Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live

تاریخ اکثر خود کو دہرا دیا کرتی ہے

چٹ پٹا کالم لکھ کر آپ کا دل بہلانا چاہوں تو کام بہت آسان ہے۔ بدھ کو جب جاوید ہاشمی قومی اسمبلی میں تقریر کرنے کھڑے ہوئے تو میں پریس گیلری میں بیٹھا تھا اور ان کی 42 منٹ لمبی تقریر کے اختتام تک بیٹھا...

View Article


تاریخ اور عوام

آج ہم جو تاریخ پڑھتے اور جس پر فخر کرتے ہیں، وہ شہنشاہوں، حکمرانوں،جرنیلوں اور غاصبوں کی جھوٹی سچی داستانوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ صدیوں سے استحصال کی چکی میں پستے، ظلم وبربریت کا شکار اور حکمرانوں کے غیض...

View Article


جمہوریت کی کشتی ….ساحل پر طوفان

یہ ایک عجیب اتفاق ہے کہ پاکستان قائدین کی وفات کے بعد ان گروہوں کے سپرد ہوگیا جو محض اپنے مفادات کے علاوہ کسی کو بھی نہ جانتے تھے ہمیشہ ایسی پالیسیاں وضع کی گئیں جس میں ایک مخصوص طبقے کو پروان چڑھایا...

View Article

بد حالی سی بد حالی ہے

قوم کی بد حالی کہنے سے کوئی عار محسوس نہیں ہوتی کیوں کہ قوم تو ہے ہی 67 سالوں سے بد حال، خوشحالی کی تمنا، تشنہ ہی رہی لیکن اب تو فکر لاحق ہو گئی ہے ریاست کی بد حالی کی وجہ سے۔ سنتے چلے آئے ہیں کہ ملک...

View Article

متوسط طبقے کے لیے بھی کچھ کریں

میں اس وقت ڈائیگنوسٹک سینٹر میں بیٹھا ہوا اپنا کالم تحریر کر رہا ہوں۔ میرے سامنے ایک اشتہار لگا ہوا ہے مگر یہ اشتہار کمرشل نہیں بلکہ قرآن کی ایک آیت پر مبنی ہے جس کا ترجمہ لکھا ہوا ہے ’’اور جس نے کسی...

View Article


کیریئر کونسلنگ … مشتری ہوشیار باش

سب سے پہلے تو ایک ای میل پر بات کرتے ہیں جو ایک پریشان حال ماں کی جانب سے ہمیں موصول ہوئی ہے جس میں خاتون نے بڑے دل گداز انداز میں لکھا ہے کہ میں ایک بیوہ عورت ہوں میرے بچے چھوٹے ہی تھے کہ میرے شوہر کا...

View Article

عبرت کدہ‘ عشرت کدہ…

ہم سب صبح سویرے بہت شوق سے اخبار پڑھتے ہیں اوراخبار کے مطالعے سے ہی دن کا آغاز کرتے ہیں۔اخبار کے بغیر ناشتا بھی بے مزہ رہتا ہے لیکن شاید اب ہم اس معصوم سی’’لذّت ‘‘ سے بھی محروم ہو جائیں۔ کیونکہ اب...

View Article

ٹکراؤ اور مصالحت…

قومی زندگی میں ناخوش گوار واقعات کے پس پردہ اہم اسباب اور ان اہم اسباب کے پس پردہ چند محرکات کارفرما ہوتے ہیں۔ جمہوری حکمرانی کے اعلیٰ منصب پر فائز سیاست دان اگر ان محرکات کا حقیقی ادراک کرتے ہوئے اپنی...

View Article


پیغام، نصیحت اور انتباہ

پاکستان نہ صرف دنیا کی پہلی اور واحد اسلامی ایٹمی قوت ہے بلکہ اس کی مسلح افواج کا شمار بھی دنیا کی دس بہترین فوجی طاقتوں میں کیا جاتا ہے جو اپنی صلاحیت، مہارت، جرأت، بہادری اور پیشہ ورانہ امور پر مکمل...

View Article


ظلم پھر ظلم ہے

حضرت علیؓ کا قول زریں ہے کہ ’’کفر پر معاشرہ قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم و ناانصافی پر نہیں‘‘۔ وہ معاشرہ جہاں یکساں اور بروقت انصاف تمام افراد معاشرہ کی دسترس میں نہ ہو، جس معاشرے میں قوانین پر عملدرآمد نہ...

