Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

وقت

کیسے ذکر کروں! کہ زمانے کے کس حصے میں زندہ ہوں!اگر عرض کروں تو قلم کی سیاہی تک مٹ جائے گی۔ بیان نہ کروں تو یقین کیونکر ہوگا! میڈیکل سائنس میں مریض سے سب سے پہلے پوچھاجاتاہے” کہ وہ اپنے زمان ومکان میں...

View Article


ایڈمیشن اوپن نہیں چلے گا

جب بھی سیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے لگتا ہے، سیاسی موقع پرست ان جماعتوں میں شمولیت کے لیے پر تولنے لگتے ہیں جن کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن نظر آتے ہیں۔ 14 اگست کے بعد دھرنوں کی سیاست میں جو نشیب و...

View Article


صوبے کا بٹوارا

سندھ کو تقسیم ہونا چاہیے یا نہیں؟ انتظامی یونٹ کا مطلب صوبے کا بٹوارا ہے؟ پنجاب کو تین حصوں میں بانٹنے کی قرارداد اور ہزارہ صوبے کی مانگ کو کیا سمجھا جائے؟ بلوچستان میں دو زبان بولنے والے ایک حل پر بڑی...

View Article

ایثار و قربانی کا تہوار

قربانی ایک اہم عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے، نیز اس یادگار ابراہیمیؑ کو عملی طور پر امت مسلمہ کے لیے لازم و واجب قرار دے دیا گیا ہے، اور ان کے احکام رہتی دنیا تک قرآن و سنت میں محفوظ کردیے گئے ہیں۔...

View Article

میرے انگنے میں تمہارا کیا کام ہے

پینتیس سالہ زینب بی بی جو اپنے گھر پاکستان میں مقیم ہیں، انھوں نے برطانوی امیگریشن کو عرضی دی ہے کہ وہ پاکستان جانے سے بہت خوف زدہ ہیں۔ برطانوی اور امریکن قانون کے مطابق اگر آپ کو اپنے ملک واپس جانے سے...

View Article


ڈاکٹر شکیل اوج کا قتل اور نیویارک ٹائمز

یہ 18 ستمبر کی صبح تھی جب میں رئیس کلیہ معارف اسلامیہ جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوج کے پاس پہنچا، ان کے کمرے میں صدر شعبہ ابلاغ عامہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر مسعود سمیت دیگر افراد بھی تشریف رکھتے تھے۔...

View Article

عید کا دن ہے

وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔ اب تو وہ دن اڑ جانے والی فاختہ بن گئے ہیں۔ مگر یاد آتے ہیں اب بھی وہ دن جب محبت ہاتھوں سے نہیں بلکہ آنکھوں سے کی جاتی تھی۔ اب اگر کوئی نوجوان انڈیا کا یہ گیت...

View Article

ملک کا پہیہ چلانے والے لوگ

جب سے سرمایہ دارانہ نظام نے ہمارے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کی ہیں تب سے سماجی اخلاقی اقدار بھی پست ہو چکی ہیں، اور لائف اسٹائل بھی تبدیل ہو چکا ہے۔ اب بزنس مین کی بلے بلے ہے، باقی لوگ صرف دکھاوا ہیں۔یہ...

View Article


اساتذہ، عمارت سازوں کی ایک قسم…

کیا ہم تصور کرسکتے ہیں کہ یہ وہ قدیم وسیع سرزمین ہے، جو آج سے 5 ہزار سال قبل علم وادب کا گہوارہ ہوا کرتی تھی، مارگلہ سے سوات کی پہاڑیوں تک یہاں ایک ایسی قوم آباد تھی جو تہذیب وتمدن میں اپنی مثال آپ...

View Article


اسلام و دیگر ادیان میں قربانی کا تصور…

قربانی کسی جبر کا نام نہیں، نہ ہی یہ زبردستی کا عمل ہے بلکہ رضاکارانہ طور پر ادا کی جانے والی رسم کا نام قربانی ٹھہرا ہے۔ اسلام رضاکارانہ قربانی کی ہدایت کرتا ہے، اس لیے کہا گیا ہے جو صاحب حیثیت ہے وہی...

