ایک پاکستانی ’’کیو بی سیون‘‘؟
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں دیوانی اور فوجداری دونوں قسم کی کارروائی شامل ہے۔ نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ اگر غیر مشروط معافی...
View Articleرنج لیڈر کو بہت ہے مگر….؟
کبھی آپ اس تجربے سے گزرے ہیں کہ اپنے گھر میں بھی آگ لگی ہو، لیکن اسے نظر انداز کرکے آس پاس کے گھروں میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے پانی کی بالٹیاں لے کر نکل پڑے اور ادھر اپنا گھر بار اور اس کے مکین جل کر...
View Articleحکومت پاکستان کو کیا کرنا چاہیے
فلسطینیوں پر اسرائیل کی بربریت اور سفاکیت پر ہمارے لوگوں کی جانب سے احتجاج ایک یقینی فطری ردِ عمل تھا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اِس سے زیادہ ہم کر بھی کیا سکتے تھے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ہماری حکومت صرف...
View Articleحکومت اور کاروبار
جلال الدین ملک شاہ سلجوقی نے عمر خیام کو خط لکھا ’’میرے پائوں میں موچ آگئی ہے اور میں کوئی کام نہیں کرسکتا امور سلطنت رک گئے ہیں برائے مہربانی کسی اچھے طبیب کا پتہ بتلائیے‘‘ عمر خیام نے با دشاہ کو خط...
View Articleغیر سنجیدہ سیاسی رویہ
عظیم یونانی فلسفی افلاطون نے شاید ٹھیک ہی کہا تھا کہ ریاست کا سربراہ ایک فلسفی کو ہونا چاہیے چونکہ وہ فہم و فراست، عقل سلیم، ادراک اور وجدان سے ایک مثالی ریاست بنا سکتا ہے اور اپنی ریاست کو تمام...
View Articleرجائیت پسندی کا اچار
صاحبو، غالبؔ کے ہاں تو ’’غیب سے آتے تھے مضامیں خیال میں‘‘۔ ہم ٹھہرے غریب آدمی۔ لکھنے کو اِدھر اُدھر سے خیالات کشید کرتے ہیں۔ اور آج کل اِدھر اُدھر فقط انتشار ہے، اور بے شمار ہے۔ ورق از خود تلخی سے...
View Articleبے چین ہے کیوں یہ سمندر بھی
کراچی کی خوبصورتی سمندر ہے۔ سمندر کا اپنا الگ ہی مزاج ہے۔ سمندر گہرا، پراسرار اور ناقابل یقین ہے۔ خوبصورتی کے ساتھ بے یقینی ہو اگر تو وہ بے اختیار اپنی جانب کھینچتی ہے۔ لہٰذا سمندر کی کشش لوگوں کو قریب...
View Articleاس میں حیرت کی کیا بات ہے
اگر اسرائیل 47 سال سے اپنے عرب پڑوسی ملکوں کے سرحدی علاقوں پر قبضہ جمائے بیٹھا ہے۔ عرب دنیا کو تگنی کا ناچ نچا رہا ہے۔ عالم اسلام کو آنکھیں دکھا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے پرزے اڑا رہا ہے۔...
View Articleانقلاب، آزادی مارچ اور قومی مفاد…
ملک اپنی تاریخ کے ایک نازک دورسے گزر رہا ہے۔ جب پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت جو اندرونی دشمن سے نبرد آزما ہے۔ ہماری بہادر افواج اس دشمن کے خلاف برسر پیکار ہیں جس نے ملک کو ایک عشرے تک خون میں نہلا...
View Article3 بیگمات، 36 بیٹے بیٹیاں، حسرت باقی…
حاتم طائی کے باتصویر قصے میں ایک سوال تھا، ایک بار دیکھا ہے، دوسری بار دیکھنے کی ہوس ہے۔ بالکل اسی طرح کچھ دن پہلے آئی ڈی پیز کے بنوں کیمپ میں گلزار خان نے ٹھنڈی سانس بھرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس کی 3...
