Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں

قوموں کی زندگی میں بعض وقت ایسے مواقع آتے ہیں کہ ان مواقعوں کا درست اور مثبت استعمال کیا گیا تو قوموں کی زندگی اور ان کا مستقبل تابناک ہوجاتا ہے، پاکستان کی 67 سالہ زندگی میں ایک ایسا ہی موقع آیا ہے کہ...

View Article


لاوارث

دھان کی فصل سے بھرے کھیت چاروں اُور پھیلے ہوئے تھے۔ یوں لگتا تھا جیسے سنہرا سمندر کاہلی سے لیٹا پڑا ہے۔ نیم خنک دوپہر میں ہوا اس سنہرے سمندر میں سرسراتی ہوئی گزر رہی تھی۔ اسی سے دھان کے ’’سمندر‘‘ میں...

View Article


عمرانی دھرنا، بے نتیجہ کیوں؟

طاہر القادری کی طرح، عمران خان کا دھرنا بھی بظاہر ناکام ہو چکا ہے۔ محرم الحرام سے پہلے گجرات جلسہ میں انھوں نے اعلان کیا کہ 30 نومبر کو ان کے کارکن دوبارہ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے اور شاہراہ...

View Article

سر تمام

دنیا میں انسانوں نے ایک دوسرے سے مخاطب ہونے کے لیے جو زبانیں ایجاد کیں، ان کو بولنے کے لیے سیکھنا پڑتا ہے، لیکن دنیا میں ایک زبان ایسی بھی ہے، جس میں کچھ بولنا نہیں ہوتا، خاموشی معاونت کرتی ہے اور آپ...

View Article

اولین، ابدی و دائمی نافذالعمل دستور

انسانی حقوق کا تعین اسلام نے خود کردیا ہے اور نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واضح احکامات اس ضمن میں عطا فرمائے، انسانیت کے محسن اعظم حضرت محمدؐ کے ’’خطبۂ حجۃالوداع‘‘ کی طرف دیکھیے، اس...

View Article


لیاری کا آج اور کل

شہر کر اچی کا نقشہ اگر ہم دیکھیں تو ہر پوش علاقے کے ساتھ ایک گندی، قبضہ مافیا کے زیر سایہ بستی ضرور نظر آتی ہے جہاں لاچار، مفلوک الحال انسان زندگی کی گاڑی کھینچنے کے لیے ہر قسم کے کام کرنے کو تیار...

View Article

GO کہنا سکھا دیا

میں ٹیکسی اسٹینڈ پہ اپنے ایک دوست کے ساتھ ٹیکسی میں بیٹھا ہوا گپ شپ میں مصروف تھا کہ مجھے محسوس ہوا کہ کوئی پچھلی نشست کا دروازہ کھول کر باآہستگی تمام نشست پہ براجمان ہوچکا ہے۔ مڑ کے دیکھنے پہ تھوڑی...

View Article

پولیو کا خاتمہ، توانا قوم کی بنیاد (پہلا حصہ)

پولیو ایک مہلک اور متعدی مرض ہے جو آج تک زیادہ ہلاکتوں کا باعث تو نہیں بنا البتہ اس نے دنیا بھر میں ہزاروں بچوں کو معذور کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان دنوں پاکستان خصوصی طور پر پولیو کی روک تھام نہ...

View Article


گھر سے باہر

کچھ دن پہلے ایک ڈاکیومنٹری کے سلسلے میں ایسے ادارے میں جانا پڑا جو ان خواتین کو جو مختلف مسائل کی وجہ سے گھروں کو خیرباد کہہ دیتی ہیں، قانونی، نفسیاتی اور رہائشی مدد فراہم کرتے ہیں ۔ خاتون ہونا ہمارے...

View Article


علما کا اتحاد و مذہبی رواداری

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی اسلامی سال نو کی ابتدا ہوچکی ہے، اس کی حرمت و تقدس پر آغاز اسلام سے ہی امت کا ہمیشہ اتفاق و اجماع رہا ہے، یہ مہینہ ہمیں اسلام کے خلاف اٹھنے والے فتنوں و سازشوں کے خلاف دی...

