Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

دوسرا بم

ہمارا ایک بم تو دنیا جانتی ہے یوں تو یہ ایک اور ایٹم بم ہے جو دنیا کے چھ ملکوں کے پاس پہلے سے موجود ہے لیکن پاکستان جیسے ایک مسلمان ملک کا ایٹم بم بہت مشہور ہے اور بعض کے لیے خطرناک بھی کیونکہ یہ ایک...

View Article


آئینی اخلاقیات کی ناکامی

سپریم کورٹ نے حال ہی میں بہت سی پٹیشنوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں 2013ء کے انتخابات کے بارے میں مختلف خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔  2013ء کے انتخابات سے کچھ پہلے سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ ناقص...

View Article


وحشتوں کی نئی فصل

غالب نے کہا تھا کہ ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے ۔ مگر میرا المیہ یہ ہے کہ میرے آگے تماشے نہیں بلکہ سفاکیوں، درندگیوں اور انسانیت سوزیوں کی داستانیں رقم ہوتی ہیں ۔ سمجھ میں نہیں آرہا کہ وطن عزیز...

View Article

اور چپ چاپ آنسو بہاتے رہو

وہ بھٹہ مزدور کی بیوی تھی، چار بچوں کی ماں تھی، بھٹہ کے مالک سے قرضہ لے کر دونوں میاں بیوی نے اس وقت تک اپنی انسانی آزادی کو غلامی کی زنجیر پہنا دی تھی، جب تک کہ وہ تقریباً ایک لاکھ سے کچھ زائد لیا...

View Article

بیاد کامریڈ حسن ناصر شہید

آج سے 54 سال قبل یہ انتہائی برا دن تھا جب حسن ناصر کو لاہور کے شا ہی قلعہ میں بے دردی سے ایوبی آمریت کے دور میں ان پر وحشیانہ جسمانی تشدد کر کے شہید کر دیا گیا۔ میں اس وقت چھٹی جماعت کا طالب علم تھا...

View Article


فطرت کا تعمیری رخ

موسم بدلتے ہی ماحول میں ایک منفرد مہک بسیرا کر لیتی ہے۔ یہ خوشبو اس موسم میں کھلنے والے پھولوں کی ہوتی ہے۔ درختوں کا مزاج بھی بدل جاتا ہے۔ وہ بھی ہوا کی لے پر اٹھلا کر اہل زمین پر اپنی سوندھی خوشبو...

View Article

ایک مظلوم ہدایت نامہ

مان لو صاحب کہ تھر کی بدبختی کے ذمے دار خود تھری ہیں۔ سندھ کی بدامنی، سندھ کے باسیوں کی غفلت کا نتیجہ۔ پاکستان کو انتشار کا شکار پاؤ، تو عام پاکستانی کا گریبان پکڑو کہ بگاڑ یہ ان ہی کے کرموں کا پھل۔...

View Article

کیوں؟

اس کار زار ہستی میں حضرت انسان کی آمد جہاں قدرت کی ’’احسن تر تخلیق‘‘ کا درجہ رکھتی ہے وہاں مالک کائنات نے مٹی کے اس جسم کو حرارت، پانی بھی عطا کیا ہے اور سب سے بلند تر جگہ پر انسانی Power Computer رکھا...

View Article


تجارت کہیے ، کہاں کی تعلیم

اسلام علم کو بڑا مقام دیتا ہے اور علم سیکھنے سکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ قرآن و حدیث میں علم کے بے شمار فضائل وارد ہوئے ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر ہو...

View Article


پولیو کا خاتمہ، توانا قوم کی بنیاد (آخری حصہ)

پولیو کے خاتمے کے لیے عطیات دینے والے دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کا کہنا ہے کہ آبادی کے بڑھنے کے خوف سے معصوم بچوں کو مرنے یا معذور ہونے کے لیے چھوڑ دینے کا تصور انتہائی خوفناک ہے۔ پاکستان کے تمام...

