Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک

میری ماں کے کچھ رشتے دار پتہ نہیں کب، کیوں اور کیسے پشاور چلے گئے تھے۔ ان میں سے چند ایک کافی باقاعدگی کے ساتھ مختلف کاموں کے سلسلے میں لاہور بھی آیا کرتے اور ہمارے ہاں ٹھہرتے۔ اپنے قریبی رشتے داروں...

View Article


نئے پاکستان اور انقلاب کا مقصد؟

بعض وقت سیاسی حالات تبدیلیوں کے لیے اس قدر سازگار ہو جاتے ہیں کہ اگر تبدیلیوں کا ایجنڈا رکھنے والی طاقتیں ان حالات کو دانائی سے مہمیز کریں تو تبدیلیوں کا عمل نہ صرف تیز ہو جاتا ہے بلکہ تبدیلیاں ناگزیر...

View Article


مذہبی تعصب اور تعمیر و ترقی کا دعویٰ

بابری مسجد کے 1992ء میں انہدام پر مسلمانوں نے آزادی کے بعد پہلی بار محسوس کیا کہ وہ حقیقی طور پر ایک اقلیت ہیں۔ مذہب کی بنیاد پر برصغیر کی تقسیم نے ان کے مستقبل پر کوئی منفی اثر نہیں ڈالا تھا کیونکہ...

View Article

کراچی کی عالمی اردو کانفرنس

میر صاحب نے تو اب سے بہت پہلے یاروں کو سمجھایا تھا کہ ؎ بہت خوار اس کی گلی میں ہیں میرؔ جو اٹھ جائیں یاں سے تو اچھا کریں علامہ طاہر القادری کو بات دیر سے سمجھ میں آئی۔ مگر کوئی مضائقہ نہیں۔ دیر آید...

View Article

انتخابات اور نظریہ پاکستان

2013 کے انتخابات میں ایک بات بڑی واضح تھی ، اور وہ یہ کہ جن لوگوں نے طالبان کے نظریے کی حمایت یا ان کی مخالفت نہ کی وہی جماعتیں عام انتخابات میں کامیاب ہوئیں اور طالبان نے ان کے ساتھ یہ رعایت کی کہ نہ...

View Article


مسکرانا سیکھ لو

جی ہاں قارئین کرام: زندگی میں کامران و شاد رہنے کے لیے اور کچھ سیکھو نہ سیکھو ، مُسکرانا سیکھ لو (تشنہ بریلوی) چند مثالوں سے مسکرانے کی اہمیت واضح ہوجائے گی۔ امریکی صدارتی امیدوار اب بہت پر اُمید تھا ۔...

View Article

نوبل انعام برائے امن 2014

وہ بظاہر شیشے جیسی نازک اندام لڑکی لیکن درحقیقت آہنی ارادوں اور قومی حوصلوں کی مالک، تبدیلی کا جذبہ اپنے دل میں لیے،کتاب اور علم کی اہمیت کا ادراک رکھتے ہوئے قلم کا راستہ اختیار کیے، پاکستان اور دنیا...

View Article

پاکستان میں داعش کا پہلا قدم

یہ خبر باعث تشویش ہے کہ شہر کراچی کے مختلف علاقوں سہراب گوٹھ، گلشن معمار، گڈاپ ٹاؤن اور منگھوپیر سمیت دیگر مضافاتی علاقوں میں عالمی کالعدم تنظیم داعش آئی ایس آئی ایس کے حق میں وال چاکنگ کردی گئی، جس سے...

View Article


مثبت پہلو بھی مد نظر رکھیے

متحدہ قومی موومنٹ یعنی ایم کیو ایم ایک بار پھر حکومت سندھ سے کنارہ کش ہوگئی۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات ٹوٹنے اور جڑنے کا یہ عمل کئی بار سامنے آچکا ہے۔ یہ آنکھ مچولی کا کھیل کافی...

View Article


سیاست میں فاؤل پلے

دنیا بھر میں سیاست کو ایک خدمت اور کبھی کبھی عبادت سے تعبیر کیا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں جس طرح کی سیاست کی جاتی ہے۔ اس کے لیے منفی کا لفظ استعمال کرنا بھی کافی نرم اور...

