Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

کچھ قصائیوں کے بارے میں

ابھی جو پچھلے دنوں فرانسیسی سفارت خانے کے زیر اہتمام لاہور میں ایک تقریب ہوئی تھی اس میں ہمارے دوست خالد احمد نے ہمارے افسانوں پر بات کرتے ہوئے ایک رامپوری ویٹر کا اعتراض نقل کیا۔ اس نے کسی افسانے کا...

View Article


فرق صاف ظاہر ہے

بدھ کی صبح اطلاع ملی کہ بھارت کا خلائی جہاز منگل یان مریخ کے مدار میں داخل ہو گیا۔ یوں بھارت وہ پہلا ایشیائی ملک بن گیا، جو اپنے سائنسدانوں کی محنت کے نتیجے میں خلائی ٹیکنالوجی میں ترقی یافتہ ممالک کی...

View Article


تیزاب گردی

کچھ دنوں پہلے گھر کا ضروری سامان لینے مارکیٹ جانا ہوا۔ دکان پر میرے ساتھ کھڑی خاتون نے دکان دار سے تیزاب کی بوتل مانگی۔ دکان دار نے چالیس روپے لے کر اسے تیزاب کی بوتل تھما دی۔ خاتون کچھ جلدی میں تھیں،...

View Article

مہلت زیادہ نہیں

اسٹیٹ بینک نے متنبہ کیا ہے کہ سیاسی بحران اور سیلاب معیشت کے لیے خطرہ ہیں اور اس سے ملک میں مہنگائی بڑھ سکتی ہے۔ سیلاب کے باعث قیمتوں پر دبائو آ رہا ہے اور فوڈ سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وفاقی...

View Article

چار طرفہ یلغار

عمران خان کے دھرنوں اور جلسوں نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ پچھہتر لاکھ ووٹ اور بڑے بڑے شہروں میں مقبولیت نے جمے جمائے سیاستدانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں عوامی...

View Article


چوبیس فونز کی بدولت

کچھ دن پہلے ایپل کمپنی کا آئی فون ریلیز ہوا، تمام دنیا میں دھوم مچ گئی مگر وہ جگہ جہاں آئی فون کے سب سے زیادہ چاہنے والے ہیں وہ امریکا نہیں بلکہ چائنا ہے، جی ہاں چائنا ہی وہ ملک ہے جہاں لوگ آئی فون...

View Article

روایتی کلچر اور عید قرباں

بچپن کے زمانے کے ایک پڑوسی مجھے اکثر یاد آتے ہیں، معلوم نہیں ان کے یاد آنے کی وجہ ان کا اچھا پڑوسی ہونا ہے یا پھر آج کل کے پڑوسیوں کا معیار ان کے مقابلے میں قدر خراب ہونا ہے۔ بہرکیف مجھے یاد ہے کہ...

View Article

بے اعتباری کے موسم میں

ہمارے اساتذہ ہمیں صرف نصابی کتب نہیں پڑھایا کرتے تھے بلکہ ہماری تربیت کا فریضہ بھی انجام دیتے تھے، زندگی کے زریں اصول، دلچسپ تاریخی واقعات، حکایات، اشعار اور تجربات و مشاہدات کی روشنی میں وہ ہمیں...

View Article


یہی نقطہ آج ہم بھلا بیٹھے ہیں!

مرزا صاحب متعدد حج کرچکے ہیں، گزشتہ دنوں جب ان سے سامنا ہوا تو میں نے حاجی صاحب کہہ کر انھیں مخاطب کیا، میرا خیال تھا کہ اس عزت افزائی پر مرزا صاحب مسرت کا اظہار کریں گے لیکن خلاف توقع ان کے ماتھے پر...

View Article


سرجوڑ کر بیٹھیں…

طویل محنت اور مستقل مزاجی سے کام کرتے ہوئے برصغیر کے مسلمانوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کی راہنمائی میں 14 اگست 1947 کو بے شمار قربانیوں کے بعد پاکستان حاصل کیا جسے آج 67 برس گزر چکے ہیں۔ یوں قائد...

