Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

ماریہ ملر، بس ڈرائیور اور تربیت

کیا سیاست اور اعلی اخلاقی قدروں میں کوئی واجبی سا بھی تعلق ہے؟ کیا کسی ملک میں بلند کردار کے لوگوں سے محروم ہو کر زندہ رہا جا سکتا ہے؟ میں اس موضوع پر جتنا سوچتا ہوں اتنا ہی فہم کو بوجھل محسوس پاتا...

View Article


سپریم کورٹ کا انتباہ

سپریم کورٹ نے رولنگ دی ہے کہ حکومت عوام کو سستا آٹا فراہم نہیں کر سکتی تو انھیں چوہے مار گولیاں دے دے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت...

View Article


کچھ شرارتی لکیریں جو الفاظ میں کھینچی گئیں

آج ہمارا کارٹون بازی کو من کر رہا ہے لیکن لکیریں تو ہمیں آتی نہیں ہیں اس لیے الفاظ ہی سے لکیریں کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں تو اس میں رنگ بھریں اور لطف اٹھائیں، آپ خود سوچئے کہ جب کارٹون...

View Article

لاوا۔۔۔۔؟

ہر ملک، ہر معاشرے میں جرائم اور سماجی برائیوں کو روکنے کے لیے قوانین بھی بنائے جاتے ہیں اور ان کے نفاذ کے لیے ایک مضبوط ریاستی مشنری بھی ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود اگر جرائم اور سماجی برائیوں میں کمی کے...

View Article

اقبال، مغربی فلسفہ اور مادی جدلیات (پہلا حصہ)

اقبال کی نظم’لینن خدا کے حضور میں‘ کا شمار ان نظموں میں ہوتا ہے جن میں اقبال کے عقائد و نظریات کے علاوہ ان کے تصورِعقلیت،تاریخی مادیت اور سماجی و سیاسی تضادات کی تحلیل کے لیے ان کے وضع کردہ طریقۂ کار...

View Article


آج کے کالم نگار

کالم نگاری کیا ہے؟ بہت سے نوجوان رابطہ کرکے پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہم کالم نگار کس طرح بن سکتے ہیں؟ اس موضوع پر اس سے قبل کچھ اظہار کیا گیا تھا۔ پسندیدگی دیکھ کر اور کچھ نئے سوالات نے ایک نئے کالم کو جنم...

View Article

آئین کا بنیادی ڈھانچہ

خواجہ آصف اسمبلی کے فلور پر کہتے ہیں، پارلیمنٹ Sovereign ہے۔ یہ ڈاکٹرائن اصولی طور پر برطانوی آئین کے پس منظر میں ہے جو کہ Unwritten آئین ہے، جہاں سارے قوانین خواہ وہ آئین کا حصہ بنتے ہوں یا اس کے...

View Article

نصیب کا قیدی

حضرت شیخ سعدیؒ کی ایک حکایت ہے کہ ایک اونٹ کا بچہ جو اونٹنی کے ساتھ ساتھ چلا جا رہا تھا سفر کے دوران اپنی ماں سے کہنے لگا امی بہت سفر کرلیا اب تو ذرا سا آرام کرلو، اونٹنی نے جواب دیا۔ بیٹا! میری مہار...

View Article


فاروق اعظمؓ اور قحط کی ہولناکیاں…

خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کا دور تھا۔ مدینہ اور جزیرہ نما عرب کے مختلف گوشوں میں مسلمان اس فتح و نصرت کی خبروں سے مسرت اندوز ہو رہے تھے جو عراق و شام میں ان کی فوجوں سے پیمان وفا باندھ چکی...

View Article


بھارتی انتخابات کے خطے پر اثرات…

بھارت میں ان دنوں انتخابی گہما گہمی خوب عروج پر ہے۔ 7 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 12 مئی تک جاری رہیں گے۔ 9 مرحلوں پر مشتمل طویل ترین انتخابات میں اکیاسی کروڑ پینتالیس لاکھ رائے دہندگان اپنا حق...