View Article

منشور اور سیاسی پارٹیاں

منشور وہ انتخابی دستاویز ہے جس کی سیڑھی پر چڑھ کر انتخاب لڑا جاتا ہے، یہی وہ مسودہ جس کی تیاری میں اہل نظر اور صاحب الرائے بھرپور حصہ لیتے ہیں۔ درحقیقت منشور وہ دستاویز ہے جس کی تیاری عوامی ضروریات،...

View Article

واپسی

صاحبان! وقت کتنا ظالم ہو سکتا ہے، یہ صرف اس انسان کومعلوم ہوتاہے جوزندگی یااقتدار کی بازی ہارجاتاہے! ہر زندہ انسان صرف اس دم تک جیتاہوانظرآتاہے،جب تک وہ ہارنے کی قیامت میں سے نہیں گزرتا! میں اب بڑے...

View Article

پانی سے دماغی عوارض کا جدید علاج

جی خوش ہو جاتا ہے جب امریکا جیسے جدید ملک کے جدید ترین لوگ بھی وہ نسخے ٹونے اور ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں جو ہمارے بزرگوں نے ایجاد و دریافت کیے تھے، آپ خود ہی بتایئے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس...

View Article


ہم اتنے سادہ بھی نہیں

بھلا ہو ان صاحب کا، کہ آپ ہمیشہ وہ کام کرتے ہیں جس سے خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل جائے۔ آج یہ لفظ ’’مہاجر‘‘ کی کچھ ایسی تشریح کر بیٹھے جس کا کہیں کوئی نہ حوالہ نہ کوئی ایسی تاریخ ہے۔ ابھی کل ہی تو سندھ...

View Article

باپو رفیق رضوی سے سعیدی رضوی تک

تقسیم ہندوستان سے پہلے لاہور میں بھی فلم انڈسٹری اپنے عروج پر تھی اور بمبئی کی فلم انڈسٹری کو لاہور کی فلم انڈسٹری سے بڑی مدد ملتی تھی۔ لاہور کا پنچولی اسٹوڈیو مصروف ترین اسٹوڈیو ہوتا تھا پھر جب...

View Article


خود کشیاں یا قتل؟

لاہور کے ایک ہوسٹل میں خود کشی کرنے والی لڑکی نبیہہ چوہدری کی میت اس کے گھر گلشن اقبال پہنچی، جہاں اس کی نماز جنازہ بیت المکرم مسجد میں ادا کی گئی اور اس کو حسن اسکوائر کے قبرستان میں دفنا دیا گیا۔ یہ...

View Article

نفسیاتی عوارض، مسائل کی جڑ

کچھ دن پہلے ایک خبر نظر سے گزری جس کے مطابق 10 اکتوبر پوری دنیا میں ذہنی صحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق دنیا کا ہر چوتھا فرد کسی نہ کسی سطح کی ذہنی بیماریوں کا شکار ہے۔...

View Article


گلا سڑا سماج

آؤ قریب آؤ ذرا غور سے سنو۔ سقراط کہہ رہا ہے علم حسن ہے علم نیکی ہے۔ سنو، سنو ایک اور آواز قریب ہی سے آرہی ہے جو بیکن کی ہے وہ کہہ رہا ہے علم سب سے بڑی طاقت ہے لیکن کیاکیجیے گا ہم سب بہرے بنے ہوئے...

View Article

دنیا میں خوراک کا بحران …

جس تناسب سے پاکستان میں ملکی و غیر ملکی فوڈزچینز، ہوٹلز اور ڈھابوں کی بھرمار ہو رہی ہے وہ دکانیں جہا ں کبھی کتابوںکے خریدار آتے تھے، وہاں اب انواع واقسام کے کھانوں کا کاروبار عروج پر ہے عوام میں اس...

View Article

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس

نیپرا جوکہ ملک میں بجلی کے نرخ مقرر کرنے کا اختیار رکھتا ہے، اس نے حکومت کو تجویز ارسال کی تھی کہ بجلی کے نرخوں میں مزید ایک روپے 38 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا جائے۔ اس طرح فی یونٹ قیمت 13 روپے 80 فیصد...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>