’ابو غَرَیب‘ کے زندانیوں کی داستانِ درد
ہزاروں برس پر پھیلا ہوا شاہی اور شہنشاہی کا زمانہ سیاسی مخالفوں، باغیوں کے لیے دنیا میں جہنم کے مترادف رہا۔ اٹھارویں صدی میں انقلابِ فرانس کے بعد جب آزادیٔ افکار، مساوات جمہوریت اور حقوقِ انسانی کا...
View Articleلٹیرے + محافظ اور محافظ + لٹیرے
مملکت ناپرسان کی بغل میں ایک چھوٹی سی ریاست اور واقع ہے جسے ’’بھان متی کا کنبہ‘‘ کہتے ہیں اس کی کہانی یوں ہے کہ ’’بھان متی‘‘ نامی ایک شخص کو بادشاہت کا بڑا شوق تھا لیکن دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا ملک...
View Articleایران بھی؟
خدا کرے یہ خبر غلط ثابت ہو۔ سچی بات یہ ہے کہ کئی بار خبر پڑھنے کے باوجود مجھے اس پر یقین نہیں آ رہا۔ خصوصاً اس لیے بھی نہیں کہ کیا دو مسلمان ممالک، دو غیر مسلم ممالک کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کسی...
View Articleپروفیسر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی
ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی ہندوستان کے اس علمی و ادبی شہر میں پیدا ہوئے جس کو اہل پاک و ہند لکھنو کے نام سے جانتے ہیں، آپ شہر لکھنو میں 19 اکتوبر 1897 کو پیدا ہوئے۔ لکھنو کے علمی خانوادے اور تعلیمی اداروں...
View Articleبیلٹ والے اور بلٹ والے
جنرل جہانگیر کرامت کی سولہ منٹ کی تقریر 16برسوں بعد بھی نواز شریف کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی۔ نیول ہیڈ کوارٹر میں کی گئی آرمی چیف کی تقریر حکومت کو پسند نہ آئی۔ جنرل کرامت سے استعفیٰ طلب کیا گیا اور پرویز...
View Articleکل کی بات
محمد کاظم کی کتاب ’’کل کی بات‘‘ کا تعارف یہ ہے کہ ’’فنون‘‘ میں چھپنے والے کتابوں پر ان کے تبصرے بذات خود قارئین کو محمد کاظم کی علمی و فکری اٹھان سے متعارف کرواتے ہیں کیونکہ وہ نہ صرف موضوع سے متعلق...
View Articleوالدین کی سنگین غفلت
حبیب جالبؔ مرحوم کا نام کون ہے جو اس ملک میں ادب و احترام کے ساتھ نہ لیتا ہو گا۔ باوجود نظریاتی اختلاف کے مخالفین بھی ان کی جد و جہد کو تسلیم کرتے ہیں۔ ان کے متعلق ایک خبر چند روز قبل نظر سے گزری تو دل...
View Articleخانگی تنہائی کے شکار قیدی…
کبھی کبھی انسانی جذبات، جذبوں پر اس قدرغالب آ جاتے ہیں کہ اچھے اور برے کی تمیز تک کھو بیٹھتے ہیں۔ جذبوں پر مثبت رجحان کا غلبہ راست اقدام تو قرار دیا جا سکتا ہے لیکن جب جذبات، منفی اور انتقام کے سانچے...
View Articleصوبوں کی تشکیل ِ نو ضروری ہے…
پاکستان کے عوام نے 2013کے عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو ووٹ لسانی بنیاد پر دیے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب جہاں سے 62% ووٹ پڑتا ہے۔ جب بھی انتخابات ہوتے ہیں۔ پنجاب کی اکثریت کیوجہ سے...
View Article’بیان نزعی‘
عجیب پریشان کن صورت حال ہے اور وہ اس لیے کہ اس میں ایک فریق ہماری صحافت ہے یعنی ایک صحافتی ادارہ۔ پاکستان کے ساتھ اس ادارے کی طرف سے فوج کے ساتھ جس بے حیائی کا سلوک کیا گیا ہے وہ کسی ایسے پاکستانی سے...
