عوام کے درمیان ویزا کی دیوار؟
پچھلے دنوں بھارت سے فلم انڈسٹری کے بعض مصروف آرٹسٹ پاکستان آئے جن میں نصیرالدین شاہ، اوم پوری، گلزار دہلوی اور رضا مراد شامل ہیں ان آرٹسٹوں نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں...
View Articleدنیا کے غریبوں متحد ہو جاؤ
وزیر اعظم نواز شریف نے دی ہیگ میں عالمی رہنمائوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان کو ایٹمی سپلائرز گروپ میں شامل کیا جائے۔ اسرائیل کے پاس سیکڑوں ایٹمی ہتھیار ہیں لیکن اس سے دنیا کے امن...
View Articleعصر حاضر میں علم کا ماخذ
ہمارے ایک دوست کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں جتنے بھی کھیت کھلیان ہیں ان میں سب سے حسین و جمیل اور قابل دید پاکستان کے ہیں۔ ان کی خواہش تھی کہ وہ زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور پاکستان کے کھیتوں میں...
View Articleٹیکنالوجی سے گرفتاری
ارشد نے ایک غلطی کی تھی۔ اب وہ لڑکا اور لڑکی اسے بلیک میل کر رہے تھے۔ ارشد کئی مرتبہ انھیں بھاری رقم دے کر اپنے کیے کی سزا بھگت چکا تھا۔ اس دفعہ اسے تھانے سے فون آیا۔ اس جوڑے نے تصویریں پولیس انسپکٹر...
View Articleانسانوں میں تفریق کیسے ہوئی؟
قدیم کمیونسٹ سماج میں انسانوں میں کوئی تفریق نہیں تھی یعنی کہ طبقات کا وجود نہیں تھا۔ رنگ و نسل، فرقہ کی تفریقات کا تصور بھی نہ تھا۔ سارے لوگ مل کر شکار اور پھل لاتے اور برابری کی بنیاد پر تقسیم...
View Articleمحبت کی مہک
اب تو انگلش کی وجہ سے اردو ونگلش ہو گئی ہے۔ اس لیے کس کو یاد ہوگی یہ کلاسیکل کہاوت کہ ’’مچھلی طرح دار پڑوسن نے پکائی اور مدتوں اپنے جسم سے تیری خوشبو نہ گئی‘‘ مگر اب بات رسوئی سے نکل کر ایسی رسم کی راہ...
View Articleظلم کی ہوگئی ہے حد یا رب
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر بین الاقوامی سطح پر بھی بڑا اہم شہر، اہم ترین بندرگاہ، پاکستان کے لیے معاشی حب، ڈھائی کروڑ آبادی کے اس شہر کو جسے ہم پاکستانی روشنیوں کا شہر کہتے تھے، عروس البلاد کہتے...
View Articleامیر بننے کا فارمولا
دنیا میں ہزاروں طرح کے لوگ بستے ہیں، الگ الگ سوچ الگ الگ یقین اور اسی طرح الگ الگ زندگیوں کا مقصد لیکن کیوں کہ آخر کو ہم سب ہیں تو مٹی کے بنے انسان ہیں، تو اکثر چیزیں ہم سب میں ایک جیسی ہیں۔ انسان خوش...
View Articleطبی فضلہ، موت کا پیغام
کراچی کے شہریوں کو اب روز کئی مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کبھی ٹریفک کے مسائل تو دہشت گردی کا سامنا، تو کبھی دکان داروں کی اپنی بڑھائی ہوئی مہنگائی کی مصیبت کا سامنا اب روز ہی کراچی کے شہریوں کو...
View Articleاداکارہ صائمہ نے بھی چھوٹی اسکرین کا سہارا لے لیا
لاہور: اداکارہ صائمہ نے بھی چھوٹی اسکرین کا سہارا لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فلمی اداکارہ صائمہ نے فلمی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے دوسری اداکاراؤں کیطرح ٹی وی انڈسٹری کا رخ کر لیا ہے جہاں ان...
View Articleحکومت کی خدمت میں چند گزارشات
وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کو اس مرتبہ اندرونی اور بیرونی محاذ پر سنگین چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ داخلی محاذ پر سب سے بڑا چیلنج دہشت گردی کے خوفناک مسئلے سے نمٹنا ہے۔ میاں صاحب کی دوسری...
View Articleاجتماعی گناہ… انفرادی کفارے
مسلمانوں کے ہاں گناہوں کا کفارہ دے کر ان سے توبہ کی جاتی ہے اور یہی سمجھا جاتا ہے کہ اب ہم اس گناہ کی نحوست سے محفوظ ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں کفارے تو بے شمار ہوسکتے ہیں لیکن فی الحال دو چار کی بات کرتے...
View Articleذکر ایک سفر کا
سیدھی سادی اور صاف بات تو صرف اتنی سی ہے کہ صوابی کے ایک مشہور قصبے ’’زیدہ‘‘ جانا چاہتے تھے جہاں ایک تعلیمی ادارے فرنٹیئر ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں ایک تقریب تھی لیکن اگر ہر کہانی اور سفر نامے کو سیدھا...
View Articleبہت ضروری کام
پاکستانی سیاست کے منظر نامے پر عوام کی حیثیت صرف ہندسوں جیسی ہے۔الیکشن کے دنوں میں انھیں ووٹوں کی شکل میں گنا جاتاہے۔ حکومت بنانے کے بعد پٹرول،ڈالر اور سونے کی قیمتوں سے تولاجاتاہے۔ غریب کے لیے دال...
View Articleمیڈیا میں آنے کے سنہرے گر
سب سے پہلے تو تمام قارئین کا بہت شکریہ کہ انھوں نے ہمارا پچھلا کالم پڑھا اور ڈھیر ساری ای میل کرکے ہم سے اظہار ہمدردی کیا۔ آج کا کالم ہم ان تمام نو آموز صحافیوں کے نام کرتے ہیں جوکہ صحافت کی دنیا کا...
View Articleاقوام عالم پر عدل مصطفویؐ کے لازوال اثرات
انسانیت کے محسن حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم نے آج سے 14سو برس قبل عالم انسانیت کو عدل و انصاف اور مساوات کے مثالی نظریہ سے متعارف کرایا۔ رحمت للعالمین ؐ نے یہ بے مثال نظریہ تاریخ انسانی کے اس دور میں...
View Articleبلدیاتی انتخابات کا خواب
چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانا آئین سے انحراف ہے اس لیے پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر متعلقہ حکمرانوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ اس سلسلے میں...
View Articleصوبائی حکومت کے اقدامات
عوام وخواص سبھی جانتے ہیں کہ حکومتوں کا کام عوام کی فلاح وبہبود اور ضروریات زندگی بہم پہنچانا ہوتا ہے۔ تمام سماجی، معاشی، ترقیاتی کاموں کے علاوہ تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ کی سہولیات مہیا کرنا بھی عوامی...
View Articleصحت اور تعلیم منافع بخش انڈسٹری؟
معروف دانشور اشفاق احمد مرحوم کہتے ہیں کہ میں ایک تعلیمی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے اٹلی کے شہر میلان گیا وہاں میرا ٹریفک رولز کی ایک معمولی سی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا ۔ میں کانفرنس کی مصروفیات میں...
View Articleسعودی تحفہ
برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ و قابل اعتماد دوستانہ مراسم اور گرمجوش تعلقات سے کسی کو انکار نہیں۔ سرد و گرم ہر دو موسموں میں سعودی عرب نے قدم قدم پر پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔ قدرتی...
View Article