ہم کدھر جا رہے ہیں؟
اس سے بڑی مضحکہ خیز بات اور کیا ہوگی کہ پارلیمان کی حفاظت کے دعویدار ہی ایک دوسرے سے دست و گریباں ہو چکے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ وہ احباب جو علامہ قادری اور عمران خان کے اقدامات کو غیر سنجیدہ قرار دے رہے...
View Articleپارلیمنٹیرین‘ دھرنا اور عوام
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس انتہائی ہنگامہ پرور رہا جو ابھی تک جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے فلور پر جو تماشا ہوا وہ ناقابل فراموش تھا جس کا اس سے پہلے پاکستانی عوام نے کبھی نظارہ نہ کیا ہو گا۔ یہ کسی ڈرامے کا سین...
View Articleصف بندی کی ضرورت
آزادی مارچ اور انقلابی مارچ کو لاہور سے نکلے ہوئے اب تین ہفتوں سے زیادہ ہو چکے ہیں اس دوران حکومت بار بار پسپا ہوتی رہی اور جان پکڑتی رہی، حکومت مظاہرین سے زیادہ خوف زدہ نہیں ہے وہ خوف زدہ فوج سے ہے۔...
View Articleسیاسی اصلاح کی ضرورت
وزیر اعظم نواز شریف کے طویل اقتدار اور سیاسی زندگی میں شاید پہلا موقع ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انھیں اپنے قریب ہی بیٹھے ہوئے سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر چوہدری اعتزاز احسن کی تقریر...
View Articleامپائر
وہ دھرنے تو مون سون کے بارشوں میں دھل گئے جو اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر لگے تھے۔ اس احتجاج کی بچی کھچی کسر اس میڈیا نے پوری کردی جس کے باعث بہت سارے راز کھل گئے۔ اب جب واپس لوٹ آئیں گے تب ہم سوچیں...
View Articleمیرا کراچی کہاں ہے؟
گزشتہ روز اخبارات میں خبر پڑھی کہ حکومت کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے مسافر بسوں کی سروس شروع کردی گئی ہے جو ابتدا میں لانڈھی سے ٹاور تک سفر کی سہولت مہیا کریں گی۔ اس خبر سے ایک بار پھر احساس ہوا...
View Articleبھٹو سے شریف اور عمران تک
پنجاب کے زندہ دلوں کا یہ سب کیا دھرا ہے۔ ستر میں انھوں نے بھٹو کو محبوب بنایا تو بیس برسوں بعد نواز شریف کو چاہا تو اب ان کی پسند عمران خان بھی قرار پاتے ہیں۔ بھٹو کو دل سے اتارا نہیں اور نہ نواز شریف...
View Article’مقدس‘ جمہوریت
لبرل جمہوریت سرمایہ دارانہ نظام کو چلانے کا سب سے ’’ترقی یافتہ‘‘ طریقہ کار ہے۔ اس میں عوام کو پانچ برس کے بعد ووٹ کا حق دیا جاتا ہے۔ عوام اس خوش فہمی میں مبتلا رہتے ہیں کہ حکومت کو وجود میں لانے میں ان...
View Articleپاکستان کا بیٹا
نہیں ہے میرے پاس وہ سب کچھ جو انگلینڈ امریکا جیسے ملکوں میں پیدا ہونے والے بچوں کے پاس ہے۔ یہ جانتا ہوں میں، ان ملکوں میں بچہ پیدا ہوتے وقت اگر ماں باپ اسپتال کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے تو بہترین...
View Articleنیا پاکستان
گزشتہ چند ہفتوں سے ریاستوں کی اہم شاہرائوں پر دھرنے سے پاکستان کو بہت شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ پہلے ہی حالات مخدوش تھے، مسلسل آٹھ سال سے پورا ملک دہشت گردوں کے رحم و کرم پہ تھا۔ جنھوں نے حکومت کی رٹ...
