Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live

یہ صر ف آم نہیں

بھارت نے جب دیکھا کہ پاکستان پانی کے عذاب میں مبتلا ہو چکا ہے تو اس نے پانی کا ایک زبردست ریلا ہماری طرف چھوڑ دیا۔ ہمارے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بھارتی پانی نے سیلاب کے راستے صاف کر دیے اور ہمارا بارشی...

View Article


اعلان بغاوت کی خواہش

قومیں جب تخت یا تختہ والی جنگوں میں اُلجھ کر منقسم ہوجائیں تو نفرت سے بھری آنکھیں سچ دیکھنے کے قابل ہی نہیں رہتیں۔ چین کے صدر اسلام آباد میں دیے دھرنوں کی وجہ سے اپنا دورۂ پاکستان ملتوی کرنے پر...

View Article


خودکشی کا خطرناک رجحان

دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک فرد خودکشی کرتا ہے۔ پاکستان میں خودکشی کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی خواتین میں خودکشی کی شرح زیادہ ہے۔ عالمی ادارئہ صحت W.H.O نے ایک رپورٹ میں کہا ہے...

View Article

بربادیوں کا جنگل

بچپن میں میری کسی شرارت یا ناپسندیدہ حرکت کے نتیجے میں میری والدہ غصے میں کہتی تھیں کہ اگر تم شرارت سے باز نہ آئے تو میں تمہیں جنگل میں چھوڑ کر آ جاؤں گی اور تم پھر جنگل میں ایسے گم ہو جاؤ گے کہ کبھی...

View Article

عورتوں پر تشدد اور سماجی تنظیمیں

عورتوں پر بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات ہر ذی شعور کو تکلیف دیتے ہیں۔ صنفی تفریق کی دلدل میں دھنسے ہوئے سماجی ادارے اس تشدد کو حق سمجھتے ہیں۔ معاشرے کے سارے اداروں کے فرائض کے دائرے الگ الگ ہوتے ہیں عورت...

View Article


اشرافیہ بہ مقابل جمہوریت

کسی سیانے کا کہنا ہے کہ پاکستان کو انتخابات راس نہیں آتے بلکہ بھاری پڑ جاتے ہیں۔ آئیے! ذرا اس صورتحال کو حقیقت اور تاریخ کے پس منظر میں دیکھیں کہ یوں تو دستور کا مرحلہ دو بار طے ہوا تھا جس میں 1956...

View Article

صرف دو سوال بھولے بھالے

سیاستدان اگر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے کو قومی کھیل قرار دیتے تو بات سمجھ میں بھی آ جاتی۔ لیکن اگر آپس کی جوتم پیزار کو ’’جمہوریت کا حسن‘‘ قرار دیتے ہیں تو پھر ریاستی وسائل کو استعمال کر کے سیاسی...

View Article

اب میں نکل جاؤں گا

سوداگروں کا مزاج ہی ایسا ہوتا ہے کہ انھیں کوئی بھی نقصان کا سودا قبول نہیں ہوتا۔ گلی کی نکڑ پر کھڑے سبزی والے سے لے کر عمارتوں کے سوداگر بھی یہ ہی کوشش کرتے کرتے اپنی زندگیاں گنوا لیتے ہیں کہ جب ہاتھ...

View Article


اسرائیلی ظلم تھم نہ سکا

تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔ 823 برس قبل اگست 1191کو برطانوی حکمراں رچرڈ نے فلسطین پر چڑھائی کی تھی، ہزاروں مسلمانوں کو قتل کیا اور مرد و خواتین اور بچوں کو قیدی بنا لیا تھا جس کے جواب میں سلطان صلاح...

View Article


قائداعظم اور ’قرآنی نظام‘ پر مبنی پاکستان

دس اگست1947کو کراچی کی دستور ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے لیاقت علی خان کی تجویز اور خواجہ ناظم الدین کی تائید پر اسمبلی کے غیر مسلم رکن جوگندر ناتھ منڈل کو عارضی طور پر صدر منتخب کیا گیا اور ان...

