بابا غوث بخش بزنجو
جس روز یہ اظہاریہ شایع ہوگا پاکستان میں عوامی جمہوری جدوجہد کے سرگرم رہنما بابائے استمان غوث بخش بزنجو مرحوم کی 25ویں برسی منائی جارہی ہوگی۔ میر صاحب کے قابل اعتماد دست راست بی ایم کٹی کی مرتب کردہ...
View Articleخونریزی کا اصل ذمے دار کون تھا؟
چودہ اگست، یومِ آزادی کی آمد آمد ہے۔ پاکستان کے بیس کروڑ عوام اپنے انداز میں جشن آزادی منانے جا رہے ہیں اور ڈاکٹر طاہرالقادری وعمران خان اپنے منفرد اسلوب سے یومِ آزادی منانے کا دعویٰ رکھتے ہیں۔...
View Articleطاہر القادری اور عمران کے جانثار
اسرائیل امریکا کی 53ویں ریاست ہے یہ اور بات ہے کہ یہ مشرق وسطیٰ میں واقع ہے۔ پچھلے کالم پر بہت سے قارئین کا ردعمل سامنے آیا جس میں انھوں نے خواہش ظاہر کی کہ اس نکتے کو تفصیل سے بیان کیا جائے۔ امریکا...
View Article3+5 لوگ؟
’’اقبال میڈیکل اینڈ جنرل اسٹور‘‘ سے اس وقت تعلق قائم ہوا جب چھوٹے بچوں کی خریداری کی ذمے داری آئی۔ اقبال صبح دس بجے سے رات دس بجے تک ڈیوٹی دیتا۔ چالیس سالہ دکاندار کی زندگی میں بحران اس وقت آیا جب...
View Articleعراقی صورتحال اور امریکی کردار
عراق میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے، ہنوز عراقی عوام متعدد بم دھماکوں، خودکش حملوں اور جھڑپوں کی زد میں ہیں۔ جون سے لے کر جولائی 2014 تک سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں اور درجنوں افراد زخمی...
View Articleقبول ہے
’’یہ شادی نہیں ہوسکتی‘‘ والا ڈائیلاگ آپ نے سیکڑوں بار سنا ہوگا۔ پاکستان کے کئی فلمی ہیروز کے کیریئر ختم ہوگئے لیکن ہیروئن کے والدین نے کسی بھی فلم میں اپنی خوشی سے بیٹی کی شادی اس ہیرو سے نہیں ہونے دی،...
View Articleبانی مزدور تحریک مرزا محمد ابراہیم
برصغیر پاک و ہند میں ٹریڈ یونین تحریک کے بانی بابائے محنت کشاں مرزا محمد ابراہیم کو پاکستان کے محنت کشوں سے جدا ہوئے 15 برس گزر گئے ہیں۔ 11 اگست 2014 کو ان کی پندرہویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مرزا...
View Articleردھم
میرا وہ دوست شیخ ایاز کے شہر سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ جس کے مزاج میں مزاح بھی موسیقیت سے بھرپور ہے۔ وہ جب بات کرتا ہے تب ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے ستار چھیڑی ہوئی ہے۔ گو وہ مجھے شاعری نہیں سناتا، وہ ادب پر...
View Articleیوم آزادی منالو!……
2014 کے یوم آزادی پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال غورطلب ہے۔ اس وقت پاکستان تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے کہ ایک طرف تو وطن کی خود مختاری پر بیرونی خطرات منڈلارہے ہیں تو دوسری...
View Articleبابائے جمہوریت میر غوث بخش بزنجو…
کامریڈ لینن نے کہا تھا ہر دور کا ایک اسپارٹیکس ہوتا ہے، فرق صرف حالات و واقعات اور ماحول کا ہوتا ہے ورنہ کوئی بھی تحریک اسپارٹیکس سے خالی نہیں ہوتی۔ گلے سڑے اور ظالمانہ نظام کے خلاف ہر جدوجہد کی قیادت...