View Articleبدبودار بستیوں میں ووٹ کی بھیک
ہمارے محترم اراکین پارلیمنٹ ، پارلیمنٹ کے سامنے بیٹھے ہوئے جمہوریت کے مارے ہوئے غریب عوام کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ ایک محترم کا ارشاد ہے کہ ان مظاہرین کے دھرنے سے تعفن پھیل گیا ہے ایک محترم فرما رہے...
View Articleباغی جاوید ہاشمی
1972 کا واقعہ ہے جب نوجوانوں کے ایک گروپ نے لاہور میں گورنر ہاؤس پر چڑھائی کردی۔ یہ لوگ بہت بپھرے ہوئے تھے کیونکہ شہر کے علاقے سمن آباد کے پڑوس میں مبینہ طور پر ایک سرکاری اہل کار کے ایما پر دو لڑکیاں...
View Articleطوفانی بارش، وہ اور ہم
طوفانی بارش آئی اور چلی گئی لیکن اپنے پیچھے بہت سی المناک لیکن سبق آموز داستانیں چھوڑ گئی۔ کچے گھروں میں بسنے والے بیسیوں غریب انسان کمزور اور کچی دیواریں گرنے سے جان سے چلے گئے جو بچ گئے‘ ان کے بستر...
View Articleاردو میں ولیم شیکسپیئر کا مغربی تجربہ
گزشتہ دنوںنیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس،کراچی کے آڈیٹوریم میں، ولیم شیکسپیئر کاکھیل ’’فسانہ عجائب‘‘کے نام سے پیش کیا گیا ۔یہ نام سن کر ذہن میں اردو داستان نگار’’مرزا رجب علی بیگ سرور‘‘کا نام آتا...
View Articleامداد باہمی کا آزاد معاشرہ
یہ ایک ایسا معاشرہ ہوگا جو پیداواری کارکنوں کو سرمایہ داری کے جوئے سے آزاد کرائے گا، جسے کروپوتکن نے اس طرح بیان کیا ہے کہ ’’ہر چیز ہر ایک کی ملکیت ہے اور اگر ہر مرد اور عورت اشیائے ضرورت کی پیداوار...
View Articleاحساس زیاں جاتا رہا
جشن آزادی کے بعد سے پیارے پاکستان میں جو ہوا برا ہوا۔ کسی بھی محب وطن صاحب فہم و شعور کے لیے دل چھیدنے اور دماغ ماؤف کر دینے کے لیے وہ دھماچوکڑی ہی کافی ہے جو ملک میں مچی۔ تین جماعتوں کی لڑائی کا...
View Articleجمہوریت اور کچا پنکچر
پاکستان میں جمہوریت کے ساتھ بھی عجیب صورت حال ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک آپ ملک میں جمہور کو بدحال دیکھیں گے۔ جب بھی کسی نے حقوق کی آواز بلند کی تو اس کے ساتھ کئی اور آوازیں مل گئیں اور جمہوریت قائم...
View Articleچرواہے کی نصیحت
دارا بادشاہ جنگل میں اپنے لشکر سے بچھڑ گیا، اسے اچانک ایک شخص اپنی طرف دوڑکرآتا ہوا نظر آیا وہ آنے والے کو دشمن سمجھا اور جلدی سے تیر کمان پر چڑھا لیا۔ آنے والا شخص ایک چرواہا تھا جب اس نے دیکھا کہ...
View Articleبھاری مینڈیٹ
آج کل ایوان اقتدار میں، گلی کوچوں و بازاروں میں چار الفاظ انتہائی برق رفتاری سے زیر گردش ہیں۔ آئین، جمہوریت ، مینڈیٹ اور نیا پاکستان! سوچا چونکہ ہر کوئی ان لفظوں کے مفہوم کا متراجم بنا بیٹھا ہے میں...
View Articleغزہ پر صہیونی جارحیت کی داستان! فتح عظیم (پہلا حصہ)
غزہ پر ایک مرتبہ پھر 2008اور2012 کی طرح آگ اور میزائلوں کے زد سے گزر کر کامیابی کی منزلوں کو عبور کرگیا ہے،اسرائیل کے جنگی جہازایک بار پھرغزہ کی پٹی میں شہری اور فوجی مقاصدکونشانہ بناتے رہے اورمعصوم...
View Article