کشمیریوں کی جرأت کو سلام
کشمیر کی جدوجہد آزادی ستر (70) سال پر محیط ہے، وہ نہتے ہیں، ان کا کوئی مددگار نہیں،لیکن اپنے آہنی عزم اور جذبہ آزادی کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ 70 سال کے عرصہ میں یکے بعد دیگرے نسلیں پروان چڑھتی ہیں، کشمیر...
View Articleایک لافانی ستارہ… ڈاکٹر روتھ فاؤ
موت اس کائنات اور ہماری زندگی کی سب سے بڑی حقیقت سہی لیکن اہل نظر لوگوں نے کبھی اسے زندگی کے اختتام کا ہم معنی نہیں سمجھا۔ کسی نے اسے ’’ماندگی کا وقفہ‘‘ کہا اور کسی نے ’’کشاد در دل‘‘، کسی نے جانتے...
View Articleلیاقت باغ
پھر راولپنڈی شہر کے مرکز میں واقع گراؤنڈ کا نام لیاقت باغ رکھ دیا گیا۔ قیام پاکستان کے صرف چار سال بعد ایک جنونی نے ملک کے اس وزیراعظم کو گولی مار کر شہید کر دیا جو محمد علی جناح کا ساتھی اور معتمد...
View Articleرو بہ زوال معاشرہ؟
ایک طبقہ وہ ہے جو ہزار پانچ سوکا پیزا شوقیہ کھاتے ہیں۔ برگر، کولڈ ڈرنک اور دیگر مشروبات سمیت سجی، تندوری، ران، تکہ اور کباب کھانا جن کے معمولات میں شامل ہے۔ گھروں میں کھانا پکانے کا رواج آہستہ آہستہ دم...
View Articleمرحوم دادا صاحب
میرے ایک قاری جن کا تعلق کراچی سے ہے وہ اکثر مجھے برقی ذریعے سے اپنی خوبصورت تحریریں بھیجتے رہتے ہیں اب چونکہ خط کا زمانہ گزر گیا اور اس کی جگہ ایک چھوٹے سے موبائل فون نے لے لی ہے جس سے آپ لمحوں میں...
View Articleبرطانوی پاسپورٹ کے ساتھ!
1947ء میں دیوانگی کا ایک ایسا طوفان ہندوستان بھر میں اٹھا، جس کے دوران انسان کسی کونے میں منہ چھپائے روتا رہا اور بھوکے بھیڑیئے گھومتے رہے۔ یہ اگست کا مہینہ ہے۔ ہندوستان کی تقسیم کو 70 برس مکمل ہوئے۔...
View Articleتھینک گاڈ
برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شاندار مثال ہے‘ آپ اگر زندگی بھر اللہ تعالیٰ پر مضبوط ایمان رکھنا چاہتے ہیں‘ آپ اللہ تعالیٰ کے کرم‘ مہربانی اور رحم کو محسوس کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس کی مصلحتوں کو...
View Articleاقبال کا پاکستان
علامہ اقبال کی شاعری اٹھا کر دیکھ لیں، ان کے شعروں میں کئی معنی چھپے نظر آتے ہیں، کہنے کو تو وہ قانون دان بھی تھے لیکن منفرد و متنوع فکر اور جذبے سے شاعری میں ان کا جو روپ نظر آتا ہے وہ انھیں ایک صوفی...
View Articleجو سچ بولے یہاں غدار ہے وہ
ساری جماعتیں سب کچھ جانتے بوجھتے بھی جھوٹ ہی جھوٹ پر چلے جا رہی ہیں۔ سیاسی جماعت کے سربراہ کا کیا کردار ہے، اس جماعت کے اوپر کے لوگ خصوصاً سب کچھ جانتے ہیں، مگر پھر بھی اپنے قائد کو سچا ثابت کرنے کے...
View Articleمسلم لیگ ن کی قیادت میں سوچ کا اختلاف
مسلم لیگ (ن) کے اندر کوئی مفاد کی جنگ نہیں ہورہی۔ لیڈرآپس میں شراکت اقتدار پر نہیں لڑ رہے۔ وزارتوں کی بندر بانٹ پر کوئی لڑائی نہیں ہے۔ سوچ اور نظریہ کی لڑائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی سینئر لیڈر شپ میں سوچ...