View Articleہم اب کس کے مہرے ہیں
بقول غالبؔ ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق۔ لیکن معاملہ کی بات یہ ہے کہ جس گھر کی رونق ہنگامہ پہ موقوف ہو اس کا اللہ ہی والی ہے۔ بدقسمتی سے جس خراب آباد یا شاد آباد گھر کا نام پاکستان ہے اس کی...
View Articleایک غلطی کا جواب دوسری غلطی سے نہ دیں
بھنور میں کھو گئے ایک ایک کر کے ڈوبنے والے سر ساحل کھڑے تھے سب تماشا دیکھنے والے خدا کا رزق تو ہر گز زمیں پر کم نہیں یارو مگر یہ کاٹنے والے! مگر یہ بانٹنے والے! شفیق الرحمن مرحوم نے اپنے کسی مضمون میں...
View Articleاب بھی وقت ہے
کراچی میں ہر عید، بقر عید اور دیگرتہواروں کے موقعے پر شہریوں کی ایک بڑی تعداد بالخصوص غریب طبقے کے لوگ اپنی چھٹیاں اور خوشیاں دوبالاکرنے ساحل سمندر پر پہنچ جاتے ہیں۔ جو ایک سستی ترین تفریح ہے۔ ہر سال...
View Articleمون سون اور بپھرا ہوا سمندر
عید سعید مسلمانوں کی خوشیوں کا سب سے بڑا دن ہے۔ رمضان المبارک کے فرائض کی ادائیگی کے بعد ایک سچے مسلمان کی توقعات اللہ تعالیٰ سے وابستہ ہوتی ہیں، جس میں روزے کے اجر و انعام کا وعدہ خود اپنے ذمے لیا ہے۔...
View Articleحیران ہوں دل کو روؤں …
ایک دن گھر سے نکلی تو سامنے کی گلی میں آٹھ سے گیارہ بارہ برس کے کئی بچے آپس میں گتھم گتھا تھے، ایک دوسرے کو مکے اور لاتیں مار مار کر کبھی زمین پر گراتے اور پھر گریبان پکڑ کر اٹھاتے اور پھر مار کٹائی...
View Articleعید گزر گئی یوم آزادی کا انتظار
اسلامی یا قمری سال کا نواں مہینہ رمضان بالتفصیل تین عشروں ’’رحمت‘‘، ’’مغفرت‘‘ ، ’’نجات‘‘ کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ تیس روزوں پر مشتمل یہ ماہِ صیام جس کو رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ کہیں گے عید...
View Articleغفلت کی نیند
رمضان کا مبارک مہینہ ختم ہو گیا لیکن اس مبارک مہینے میں بھی لوگوں نے اپنے طور طریقے نہیں بدلے و ہی ناپ تول میں کمی وہی لوٹ مار سب کچھ ویسے ہی نظر آیا جیسے رمضان سے پہلے تھا۔ رمضان کے بابرکت ماہ میں...
View Articleہمارے سوداگر
دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، لوٹ مار، بے روزگاری، صحت و صفائی اور توانائی بحران سمیت بے شمار مسائل نے ہمیں چاروں سمت سے گھیر رکھا ہے اور یہ سب سنگین مسائل خود بخود ہی پیدا نہیں...
View Articleدرست راستہ
یہ دنیا بہت وسیع ہے۔ اس کے حسن کے بارے میں ہمارے چند خوش نصیب جنھیں دنیا دیکھنے کا موقع ملا لکھ چکے ہیں، لکھ رہے ہیں، لکھتے رہیں گے۔ اس دنیا میں ہمارا حصہ بھی کچھ کم تو نہیں ہے۔ بلند و بالا پہاڑ، ہرے...
View Articleاسرائیل کے قیام پر علامہ اقبالؔ کا تاریخی بیان…
آج اسرائیل میں فلسطینی مسلمانوں کی آبادی غزہ لہو لہو ہے خون مسلم کی ارزانی ہے۔ اعلان ’’بالفور‘‘ کے نتیجے میں مغرب کی سازش کے تحت 1948ء میں بننے والی ریاست ’’اسرائیل‘‘ کے قیام پر علامہ اقبالؔ نے کہا...
View Article