View Article

مٹھی یا مٹی

سندھ کی بیشتر آبادی دریائے سندھ کی گزر گاہوں یا نہری نظام کے ارد گرد یا جھیلوں کے دامن میں آباد ہے، مگر تھرپارکر کی بعض آبادیاں صحرائے تھر کی گزرگاہوں یا چھوٹے نخلستانوں میں موجود ہیں۔ زیادہ تر ہندو...

View Article

کشمیر میں فوج کا ناجائز استعمال

دو لڑکے کشمیر میں مارے گئے۔ یہ واقعہ اپنے طور پر الجھا ہوا ہے۔ سفید رنگ کی ایک کار کو غلطی سے اس جیسی ایک اور کار سمجھ لیا گیا جو مبینہ طور پر دہشت گردوں کو لاتی لیجاتی تھی۔ اس کار پر یک لخت 115 گولیاں...

View Article

کچھ مہمانوں اور میزبانوں کے بارے میں

اس وقت لندن سے آنے والی ایک مہمان کا ذکر مقصود ہے۔ کیا ضرور ہے کہ لندن سے‘ نیو یارک سے‘ ٹورنٹو سے‘ دبئی سے‘ بحرین سے آنے والے مہمانوں کی اطلاع آپ کو ہمیشہ امجد اسلام امجد کے کالموں ہی سے ملے۔ یہ الگ...

View Article


اندھیر نگری چوپٹ راج

بچو! آج ہم آپ کو’’ اندھیر نگری چوپٹ راج‘‘ کی اصلی کہانی سناتے ہیں۔ ہم نے تو اپنے بچپن میں نانی اماں سے اس کہاوت کی نقلی کہانی سنی تھی جو کچھ یوں تھی کہ ایک راجہ تھا جس کے بہت سے مشیر اور وزیر باتدبیر...

View Article

بے رحم صحرا کے قیدی

تھر سندھ کے جنوب اور مشرق میں ہندوستان کی سرحد پر واقع ایک صحرائی علاقہ ہے۔ قیام پاکستان کے بعد تھر کا ضلع پاکستان کے سب سے بڑے اضلاع میں شمار ہوتا تھا لیکن بعد میں اسے نوکر شاہی کی انتظامی سہولت کے...

View Article


یاد کی رہ گزر

’’یاد کی رہ گزر‘‘ شوکت کیفی کی مختصر سی آپ بیتی ہے۔ پروفیسر قمر رئیس اس کتاب کے پیش لفظ میں لکھتے ہیں ’’مجھے اس کتاب کا وہ حصہ کسی رومان پرور ناول کی طرح دلچسپ لگا جہاں شوکت کیفی صاحبہ نے اپنے آغاز عشق...

View Article

رحمت عالمؐ کے نام

نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے جس معاشرے میں آنکھ کھولی وہاں ہر سو ظلم و بربریت کا راج تھا۔ جہالت کے اندھیرے چھائے تھے۔ قبائل آپس میں لڑتے تھے اور یہ لڑائیاں نسل در نسل جاری...

View Article


مٹ شریف کا میلہ

کسی بھی خطے میں میلے اس علاقے کی ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں، یہ میلے صدیوں سے لوگوں کی تفریح کا ذریعہ بھی ہیں۔ سینٹرل ایشیا سے لے کر مشرق بعید تک یہ میلے زیادہ تر بزرگوں اور پیروں کے مزارات پر لگتے ہیں،...

View Article

تعلیمی ادارے اور اسپتال

علم ہمیشہ سوچ کے دروازے کھول دیتا ہے اور جیسے جیسے ہم علم حاصل کرتے جاتے ہیں زیادہ باشعور ہوتے چلے جاتے ہیں۔ زیادہ بہتر طرز عمل اختیار کرتے ہیں اور زیادہ بہتر سوچ سکتے ہیں، بہ نسبت اس کے جو علم نہ...

View Article

حسن ناصر کا انقلابی نظریہ

2 اگست 1928 کو نواب محسن الملک کی نواسی زہرہ خاتون کی کوکھ سے جنم لینے والے حسن ناصر کے والد کا نام علمبردار حسین تھا، حسن ناصر نے ابتدائی تعلیم کا آغاز حیدرآباد گرائمر اسکول، سینئر کیمبرج کا امتحان...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>