View Article

دھرنے اور لڑنے کی سیاست چھوڑیں

حکومت اور سیاست، وحشت سے نہیں حکمت سے کی جاتی ہے، یہ بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ کام ہے۔ حکمرانوں اور سیاستدانوں کا ہر عمل تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے۔ غلط عمل کو چھوٹ اور استثنیٰ نہیں ملتا، جمہوری نظام میں...

View Article

تھر کا بحران….. حقیقت کیا ہے؟

تھر میں قحط کے آثار سامنے آ گئے۔ اس وقت تک 470 افراد جن میں 300 بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہوچکے ہیں، جب کہ قحط سالی نے 10 ہزار جانوروں کو بھی نگل لیا ہے۔ سندھ حکومت کی نااہلی کا اقرار سندھ کے سینئر...

View Article

تھکادینے والے سفر کی کہانی

یہ ایک تھکا دینے اور پسلیاں توڑ دینے والے سفر کی کہانی ہے۔ یہ ایک ایسے دور دراز علاقے کی کہانی ہے جس کے سرحدی مکینوں کا شکوہ ہے کہ ہم نے جنھیں ووٹ دیے اور جن سے بلند امیدیں وابستہ کیں کہ وہ ہمارے دکھوں...

View Article


اور ابلیس بے چارا بھاگ اٹھا

کل ہماری آنکھ ذرا سویرے کھلی اور یہ بڑی حیرت کی بات تھی کیوں کہ ایک تو مسلمان ہونے کے ناطے دوسرے پاکستانی ہونے کے ناطے اور تیسرے پختون ہونے کے ناطے یعنی سہ آتشہ ہونے کے باوجود بروقت جاگنا کچھ خلاف...

View Article

نئے صوبوں کا معاملہ

1955ء میں ون یونٹ کے قیام کے بعد پاکستان میں ایک لمبے عرصے تک صرف دو صوبے ہوا کرتے تھے، ایک مشرقی پاکستان اور ایک مغربی پاکستان۔ آبادی کے لحاظ سے اگرچہ مشرقی پاکستان ایک بڑا صوبہ تھا لیکن طاقت اور...

View Article


بیمار خیالات سے نجات

شاہ لوئی چلا گیا، لیکن اس کی موت سے پہلے فرانس ایک حیرت انگیز تبدیلی سے دوچار ہو چکا تھا۔ فرانس کے عوام کا خون انقلاب کی آگ بھڑکا گیا۔ ان کی شریانیں غیظ و غضب سے بھر گئیں۔ فرانسیسی عوام نے یورپ کی...

View Article

پاکستانی ہندو برادری

الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ووٹر لسٹ کے مطابق مذہبی اقلیت کے 28 لاکھ ووٹ درج ہیں، ان میں سرفہرست ہندو برادری ہے جن کے چودہ لاکھ سے زائد ووٹ ہیں، ہندو برادری کے نوے فیصد ووٹرز کا تعلق صوبہ...

View Article


ہم تو تھک گئے ہیں

جب منہ کو خون لگا ہو تو پھر پانی اچھا نہیں لگتا، اور اگر کبھی مجبوراً پانی پینا ہی پڑ جائے تو اس کا رنگ بھی سرخ کر دیا جاتا ہے۔ آج کل کچھ جگہوں پر ہونے والی بحث میں پاکستان کو میکسیکو کے ساتھ جوڑا جا...

View Article

جب ، کوئی امید بر نہیں آتی

جذبات اپنے اندر ایک پیغام رکھتے ہیں۔ ہم سب موسم کی طرح ہیں، جیسے موسم بدلتا ہے ویسے ہی ہمارے جذبات بھی مستقل تبدیل ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ہمیں سب کچھ بہت اچھا خوشگوار لگ رہا ہوتا ہے لیکن ایسے لمحات بھی...

View Article

پہلے غربت کا علاج کیجیے

ملک میں مہنگائی کا عفریت بے لگام ہو چکا ہے، غربت ہے کہ تیزی سے اپنے پر پھیلا رہی ہے اور نچلے متوسط طبقے کو بھی اپنے دائرہ کار میں لے رہی ہے، خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>