View Article

سیلاب کو قابو کرنے کی کوشش کریں

2010ء کا سیلاب آیا تو وحشت اور تباہی پھیلاتی موجوں کا میں نے سوات سے ٹھٹھہ تک تعاقب کیا۔ کئی ہفتوں تک پھیلے اس سفر کے دوران میں نے اپنا وقت صرف یہ دہائی مچانے میں ضایع نہ کیا کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب...

View Article

کاش کوئی انھیں سمجھاتا

پانی چڑھا ہے، تو ایک روز اتر ہی جائے گا ۔ ہر طوفان جو اٹھتا ہے وہ ڈھلتا بھی ضرور ہے ، مگر اپنے پیچھے حکمرانوں کی نااہلی کی ان گنت داستانیں ضرور چھوڑ گیا ہے ۔ابھی اس سیلاب کی حشر سامانیاں صرف آزاد...

View Article

گھر کی لونڈی…جمہوریت

جان بوجھ کر میں موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں اپنے کالموں میں کوئی بات اس لیے نہیں کر رہی تھی کہ ایک تو میں اپنے قلم کو نشتر بنانے سے نہیں روک سکتی کہ ضمیر کی روشنی مجھے سچ کا راستہ دکھاتی رہتی ہے۔...

View Article


کوئی چارہ گر نہیں

دنیا بھر میں کمزور انسانوں اور طبقات کے خلاف طاقتور انسانوں اور طبقات کی طرف سے ظلم و جبر اور سفاکیت کا سلسلہ ازلی و ابدی قسم کا ہے مختلف ادوار، ممالک اور طبقات میں اس کی نوعیت اور رفتار یا تناسب مختلف...

View Article

چھوٹے قد کا بڑا انسان، مقصود حسن

’’مجھے کبھی کسی قسم کا احساس کمتری نہیں رہا کہ میں کسی سے کم ہوں یا خدانخواستہ مجھ میں کوئی نقص ہے‘‘ بھئی خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ ہمیں کہ اس نے ہمیں چار ہاتھ پیروں سے نوازا ہے … ہم اپنے کام اپنے...

View Article


حکمرانوں میں سادگی کا فقدان

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے ملک کا پہلا گورنر جنرل بننے کے بعد سادگی سے حکمرانی کی جو مثال قائم کی تھی اور سرکاری وسائل سرکاری کاموں ہی کے لیے وقف رکھنے اور نہایت احتیاط سے استعمال کرنے کا...

View Article

پاکستان کی خاطر

ارض پاک مسلمانان ہند کے عظیم الشان اور فقید المثال قربانیوں کا وہ ثمر ہے جو اﷲ رب العزت نے اس دھرتی پر آباد مسلمان کو ایک نعمت اور امانت کے طور پر عطا کیا ہے۔ نعمت اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ارض پاک کے...

View Article


طلسماتی دنیا

تاریکی کا آسیب چنگھاڑ رہا ہے۔ جل نے اجل کا روپ دھار لیا۔ زندگیاں بہ گئیں اور آشیانے ڈھے گئے، زبان چپ ہے اور دل اداس۔ الزامات کی سیاست نے لفظوں کو بے قیمت کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ میں ہونے والی چوہدریوں کی...

View Article

ورکنگ ویمن، قوانین پر عمل درآمد ؟

ہمارا معاشرہ موئن جو دڑو کے پہیے اور ہائی ٹیک کے درمیان پھنسا ہوا معلوم نہیں کس سمت بڑھ رہا ہے مگر اس معاشرے کا سچ یہ ہے کہ عورت آج بھی صدیوں پرانے معاشرے میں اپنی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔ عورت کی...

View Article

قیامت کے بعد

21 ویں صدی میں انسان نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز ترقی کی ہے اور پوری دنیا میں ہر روز نت نئی ایجادات متعارف اور مستفید ہو رہی ہیں۔ ایسے میں کام کی جگہ پر چھوٹے اور بڑے کام کی جگہ پر حادثات کا...

View Article
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live