View Articleآصف زرداری کی باتیں
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی نہ ہو سکتی ہے۔ ڈائیلاگ کس سے کریں جو دھوکا دیتا ہے۔ کس طرح یقین دلاؤں کہ نواز شریف سے مفاہمت نہیں کر رہا۔ میاں صاحب سے میری کیا...
View Articleمسئلہ کشمیر پر اچکزئی اور مینگل کے تازہ خیالات
سابق وزیر اعظم جناب نواز شریف کے خلاف عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ آنے کے بعدپاکستان کے سیاسی حالات میں ایک نئی ہلچل پیدا ہُوئی ہے۔ یقینی طور پرنواز شریف صاحب اپنے خلاف عدالتی فیصلہ آنے سے مجروح ہیں۔ یہ غیر...
View Articleخوشامد اور نااہلی کی دیوی
تین برس پہلے ساؤتھ افریقہ جانے کااتفاق ہوا۔ سرکاری وفدمیں شامل تھا۔وہاں مختلف کارخانوں میں جانے کااتفاق ہوا۔کپڑے دھونے کے پاؤڈر بنانے کا ایک وسیع یونٹ بھی فہرست میں شامل تھا۔ایکڑوں پرپھیلی ہوئی کشادہ...
View Articleمیں نظریاتی ہوگیا ہوں
ہمارے سابق وزیراعظم نواز شریف وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد بڑی دلچسپ باتیں کررہے ہیں۔ آج کل وہ عوام کو بتارہے ہیں کہ وہ ’’نظریاتی‘‘ ہوگئے ہیں۔ اس کا مطلب یہ لیا جائے گا کہ وہ اب تک غیر نظریاتی تھے۔...
View Articleاشرافیہ کی اندرونی کشمکش
عدلیہ کے ہاتھوں نااہلی کا زخم کھائے میاں نواز شریف جہاں ایک طرف اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو چیلنج کررہے ہیں، وہیں دوسری طرف انھوں نے نیب میں اگلی پیشیوں اور ممکنہ طور پر سیاسی عمل سے بے دخلی کے خوف کے باعث...
View Articleامریکا کی بدلتی ہوئی ترجیحات
میڈیا کی اطلاعات کے مطابق امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نئی افغان پالیسی تشکیل دے رہی ہے، جس میں اس کی ترجیحات بدلتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ گو ابھی نئی افغان پالیسی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن میڈیا میں...
View Articleکراچی میں تعمیراتی منصوبوں کی سست رفتاری
کراچی میں ایک عرصے سے مختلف شاہراہوں، انڈر پاسز اور فلائی اوورز کی تعمیرات اور مرمت کا کام جاری ہے، شہر کی ترقی اور شہریوں کی سہولیات کے لیے یہ اقدامات صائب ہیں لیکن ان ترقیاتی کاموں کی تکمیل میں جس...
View Articleسوشلسٹ کوریا پراقتصادی پابندی
دنیا کا کوئی بھی ملک اقتصادی اورسیاسی طور پر اگر خود مختار رہنا چاہتا ہے تو عالمی سامراج اس کی انحصاریت کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے ۔ آج کل دنیا کے زیادہ ترملکوں پر امریکی سامراج کا غلبہ ہے۔ اس وقت خلیجی...
View Articleگلالئی یخ شمال لگیگی
گلالئی کے نام سے چونکنے یا ایسا ویسا سوچنے کی ضرورت نہیں، یہ اس گلالئی کا ذکر ہے ہی نہیں جس کے ہر طرف چرچے ہیں بلکہ یہ اس گلالئی کا ذکر ہے جس کے چرچے کہیں بھی نہیں ہیں کیونکہ وہ ایک سیدھے سادے رومانوی...
View Articleافغانستان کا بحران اور اس کا حل
امریکی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال کے چارماہ کے دوران افغان طالبان کے حملوں کی تعداد اور شدت میں اضافے کے باعث 6 ہزار سے زائد افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکار...
View Article