View Article

عمران خان کی تحریک

میں نے خود سے وعدہ کررکھا تھا کہ 11 مئی سے عمران خان جو تحریک چلانا چاہ رہے ہیں اس کے بارے میں کوئی پیشگی تجزیہ نہیں لکھوں گا۔ وجہ یہ نہیں کہ گھبرا گیا ہوں۔ سچ بات تو یہ ہے کہ اب کئی وہ لکھاری اور ٹیلی...

View Article

کراچی بلوچستان کے نقش قدم پر

لاپتہ افراد کے خلاف بلوچستان میں پہلے ہی سے ایک شور محشر برپا تھا کہ اب کراچی میں بھی سیاسی کارکنوں کی گمشدگی نے ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ بوری بند لاشیں کراچی میں ایک عرصے تک خوف و ہراس کا باعث...

View Article

سلطان خلجی کا پاکستان

آپ ہمارے ملک کے کسی بھی دور کے صدر، وزیر اعظم، یا وزیر اعلیٰ سے مکالمہ کیجیے۔ ان تمام لوگوں میں ایک معصوم سی خواہش مشترک نظر آئیگی۔ یہ کہ ان کی اپنی ذاتی عمر صرف دو تین سو سال ہو اور ان تمام سالوں...

View Article


فٹبالر عبدالجبار اورکیپٹن عباس کی یادیں

1976 میں امریکی کلب ٹورناڈو کے خلاف اپنے انٹرنیشنل کریئر کا آغاز کرنے والے کیپٹن عبدالجبار 69 برس کی عمر میں 25 مارچ کو اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ عبدالجبار لیاری کے علاقے شاہ بیگ لین میں 1945 میں...

View Article

ابھی مہلت باقی ہے

زندگی وموت، محبت ونفرت، قربت ودوری، وفا و بے وفائی ان سب کے درمیان مختصر سا فاصلہ ہے۔ اور یہ مختصر سا فاصلہ صرف ایک لمحے میں طے ہوجاتا ہے۔ پھر ہر شے وجذبے کی معنویت بدل جاتی ہے۔ رنگ و روپ اور موسم سب...

View Article


بھارت کے عام انتخابات اور بھارتی مسلمان

بھارت کے حالیہ عام انتخابات کے بارے میں اگرچہ قطعیت کے ساتھ کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا تاہم عام قیاس آرائیاں یہی ہیں کہ موجودہ حکمراں سیاسی جماعت کانگریس کو اس بار شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔...

View Article

سانوں کی

بالآخر عمران خان دھاندلی کا بہتان لگا کر سڑکوں پر آگئے۔ تحریک چلانا یا لانگ مارچ کرنا ان کا جمہوری حق ہے۔ شکایت تو زرداری صاحب کو بھی تھی، پنجاب سے پیپلزپارٹی کو یوں اکھاڑا کہ لگتا ہے وہ پنجاب میں کبھی...

View Article


میرا لہو لہو شہر کراچی

میرے کمپیوٹر اسکرین پر اس وقت کراچی کی پچاس اور ساٹھ کے دہائی کی نادر تصاویر جگمگا رہی ہیں جو کراچی لوک ورثہ کی ویب سائٹس پر موجود ہیں۔ ان خوبصورت تصاویر کے آئینے میں آج کے کراچی کو دیکھا جائے تو...

View Article

ٹرانسپلانٹ اور پاکستانی سرمائے کی منتقلی

سر اُٹھا کے چلوں کہ سر جھکا کے جیوں… پاکستان میں اعضا ء ناکارہ ہوجانے کی صورت میں عوام میں آگہی نہ ہونے کے سبب ہر سال ڈیڑھ لاکھ(1,50,000) افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہو جاتے ہیں، جب کہ گردے کے...

View Article

پولیو کا حملہ

پاکستان پولیو کے مرض پر قابو نہ پا سکا، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان سے سفر کرنے والوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ اب پاکستان میں 10 دن سے زائد عرصے تک قیام کرنے والوں کو پولیو کے مرض کے...

View Article
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>