View Article

اصلی اور نقلی جلسے؟

کوئی مانے یا نہ مانے یہ حقیقت ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کی تحریک نے پورے پاکستان میں ایک طبقاتی ہلچل مچا دی ہے۔ عام آدمی خواہ وہ پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ اب یہ محسوس کرنے لگا ہے کہ ان کے ساتھ 67...

View Article

ہمت کے درخت

جب بھی میں اپنے ملک کے سیاسی اور سماجی حالات سے اکتا جاتا ہوں تو مختلف طرح کے دشوار سوالات ذہن میں امڈنے لگتے ہیں۔ ہمارا نظام ہے کیا! ہم ایسے کیوں ہیں! کیا ہم ہمیشہ بحیثیت قوم صرف لوگوں کا ایک ہجوم...

View Article

ریسرچ لائبریری، چمکا چمکا صبح کا تارا

یہ ایک اٹل اور غیر مبدل حقیقت ہے کہ اس دنیا میں اگر عشق یا جنون نہ ہوتا تو عقل و خرد اسے جہنم کا نمونہ بنا چکی ہوتی کیونکہ عقل و خرد اندیشہ ہائے دور دراز اور نفع نقصان کا حساب پہلے لگاتی ہے اور کام بعد...

View Article


سیاسی ٹھرّا

آج کل بیان بازیوں میں پنجابی فلم جیسی کیفیت آگئی ہے ۔ وہ اس کو للکار رہا ہے تو یہ اسے۔ کل یہ بیانات ایک دن کا سفر مکمل کرکے آپ تک پہنچتے تھے، آج کل یہ رقم ہوئے نہیں آپ کے پاس پہنچے نہیں والا ماجرا...

View Article

چھوٹی مگر اہم خبریں

ہم جب اخبار پڑھتے ہیں تو ہمارا اپنا ایک انداز ہوتا ہے اور ظاہر ہے کہ وہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ کوئی اخبار کی پرنٹ لائن پڑھتا ہے جس میں تاریخ اشاعت تک لکھی ہوتی ہے (انھیں اخبارات میں) ’’لب دریا کے...

View Article


ریڈیو اسٹیشن سے فلم اسٹوڈیو تک

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اسلامیہ کالج کراچی کا طالب علم تھا اور ہندوستان کے نامور شاعر اور گیت نگار ساحر لدھیانوی کا شیدائی تھا راتوں کو اکثر چھپ چھپ کر ساحر لدھیانوی کی کتاب ’’پرچھائیاں‘‘ اور...

View Article

قوم اور قوم پرستی کا فلسفہ (حصہ اول)

قوم اور قوم پرستی جیسے تصورات کی حیثیت بالائے تاریخ یا ماورائے سماج نہیں ہے کہ جو ازل سے موجود تھے اور ابد تک موجود رہیں گے۔ ’قوم‘ کا لفظ تاریخ میں پہلی بارتیرھویں صدی میں استعمال ہوا جب کہ قوم پرستی...

View Article


یہ ہماری زندگی ہے

الحمد للہ ہم مسلمان ہیں اور ایک اسلامی ریاست کا حصہ ہیں۔ ہم پاکستان میں رہتے ہیں اور اس پاکستان کے عظیم اور عالیشان ہونے کے خواب دیکھتے ہیں۔ خاص طور پر جب ہم مائیں اپنے بچوں کے بارے میں سوچتی ہیں تو وہ...

View Article

عید قرباں اور دیہی معیشت

ترقی پذیر ممالک کی دیہی معیشت میں نقد آور فصلوں کی بے حد اہمیت ہے۔ اس کے ساتھ ہی مال مویشیوں کا بھی انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ سیلاب کے باعث دیہی معیشت تباہ ہوئی  کیونکہ سیلاب کی لپیٹ میں آنیوالے...

View Article

عظیم انقلابی چی گویرا

تین اقوال ہیں اول ایک انقلابی کی یہ صفت ہونی چاہیے کہ وہ دنیا کے کسی بھی خطے میں کسی بھی انسان کے ساتھ ہونے والے جبر کو محسوس کرے۔ دوئم جو چیز اہم ہے وہ ہے انقلاب اس کے مقابلے میں ہماری ذات ہمارا وجود...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>