہے؟...
View Articleسلام شہدا ئے پاکستان
آہ۔۔۔۔جمعۃ المبارک 10 جنوری کو زخمی گھائل کراچی کے جسم پر دشمنان پاکستان نے ایک اور وار کرکے کراچی کے نڈر ایس ایس پی چوہدری اسلم کو ان کے ڈرائیور اور ایک ساتھی کے ہمراہ شہید کردیا۔ یوں تو یہ وار...
View Articleریاست، جمہوریت اورتصوف
عشق ہوجائے کسی سے کوئی یارا تو نہیں ہے صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں ہے اپنے اندر بھرپورآفاقیت لیے یہ شعراس نعت کا حصہ ہے،جس کے خالق اردو کے معروف شاعرکنورمہندر سنگھ بیدی سحر سکھ دھرم سے تعلق...
View Articleبے چارہ خریدار۔۔۔جائے تو جائے کہاں۔۔۔؟
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ مملکت خداداد پاکستان جس کا وجود 27 رمضان کو وجود میں آیا تھا۔ اس کی تمام خیر و برکت صرف جاگیرداروں اور سیاست دانوں کے لیے تھی۔ ویسے بھی یہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔...
View Articleسنگاپور میں دوسری بار
ایک مشہور پرانے فلمی گانے کے مطابق جیون میں کم از کم ایک بار سنگا پور آنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس پر عمل کرتے ہوئے تقریباً 20سال قبل میں نے اپنے شاعر دوست فیصل عجمی کی دعوت پر اس شہر نما ملک کی زیارت...
View Articleتاریخ کا سفر
سفر، کتاب اور گفتگو ایسے ذرایع ہیں، جن سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے۔ لیکن سفر وہ واحد ذریعہ ہے، جو سوچ کو گہرائی اور وسعت عطا کرتا ہے۔ سفر کے دوران آپ مستقل تبدیلی کے عمل سے گزرتے ہیں۔ ایک بار پھر ہمارا...
View Articleمعیشت کدھر جا رہی ہے
پاکستان کی معیشت عالمی سرمایہ داری (سامراج معیشت) کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ سرمایہ داری کے آقا آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی ریاست اس وقت تقریباً 76.19 ارب ڈالر (یعنی تقریباً 8 ہزار ارب روپے)...
View Articleالفاظ کی دنیا سے
آج کے زمانے میں ہر شخص کو کمپیوٹر ضرور سیکھنا چاہیے وہ نیٹ سے استفادہ کرے نہ کرے کمپوزنگ میں ضرور مہارت حاصل کر لے یہ اس کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہو گا، ہم نے اس اہم ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے آخر...
View Articleارفع کریم رندھاوا کی یاد میں!
14جنوری کو دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کرنے والی ارفع کریم رندھاوا کی دوسری برسی منائی گئی۔ اس موقعے پر ارفع کریم کی والدہ سمینہ امجد نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ خصوصی تقریب...
View Articleبچوں کی تربیت
میرے ساتھ دو دوست بیٹھے چائے پی رہے تھے، چائے سے فارغ ہو کر ایک دوست نے دوسرے دوست کی جانب سگریٹ بڑھاتے ہوئے سگریٹ پینے کو کہا مگر اس نے انکار کر دیا۔ میرے لیے یہ انکار بہت حیرت ناک تھا کیونکہ میں اپنے...
View Articleسوالیہ نشان
آئی ایم ایف کی ایک تازہ جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2014-15ء میں بھی مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری رہے گا اور یہ سات سے دس فیصد تک پہنچ جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے بیرونی...
View Articleزندگی کا سفر
زندگی کیا ہے؟ یہ معدوم سے وجود اور وجود سے معدوم ہونے تک کرب و خوشی کے بے شمار لمحات، امیدوں اور مایوسیوں کے تسلسل، محبتوں اور نفرتوں کی داستان، خوش گمانیوں اور بدگمانیوں کے طویل سلسلے سے بھرپور محدود...
View Article