کھیل لمبا ہو گیا ہے
مجھے ہرگز خبر نہیں کہ عمران خان، منیرؔ نیازی کی ذات اور کلام کے بارے میں کیا جانتے ہیں۔ ان کی سیاست کا انداز مگر ان کی شاعری سے کافی متاثر نظر آتا ہے۔ شاعر نیازی کو ہمارے قدیم شہر آسیب زدہ اور بدشکل...
View Articleسچ
حکم ملا کہ کیا آقاؐ کی سیرت پڑھی ہے؟ طالبعلم کا جواب اثبات میں تھا۔ پوچھا گیا کہ آقاؐ پر سیرت کی پہلی کتاب ابنِ ہشام کی تھی۔ کیا وہ بھی نظر سے گزری ہے؟ جواب نفی میں تھا! تین دن ہوئے جاتے ہیں کہ یہ...
View Articleانتخابی دھاندلی
الیکشن کمیشن نے ووٹروں اور انتخابات کی مانیٹرنگ کرنے والے مبصرین کی رائے پر مشتمل رپورٹ شائع کردی۔ اس رپورٹ میں انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں کا ذکر ہے۔ عمران خان جو گزشتہ 40دن سے الیکشن کمیشن کو...
View Articleچھوٹی خبر بڑی بات
خبر آئی ہے کہ پارلیمنٹ لائبریری سے آئین پاکستان 1973 کا اصل مسودہ جس پر تمام اراکین پارلیمنٹ کے دستخط ثبت تھے چوری ہوگیا ہے۔ خبر پڑھنے والوں نے اس کو اہمیت نہیں دی یا پھر اس کی سنگینی کو محسوس نہیں...
View Articleوہی پرانی کہانی
میں ان 10 کروڑ پاکستانیوں میں سے ایک ہوں جو روز بھوکے سوتے ہیں میں ایک کچی آبادی کے انتہائی بوسیدہ سے گھر میں رہتا ہوں جس کے درودیوار تقریباً گرنے کو ہیں میرے پانچ بچے ہیں جنہوں نے غربت کی وجہ سے نہ...
View Articleنئے صوبے اور آئینی تقاضے
یہ سب کا آئینی حق ہے کہ وہ اپنی رائے کا اظہار کریں اور یہ بھی لازم ہے ایسے حق رکھنے والوں پر کہ وہ آئینی طریقہ کار سے اپنے مطالبات منوائیں وغیرہ وغیرہ۔ آج کل سندھ کی تقسیم کی بازگشت سننے میں آرہی ہے۔...
View Articleتوجہ چاہیے
جب انٹرنیٹ کارڈ کے عوض بکتا تھا تو اس کے استعمال میں نہایت احتیاط کی جاتی تھی، وقت دیکھ کر بیٹھا جاتا تھا اور مقررہ وقت پر جلدازجلد کام ختم کرلیا جاتا تھا لیکن بعد ازاں آسانی کے ساتھ یہ وقت پھیلتا چلا...
View Articleبرآمدی ہدف کا حصول مشکل
گزشتہ سال فروری کی بات ہے جب تجارتی پالیسی میں اس بات کے عزم کا اظہار کیا گیا کہ آیندہ 3 برسوں میں 95 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔ اس طرح 2013-14 کا برآمدی ہدف 32 ارب ڈالر کا ہوا لیکن...
View Articleسیاسی پارٹیوں میں موروثیت
پچھلے چند مہینوں سے پشتونخواء میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جارہی ہے۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے بھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے باغیرت پارلمنٹیرین کی بات کرکے اور واک...
View Articleیونس امرے۔ ترکی کا عظیم صوفی شاعر
معروف ترکی شاعر اور عامل بہ عمل، یونس امرے کی زندگی قصے اورکہانیوں کی بدولت ہی ہم تک پہنچتی ہے، یونس کہاں پیدا ہوئے،کب پیدا ہوئے اس کے بارے میں قیاس ہے لیکن صحیح قیاس کے مطابق یونس امرے 1238 کے لگ بھگ...
