اوباما کا انٹرویو
مجھے معاف کر دیں۔ اپنے اس کالم میں ہر گز میں اپنا اور آپ کا وقت اس سوال کا جواب ڈھونڈنے میں ضایع نہیں کروں گا کہ 14 اگست کو کیا ہونے والا ہے۔ نواز شریف حکومت کے جو مسائل ہمیں ان دنوں نظر آ رہے ہیں ان...
View Articleسیاسی جماعتوں کا شعور
پاکستان کے عوام یوم آزادی ایسے وقت منائیں گے، جب ملک میں آئین کے تحت ایک منتخب حکومت قائم ہے مگر انتخابی دھاندلیوں کے نام پر بحران پیدا کیا جا رہا ہے اور جمہوری نظام ایک دفعہ پھر خطر ے میں ہے، سیاسی...
View Articleکوئی پرسان حال نہیں
وطن عزیز پاکستان آج کل شدید ترین مسائل اور بحرانوں میں گھرا ہوا ہے، جن میں امن و امان کا بحران اب سر فہرست آ گیا ہے۔ تشدد کی لہر جس نے شہر قائد کراچی کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہوا تھا اب پورے ملک کو...
View Articleیوکرین : فاشسٹ اقتدار میں
یوکرین میں دائیں بازو کی ’میدان موومنٹ‘ اقتدار میں آ گئی ہے، جس پر نیو فاشسٹ عناصر کا غلبہ ہے۔ نئی حکومت روسی زبان بولنے والوں کی جنوب مشرقی آبادی اور کریمیا کو الگ تھلگ کرنا چاہتی ہے۔ دوسری جانب...
View Articleاے دیدۂ بینا
غزہ پر مسلسل ریاستی دہشت گردی، عارضی صلح کے وقفے میں بھی بمباری، شہر تو کھنڈر بن گیا لیکن دو ہزار سے زیادہ جانیں بھی گزر گئیں۔ جن میں تقریباً 55 بچے اور 225 خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ 8 جولائی سے شروع...
View Articleاقبال کا تصور پاکستان
رمضان المبارک اور اگست دونوں ہی ماہ قیام پاکستان کی یاد تازہ کرتے ہیں، قیام پاکستان کے مقاصد کے حوالے سے آج بھی بعض ناقدین اپنا مخصوص نقطہ نظر رکھتے ہیں۔ ان ناقدین میں ایک نقطہ نظر یہ پایا جاتا ہے کہ...
View Articleچھوٹے چھوٹے دیوتا
ملٹن نے کہا تھا ’’طاقت کے ذریعے صرف نصف دشمن پر قابو پایا جا سکتا ہے۔‘‘ اور پھر اس کا بقیہ نصف دشمن آپ پر قابو پا لیتا ہے۔ کہتے ہیں کہ سارے سیانے ایک جیسا سوچتے ہیں اور سارے بے وقوف ایک جیسی حرکت کرتے...
View Articleسن سن کر پک گئے…
سُن سُن کر کان تو کان پورا جسم سُن ہو گیا لیکن یہ چلانے والوں کے گلے میں پتہ نہیں کون سی ہڈی ہے جو نہ چٹخ رہی اور نہ ہی پھٹک رہی ہے۔ بچپن سے سنتے سنتے چھوٹے کان بڑے ہو گئے لیکن ان کی بولیاں ختم ہی نہیں...
View Articleآزادی کا دن…
14اگست پاکستان کے عوام کا آزادی کا دن ہے، آزادی کا دن انتہائی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947میں برطانیہ اور ہندوئوں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار...
View Articleخالی ہاتھ
عین اس روز یعنی 14 اگست کو جب ملک کے 18 کروڑ عوام جشن آزادی مناتے ہیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ’’آزادی مارچ‘‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دینے کی بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں۔ خان صاحب...
