Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

باادب باملاحظہ ہوشیار

’’باادب باملاحظہ ہوشیار‘‘ والے جاہ وجلال کی کہانیاں داستانوں میں ضرور پڑھیں۔ کبھی کبھار اس کا نمونہ تاریخی فلموں میں بھی دیکھنے کو ملا۔ عملی زندگی میں ایسے جاہ وجلال کو کبھی خود اپنی آنکھوں کے سامنے...

View Article


کیا روم یونہی جلتا رہے گا؟

اتوار کی شب کے ہونے والے دہشت گرد حملے  کے اثرات ابھی جاری تھے کہ منگل کو   ASFکے ہیڈکوارٹرپر دوبارہ دہشت گردوں کا حملہ ہوگیا۔بعد میں ایس پی ملیر نے وضاحت کی کہ اے ایس ایف اکیڈمی پر کوئی  حملہ نہیں ہوا...

View Article


قصہ ایک سڑسٹھ سالہ نوجوان مریض کا

پچھلے دنوں مملکت ناپرسان کے صوبہ ’’خیر پہ خیر‘‘ میں جو المناک اندوہناک اور افسوس ناک حادثہ ہوا اس پر تقریباً ساری مملکت کی ’’ناکیں‘‘ اشک بار ہو گئیں، آنکھوں کے بجائے ناک کا اشک بار ہونا مملکت ناپرسان...

View Article

مولانا عبدالسلام نیازی، آفتاب علم و عرفان

اجمیر میں حکیم نصیر میاں کا مطب کیا تھا علم اور ادب کا مرکز تھا۔ شاعروں، ادیبوں اور علما و فضلا کا مجمع لگا رہتا تھا۔ نصراللہ خاں کی حکیم نصیر سے دوستی تھی۔ ایک دن انھوں نے دیکھا مطب میں ایک صاحب گرج...

View Article

مہنگائی روکنے میں سب ہی ناکام

وفاقی بجٹ آ چکا جس پر قومی اسمبلی میں بحث جاری ہے اور صوبائی حکومتوں کے بجٹ کے بعد بھی اسمبلیوں میں بجٹ کی حمایت و مخالفت کا سلسلہ جاری رہے گا اور ہو گا وہی جو حکومتیں چاہیں گی۔ عوام کو تو اب حکومتوں...

View Article


رویے زار زار کیوں؟

شاعر نے غلط نہیں کہا تھا کہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا پیرکی صبح کراچی ایئرپورٹ پہ دہشت گردوں کے حملے کی خبر سے ہوئی کہ ہم دیر رات گئے جاگنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ نہ ہی سارا دن...

View Article

شکر ہے ہنسی آئی تو

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر طرف اداسی و انتظار کا موسم ٹھہر گیا ہو جیسے۔ چہروں پر یکسانیت اور سوچ پر جمود طاری ہونے لگتا ہے۔ حالانکہ اگر دیکھا جائے تو نعمتیں بے شمار ہیں۔ دکھ ہیں اگر تو سکھ بھی ساتھ ساتھ...

View Article

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان جس تہذیبی و معاشرتی پس منظر میں معرض وجود میں آئی وہ تھوڑا بہت علم اور معلومات رکھنے والوں کو اچھی طرح معلوم ہے۔ زبانوں کا اگرچہ کوئی مذہب نہیں ہوتا مگر اردو کو تقریباً ابتدا ہی سے مسلمانوں...

View Article


جنگ شروع ہونے کو ہے!

روشنی میں تاریکی گھل رہی تھی۔ اُس پر یاسیت کا بوجھ تھا۔ آنکھوں میں نمی۔ سر جُھکا ہوا۔ کاندھے ڈھلکے ہوئے۔ وہ جنگ جُو، جس کے جوتوں کی رگڑ سے فتح کا جن نمودار ہوتا، جس کا حملہ دشمن کی دفاعی دیوار تہس نہس...

View Article


چھوٹی برائی‘ بڑی برائی

اکیسویں صدی کا دور ہے۔ گلوبل ولیج میں رہائش ہے۔ باتیں 1857ء کی کرتے ہیں جب پانچوں انگلیاں گھی میں تھیں، خواب انگریز دور کے دیکھتے ہیں جب سر کڑھائی میں تھا۔ Status Quo کے پجاری ہیں، لارا لپا جمہوریت کے...