View Article

ایئرپورٹ پر ایک شب

رات ڈھل چکی تھی۔ رنگ برنگے بدرنگے سلوٹوں بھرے ڈھیلے ڈھالے کپڑے اور ہوائی چپلیں پہنے پندرہ بیس بدوضع مرد جن میں سے کئی ایک کی شیو بے ترتیبی سے بڑھی ہوئی تھی اور سر کے بال الجھے ہوئے تھے آپس میں ٹھٹھہ...

View Article

اپنے گریبان میں جھانکیے

سچائی کے لیے ہمیشہ دو گروہوں کی ضرورت ہوتی ہے، ایک وہ جو سچ کہے، اور دوسرا وہ جو سچ سنے۔ اگر سچ سننے والے نہ ہونگے تو سچ بولنے کا کیا فائدہ؟ لیکن سچ سننا اور ہضم کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ سچی بات آدھی...

View Article

عوام کی موت…

سب یہ سوچ سوچ کر پریشان تھے کہ کیا سابق صدر پرویز مشر ف کی عدالت میں حاضری ہو گی… ممکن ہے کہ انھیں عدالت میں پیش ہونے سے قبل ہی!!!  زیادہ توقع یہی تھی کہ انھیں عدالت میں پیش ہی نہیں کیا جائے گا، اگر...

View Article


ابتدائی نصاب میں تبدیلی ناگزیر ہے

لیجیے جناب پھر نصاب میں تبدیلی ہوگئی، محکمہ تعلیم نے پہلی سے چوتھی جماعت کا نصاب تبدیل کردیا۔ مذہبی و قومی شخصیات کی قلیل شمولیت نے بہت سے لوگوں کو مایوس کیا اور اس عمل کو بے انصافی قرار دیا۔ چونکہ اس...

View Article

ہم بھی دنیا چاہتے ہیں! مگر کیسی دنیا…؟

اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے فرماتا ہے کہ زمین میں پھیل جائو اور میر افضل تلاش کرو ،وہ فضل کیا ہے ؟اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے کہ مجھ سے دنیا حسنہ طلب کرو،(اے ہمارے رب!ہمیںدنیا حسنہ عطا فرما اور ہمیں آگ کے...

View Article


نئے عذاب کا دروازہ

ایک صاحب کسی ملنگ کے پاس گئے اور ملنگ سے کہا ’’سنا ہے آپ کی دعا قبول ہوتی ہے، آپ میرے لیے دعا کریں میری بیوی میری بات مان جائے‘‘۔ یہ کہہ کر ان صاحب نے سو کا نوٹ اس ملنگ کے ہاتھ پر رکھ دیا۔ ملنگ نے سو...

View Article

وقت ایک سا نہیں رہتا

جب انسانیت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے تو دکھ، افلاس اور ظلم و جبر کا دور دورہ ہوجاتا ہے۔ یزد کہتا ہے آدم کے بیٹو! اپنے بھائیوں کو اپنے ہاتھوں ذلیل و خوار نہ کرو کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ پاگل کتے بھی...

View Article


بدامنی کی ذمے دار مہنگائی

ڈالر تو سستا ہوگیا مگر مہنگائی اپنی ہی جگہ ہے، کوئی شے سستی نہیں ہوئی۔ مہنگائی کی چکی میں عوام ویسے ہی پس رہے ہیں، مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہورہا ہے، حکومت جرائم کی روک تھام...

View Article

ارتکاز توجہ اور جسم مثالی کی پرواز

توجہ کی یکسوئی اور ارتکاز خیال کا مسئلہ واقعی بے حد اہم ہے۔ اس سلسلے میں ممتاز اہم قلم ڈاکٹر محمد حسن کی تحریر کا ایک اقتباس پیش خدمت ہے جو نیا دور کراچی کے شمارہ 21، 22 میں شائع ہوا۔ ’’توجہ کو پوری...

View Article

باؤ فورم برائے ایشیا اور اقتصادی نمو

جمعرات کو چین میں باؤ فورم برائے ایشیا 2014 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے اپنی تقریر میں تحقیق و ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو اقتصادی نمو کے لیے ناگزیر قرار دیتے...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live