View Articleتخت یا تختہ
وطن عزیز کے ان دنوں کے انتہائی مخدوش حالات جن کی مثال پہلے سے موجود نہیں ہے‘ ملک بھر کے گلی کوچوں تک میں یہ اعلان کر رہے ہیں کہ ہم جدید طرز کی جمہوریت چلانے کے اہل نہیں ہیں اور اس کا ایک ثبوت ماضی کا...
View Articleبات چل نکلی ہے!
کسی طبقاتی نظام کے حامل ملک میں انقلابی قوتیں کمزور منتشر اور موقع پرستی کا شکار ہوتی ہیں اور عوامی انقلاب کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں تو ایسے ملک میں قدم قدم انقلاب کی طرف پیش قدمی کی ضرورت...
View Articleکاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا؟
حکومت کو سلیوٹ ہے کہ اس نے اپنے دو دشمنوں کو اکٹھا کر دیا ہے۔ اتنے کنٹینرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کا کیا فائدہ ہوا؟ پنجاب کے شہریوں نے پورا ہفتہ ایک عذاب میں گزارا۔ ناکوں کی انتہا ہو گئی،...
View Articleآزادی سے ڈکیتیاں
جس کے جسم میں گھاؤ لگتا ہے تکلیف کی شدت کو وہی محسوس کرسکتا ہے۔ باقی تو فقط ہمدردی کرسکتے ہیں، لیکن گھائل ہونے والا شخص تمام عمر اس کرب کے احساس کے ساتھ گزارتا ہے۔ایسے ایسے واقعات میرے ساتھ رونما ہوئے...
View Articleقوم کا ضمیر اور ہمارے دانشور
ہم اگر ایک نظر دنیائے عالم کے مشاغل پر ڈالیں،تو کیا دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ سوئزر لینڈ ہو یا ترکی، سیاحت کے ذریعے زرمبادلہ کمارہے ہیں۔امریکا ہو یاپھر یورپی ممالک،تھیٹر،ریڈیو،ٹیلی ویژن، فلم کے...
View Articleوہ لاگ بک کہاں گئی؟
آپ میں سے کتنوں کو عین خوشی کے موقعے پر انتہائی غم سہنے کا تجربہ ہوا ہے ۔خدا یہ وقت کسی کو نہ دکھائے اور نہ کسی پر لائے ۔ایسے وقت کا دکھ زیادہ المناک اور قلب پاش ہوتا ہے خونی رشتے بھائی، شوہر، باپ نہ...
View Articleاقتدار کے راستے
برطانیہ میں ان دنوں غزہ کے عوام کے لیے اظہارِیکجہتی کے لیے لوگ جلسے جلوس نکالتے رہتے ہیں اور برطانوی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں اس کے لیے لندن میں کتنی بار مظاہرے کیے جا چکے ہیں،...
View Articleحقوق نسواں مباحثوں کے گرداب میں
چند ماہ پہلے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ دوسری شادی کے لیے مردکو پہلی بیوی سے اجازت کی ضرورت نہیں۔ اس بیان کی مذہبی قوتوں کی جانب سے تائید اور حمایت کی گئی جب کہ خواتین کے حقوق...
View Articleکسے وکیل کریں…
مسلم ممالک کے معاملات میں وقتاً فوقتاً ٹانگ اڑانے والی اقوام متحدہ کی اپنی حیثیت کا اندازہ لگایے کہ صرف دس روز میں اسرائیلی افواج بے لگام وخبطی گھوڑے کی مانند تین بار غزہ میں یو این کے زیرِ اہتمام ایک...
View Articleحسین روایات اور جدیدیت…
اگر کبھی کبھار ماضی میں جھانک لیا جائے تو ہمارے خیال میں کچھ حرج نہیں ہے بلکہ آدمی کو بہت سارے فائدے ہی حاصل ہوتے ہیں۔ سب سے پہلا فائدہ جو ہمیں تو فوراً محسوس ہوتا ہے کہ ماضی کی یادوں میں کھوکر تھوڑی...
View Article