View Article

انقلاب کا پیش خیمہ

پاکستان کی 67 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ سیاست اقتدار کے کھیل سے نکل کر طبقاتی تضادات کے اصل کھیل کے میدان میں داخل ہورہی ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ عوام اپنی 67 سالہ غلامانہ زندگی کو سمجھنے اور...

View Article

870 سال کی نیند

قدرت کے قوانین اٹل ہیں! یہ قوانین خدا کے برگزیدہ ترین ہستیوں کے لیے بھی تبدیل نہیں ہوئے۔ ہم جیسے گناہ گار اور خطا کار کس حیثیت کے مالک ہیں۔ حکومت کے معاملات نازک ترین مرحلہ میں ہیں۔ بال برابر بھی غلطی...

View Article

افغانستا ن میں انتقال اقتدار

افغانستان میں پر امن انتقال اقتدار خطے کے امن اور استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے ۔ ہمیں افغانستان کے معاملے کو علاقائی سیاست کے استحکام کے تناظر میں دیکھنا ہوگا ۔ 2014کے انتخابات افغانستان کے ارتقائی...

View Article


دینی مدارس پر اعتراض کیوں؟

جب برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی حکومت تھی اس وقت دینی اور دنیاوی تعلیم کے نام پر دو الگ الگ نظام نہیں تھے بلکہ ایک ہی نظام تھا، اس نظام تعلیم نے مسلمانوں کے دینی تقاضے بھی پورے کیے اور دنیاوی تقاضے...

View Article

جھومتی ہوئی جمہوریت

میں نہیں جانتا کہ عمران خان کی تحریک مڈٹرم انتخابات کا مقصد حاصل کرپائے گی یا نہیں؟ مگر شاہ محمود قریشی کی طرف سے دیا جانے والا یہ بیان کہ ’’کنٹینر کو پہیے لگنے والے ہیں‘‘ صاف بتا رہا ہے کہ کپتان نے اب...

View Article


بین الاقوامی سینما اور پاکستانی اداکار ۔بھارت میں (تیسرا حصہ )

برطانیہ اورامریکا کے بعد سب سے زیادہ جس ملک کی فلموں کو مقبولیت ملتی ہے،وہ بھارت ہے۔اس ملک نے فلم کو باقاعدہ صنعت کی شکل دے رکھی ہے۔بھارت میں ابھی تک دو قسم کے سینما کی روایات قائم ہیں ،انھیں پیررل...

View Article

مصیبت کی گھڑی اور شاہانہ اخراجات

2005 کی بات ہے بالاکوٹ ،اورگردونواح میں شدید زلزلہ آچکا تھا، امدادی سرگرمیاں جاری تھیں تباہی اس قدر شدید تھی کہ ملک میں رہنے والوں کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک کے لوگ بھی انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی...

View Article


نہ ہو جس کو خیال…

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عالم اسلام کی تنزلی کا شروع ہونے والا سفر بہت تیزی کے ساتھ پستی کی جانب رواں دواں ہے۔ بے بہا قیمتی و نادر وسائل سے مالا مال پانچ درجن کے لگ بھگ مسلم ممالک کی بے وقعتی...

View Article

کہاں سے لاؤں انھیں

مظہر محمود شیرانی کی کتاب ’’کہاں سے لاؤں انھیں‘‘ شخصیت نگاری کی بہترین مثال ہے۔ اس میں انھوں نے جس شخصیت کا ذکر کیا ہے اس کی پوری تصویر کھینچ کر رکھ دی ہے۔ زندگی کوئی گوشہ ظاہری اور باطنی تشنہ نہیں...

View Article

جنگ منظم کاروبار ہے

غیر جانبدار عالمی ذرایع ابلاغ یہ ثابت کرچکے ہیں کہ جنگ ایک منظم اور منافع بخش کاروبار ہے اس لیے اقتصادی بدحالی سے گزرنے کے باوجود امریکا اور اس کے حلیف مغربی ممالک کا جنگی جنون کبھی ختم نہیں ہوتا ہے۔...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>