View Articleایک چیف سیکریٹری کی طلبی
عدالت کے ریڈر نے سٹی مجسٹریٹ گجرات کے سامنے آئندہ پیشی پر حاضری کے لیے گواہوں اور ملزموں کے سمن اور وارنٹوں کا پلندہ رکھا تو افسر مجاز نے ان پر بنی مخصوص جگہ پر بغیر پرنٹڈ تحریر اور مطلوب شخص کا نام...
View Articleپیار نہیں ہے سُر سے جس کو؟
گزشتہ اتوار کا کالم جو فیروزہ بیگم اور گلوکار بشیر احمد کے حوالے سے لکھا گیا تھا۔ قارئین نے نہ صرف پسند فرمایا بلکہ ایک گلہ بھی کیا کہ رونا لیلیٰ، شہناز بیگم اور فردوسی بیگم کے ذکر کو تشنہ کیوں چھوڑ...
View Articleیہ نوبت کیوں آئی
کسی بھی ملک میں وہاں کے حکمرانوں کے خلاف احتجاج انوکھی بات نہیں اور اپنے ملک کے مقبول ترین اور ملک کو ترقی یافتہ بنانے والے حکمرانوں مہاتیر محمد اور ترکی کے حکمرانوں کے خلاف بھی ان کے مخالفین احتجاج...
View Articleخوشحال، محبت بھرا سماج
ہر چند کہ مسائل کا مکمل حل ایک آزاد امداد باہمی کے سماج میں ہی مضمر ہے لیکن اس سرمایہ دارانہ نظام میں رہتے ہوئے کچھ ایسے اقدامات کیے جا سکتے ہیں جس سے عوام کو کچھ فائدہ ہو سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ ان...
View Articleجاگیردارانہ نظام اور مزارعے
وہ عمر کے اعتبار سے بمشکل بیس پچیس سال سے زیادہ نہ تھی اس کی گود میں ایک ننھا سا بچہ بھی دبا ہوا تھا اور سیدھے شانے پر چمڑے کا وزنی بیگ لٹک رہا تھا وہ بس اسٹاپ پر اس طرح کھڑی تھی جیسے بس کا انتظار کر...
View Articleلیاری فلمی میلہ
لیاری کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو یہ عالمی اعزاز حاصل ہے کہ جب اقوام متحدہ نے جنوبی ایشیا میں سماجی سطح پر کام کا آغاز کیا تو انھوں نے سب سے پہلے لیاری کا انتخاب کیا۔ جس کے تحت ’’لیاری کمیونٹی ڈیولپمنٹ...
View Articleمہاجر و پختونوں کو سندھ میں مسائل
پاکستان میں امن سبوتاژ کرنے کی جن سازشوں کا سلسلہ کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں جاری ہے اس تناظر میں جب ہم کراچی سمیت پورے پاکستان میں نظر دوڑاتے ہیں تو ہمیں مختلف قومیتوں کے درمیان ملک دشمن عناصر کی...
View Articleمزید صوبوں کا قیام
پاکستان بھر میں نئے صوبوں کے حوالے سے بازگشت ایک بار پھر نہ صرف سنائی دے رہی ہے بلکہ الیکٹرونک میڈیا پر بحث ومباحثے کا سلسلہ بھی زور شور سے جاری ہے۔ ہزارے وال صوبہ ہو ، سرائیکی صوبہ ہو، بہاول پو ر...
View Articleکون کہتا ہے کہ اثر نہیں ہوتا…
سب سے پہلے تو میں علی حسن کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انھوں نے ای میل کے ذریعے میرے کالموں کی تعریف کرتے ہوئے مجھے ’’ مفت ‘‘ مشورہ دیا ہے کہ میں سیاست پر نہ لکھا کروں، عام آدمی کی زندگی کے مسائل پر...
View Articleسنہرا خواب
تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ جب کسی قوم میں بیداری کی لہر پیدا ہوتی ہے اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑے مجبورو مقہور لوگوں میں بغاوت کی چنگاریاں شعلہ بننے لگیں وہ اپنی محرومیوں، مایوسیوں اور ناکامیوں کا...
View Article