View Articleکرہ ارض کا بلیک ہول
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ کائنات کی وسعتوں میں ایک بلیک ہول موجود ہے۔ جس میں کرہ ارض سے بھی بڑے وہ سیارے گم ہو جاتے ہیں جو اپنی عمر پوری کر چکے ہوتے ہیں جو اپنی توانائیاں کھو چکے ہوتے ہیں اس بلیک ہول...
View Articleپوتے کی جیب میں دادا کا گوشت
ہیرو ڈوٹس نے اپنی دلچسپ تاریخ میں بڑے دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں، دارا یا داریوش کبیر کی سلطنت کے بائیس صوبوں کا بیان اس نے تفصیل سے کیا ہے ان میں ایک آخری بائیسواں صوبہ ٹھیک اسی مقام پر بتاتا ہے جہاں...
View Articleاے وطن کی ہوا
وطن عزیز کے قیام کے 67 برس پورے ہو چلے ہیں لیکن بے حد سچی مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری پوری تاریخ میں بے شمار نشیب و فراز کے باوجود ایسا مشکل اور خوشیوں بھرا یوم آزادی کبھی نہیں آیا‘ ایسا کیوں اور...
View Articleعقل کی دنیا پر حکمرانی
چارلس اول 1625 میں انگلستان کا بادشاہ بنا، پارلیمنٹ نے 1628 میں ’’ اعلان حقوق عوام ‘‘ کے نام سے اسے ایک تاریخی یادداشت پیش کی ۔انگلستان کی تاریخ میں یہ ایک معروف دستاویز ہے اس یادداشت میں بادشاہ کو کہا...
View Articleحقیقی آزادی کے نعرے
تحریک انصاف حقیقی آزادی کے لیے سونامی بن کر لاہوری تخت کا تختہ کرنے پر بضد ہے تو ڈاکٹر طاہر القادری بھی انقلاب کا نعرہ لگا کر میدان ریاست میں کود چکے ہیں، عمران اور قادری کی نیت اور ارادے خواہ کچھ بھی...
View Articleتبدیلی کا راگ
مضمون لکھتے وقت ابھی قافلہ رواں تھا اور یقینا آپ کی نظر ہونے تک یہ قافلہ تھم چکا ہو گا۔ اسلام آباد کی تاریخ کا اپنی نوعیت کا پہلا دھرنا اور تاریخی دھرنا۔ اس سے آگے صرف اتنا یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے...
View Articleبجلی کے پیداواری منصوبے
بجلی کی پیداوار میں کمی دور کرنے کے لیے اب تک زیادہ انحصار گیس، ڈیزل اور فرنس آئل پر کیا جا رہا تھا۔ جن دنوں بجلی کے یہ مہنگے پیداواری منصوبے لگائے جا رہے تھے ان دنوں بجلی تو سستی تھی لیکن بتدریج تھرمل...
View Articleہندوستانی جمہوریت…
ادب میں بوکر پرائز، نوبل پرائز کے بعد سب سے بڑا پرائز سمجھا جاتا ہے، جو برطانیہ، اپنے دولت مشترکہ کے ممالک یا ماضی میں کالونیاں رہنے والے ممالک کے لکھاریوں کو دیا جاتا ہے۔ یہ انعام حاصل کرنیوالوں میں...
View Articleتحریک آزادی، سندھ کے اخبارات کا کردار…
تحریک پاکستان میں جہاں برصغیر کے مشہور عالم اخبارات ’’الہلال‘‘ زمیندار، انقلاب وغیرہ نے عظیم الشان کردار ادا کیا وہیں چھوٹے چھوٹے اخبارات نے بھی بہت موثر کردار نبھایا جو ملک کے مختلف علاقوں سے اور...
View Articleغزہ،آزمائش کی سرزمین (پہلا حصہ)
غزہ کی شام غریباں ختم نہیں ہوئی۔ بحر متوسط کے کنارے واقع 378 مربع کلومیٹر پر محیط غزہ کی پٹی کی زمینی سرحد، رفحہ کراسنگ پر مصر کے ساتھ ملتی ہے۔خشکی پر دیگر اطراف سے اسے ناجائزوغاصب صہیونی ریاست نے گھیر...
View Article