View Article

تبدیلیوں کا سال

2014 تبدیلیوں کا سال ہے۔ دنیا بھر میں یکے بعد دیگرے تبدیلیوں پر تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ سب سے بڑی اور انتہائی اہم تبدیلی ہمارے مشرقی پڑوسی ملک بھارت میں رونما ہوچکی ہے جہاں برسوں پانی اقتدار کی باگ...

View Article

اندھیرا اور اندھیروں کا تعلق باہمی

میاں صاحب نے 1320 میگاواٹ کے جن دو منصوبوں کا افتتاح کیا ہے، یہ کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبے ہیں اور ہماری موجودہ اور سابقہ حکومتوں کے علم میں یہ بات تھی کہ ہمارے ملک میں کوئلے کے اتنے بڑے ذخائر...

View Article

جرات مندو تمہیں سلام

تھوڑا ہی عرصہ گزرا ہے جب مہران ائیر بیس پر حملہ ہوا ، اب پھر وہی کہانی دہرائی گئی اور ایئرپورٹ جیسی حساس جگہ پر۔حملہ آوروں کے بھارتی اسلحے کے استعمال نے یہ بات بھی ثابت کردی ہے کہ اس کارروائی کے پیچھے...

View Article


اور شرمندہ مت کرو

جہالت، مفاد پرستی اور بے حسی سے بنے، ان بے ضمیروں کی کھوپڑیوں کو اگر ایک جگہ جمع کر لیا جائے تو شاید پہاڑ بن سکتا ہے لیکن ایک انسان نہیں بن سکتا۔ پتھر کا دل رکھنے والے یہ، انسانوں کے مرنے پر اپنا ایک...

View Article

وہ جب اعلان کرتے ہیں بجٹ کا

’’غریبوں ہی کا ہوجاتا ہے جھٹکا‘‘ پچیس تیس سال پہلے کسی بجٹ کے اعلان پر حبیب جالب نے یہ لکھا تھا اور یہ صورتحال گئے کئی سالوں کی ہوگی اور آج بھی وہی صورتحال ہے۔ غریب بے چارہ حالات کی چکی میں بری طرح پس...

View Article


ایم کیو ایم کی آزمائش

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی رہائی کی خبر سے ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں آنے والے ابال میں فی الحال ٹھہرائوآگیا ہے اور مختلف النوع قیاس آرائیوں اور چہ میگوئیوں کا سلسلہ بھی وقتی طور پر رک...

View Article

کراچی عوامی چارٹر…

کراچی پاکستان کا دل، معاشی حب اورملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ جماعت اسلامی نے اس شہر میں امن وامان، ترقی وخوشحالی کے لیے ہمیشہ سے کردار ادا کیا ہے۔ جب بھی جماعت اسلامی کو موقع ملا ہے، اس نے اس شہر...

View Article


ظلم کے ضابطے بولنے نہیں دیتے…

بغداد نے ہمیشہ تاریخ کا ظلم سہا ہے۔ موجودہ ہلاکو جس کے خاتمے کی تمنا دنیا کر رہی ہے۔ اس نے بغداد کے بام ودراکھیڑ کر رکھ دیے 2003 میں عین ’’عالم ظلم و ستم‘‘ میں میرا جانا بغداد ہوا تھا اور میں نے دیکھا...

View Article

دل ناداں…

دل کے اجزائے پریشاں کو حقارت سے نہ دیکھ کہیں صدیوں میں یہ سرمایہ بہم ہوتا ہے تمام اردو شاعری بلکہ اردو ادب کے موضوعات ایک طرف اور دل کا موضوع ایک طرف جس قدر ہمہ جہت انداز میں اس موضوع پر لب کشائی کی...

View Article

طائر لاہوتی

آج سے چار، پانچ ماہ پہلے میں اپنے اسپتال سے نکل رہا تھا کہ ایک نوجوان باوقار میری طرف آیا اور مجھ سے کچھ سنبھلتے ہوئے گویا ہوا کہ ’’بھائی! میں کچھ آپ کو بتانا چاہتا ہوں اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنا کچھ...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>