View Articleتعلیم: مسائل و افکار
اس وقت پاکستان جن ان گنت بحرانوں اور مسائل کی گرداب میں پھنسا ہوا ہے، جس کے کئی اسباب ہیں لیکن کلیدی سبب تعلیم کی پسماندگی ہے، جس نے فکری، سماجی اور معاشی فرسودگی کو انتہائوں تک پہنچا دیا ہے۔ پاکستان...
View Articleمنڈل کا پاکستان
ہمارے پاس کیسے کیسے نایاب لوگ تھے، کھرے اور سچے، اپنی ذات اور اپنے خاندان سے بالاتر ہو کر سوچنے اور کام کرنیوالے! پاکستان کی اوائل عمری کی قیادت کو پرکھیے تو اکثریت ملکی کسوٹی پر سونا نظر آئیگی اور اب...
View Articleایک تیر کئی شکار
افغانستان میں انتخاب کا عمل مکمل ہو چکا۔ ہندوستان میں جاری ہے۔ جب انتخابات کا ذکر آ ہی گیا تو 1937کے انتخابات کا ذکر بہت ضروری ہے جس نے برصغیر کی تاریخ کو ہی تبدیل کر دیا۔ ان انتخابات میں مسلم لیگ کو...
View Articleیوم مئی منانے والوں کی خدمت میں
شکاگو کے شہیدوں کی یاد میں ہر سال یکم مئی کو یوم مئی بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، جلسے ہوتے ہیں، جلوس نکالے جاتے ہیں، سیمینار، ورکشاپس اور کانفرنسوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جن میں شکاگو کے شہیدوں کی...
View Articleمکالمہ
گفتگو جاری رہنی چاہیے مقام گفتگو کوئی بھی ہو۔ اور یہ بھی ضروری نہیں کہ مدمقابل کون ہے۔ دوست یا دشمن؟ مرتبے سے لے کر عمر تک۔ کچھ خاص نہیں، خاص ہے تو مکالمہ۔ ابھی پچھلے دنوں مجھ سمیت قریب قریب ہر شخص...
View Articleکرے کوئی بھرے کوئی
انڈیا بہت آگے بڑھ رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں، کرکٹ ہو یا فلم یا پھر سیاست۔ انڈیا میں سب چیزوں میں بہت بدلاؤ آیا ہے۔ کرکٹ کا کریز دیکھتے ہوئے انڈیا نے پچھلے دس سال میں کئی ایسی سیریز متعارف کروائی ہیں...
View Articleوہ کتنے بااثر ہیں؟
پاک بھارت کرکٹ میچ ہوا بنگلا دیش میں، مگر کسے جیتنا ہے اور کون ہارے گا؟ اس کا انکشاف کیا پاکستان کے ایک چھوٹے سے قصبے کی تنگ گلی میں رہنے والی ’’بی بی شکورن‘‘ نے۔ بی بی شکورن کرکٹ کی بے تاج ملکہ ہیں،...
View Articleسپنوں کے سوداگر
لیون ٹراٹسکی کوئی شاعر اور ادیب نہیں تھا مگر وہ ایسا انقلابی ضرور تھا جس کو معلوم ہو کہ علم اور ادب معاشرتی زندگی اور انسانی ارتقا کے لیے کس قدر ضروری ہے۔ اس لیے اپنی ایک کتاب میں اس نے لکھا ہے کہ ’’جب...
View Articleکچھ پل قاتلوں کے ساتھ…
جیل کے ان گنت کرداروں میں میرے لیے ایک کردار قابل موضوع بنا، جسے عرف عام میں ’’قاتل‘‘ کہا جاتا ہے۔ انسانی جان کو بہ رضائے الٰہی بہ صورت روح قبض کرلینا۔ اﷲ تعالیٰ کے متعین کردہ قوانین کے مطابق ہی ہوتا...
View Articleحماس، الفتح مفاہمت
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔ فلسطین، مغربی کنارے والی محمود عباس کی فلسطینی انتظامیہ اور غزہ کی پٹی پر حکمران حماس کی قیادت نے اتحاد ملی اور قومی مفاہمت پر مبنی سیاست اور حکومت کے قیام پر اتفاق کرلیا ہے۔...
View Article