ایک گورنری اور بچے کی زکوٰۃ
کسی نے شاید درست ہی کہا تھا کہ اخبار نویس کو خود خبر نہیں بننا چاہیے لیکن گزشتہ کئی دنوں سے ایک نامور اخبار نویس اور مزاح نویس کی ذات گرامی خبروں کا موضوع ہے اور چونکہ خبر بڑی دلچسپ ہے اس لیے اخبار...
View Articleامریکی جانیں یا الظواہری
کافی ٹال مٹول کے بعد جب امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان کے دورے پر آہی گئے تو میں نے ان کی یہاں مصروفیات پر کوئی خاص توجہ نہ دی۔ روزمرہّ رپورٹنگ میں کافی برس گزارنے کے بعد اب ایسے دوروں سے جی اُکتا...
View Articleحکمرانی ہرایک کے بس کی بات نہیں
آج کل پورا ملک ایک بار پھر مون سون کی لپیٹ میں ہے ۔ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارشوں نے پورے ماحول کو جل تھل کیا ہوا ہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ، ہرسال وسط جون سے وسط ستمبر تک اس خطے میں رم جھم جم...
View Articleمدد یوں بھی ہوسکتی ہے
پچھلے دنوں سجاد احمد ایڈووکیٹ کا ایک خط موصول ہوا ، جو بوجوہ یہاں نقل کر رہی ہوں۔ پچھلے دنوں جو تنہا والدین کے حوالے سے جو دو کالم لکھے تھے۔ یہ خط اسی کے جواب میں ہے۔ سجاد صاحب نے فون سے بات کرکے اپنی...
View Articleیادوں کی بارات اور رفیق احمد نقش
یادوں کی بارات کا شہرہ ہم اپنے نوجوانی کے زمانے ہی سے سنتے چلے آ رہے ہیں۔ رشید حسن خان نے بجا طور پر کہا ہے کہ ’’یادوں کی بارات کو خود نوشت سوانح عمری کے لحاظ سے خواہ اعلیٰ درجے کی کتاب نہ کہا جا سکے،...
View Articleبہن کے ہاتھوں بہن کا قتل
ماحول کی ابتری، مجموعی خوف و ہراس کی فضا اور نا امیدی کے بڑھتے ہوئے سایوں نے ہمیں ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا ہے۔ ہم جانوروں سے بھی بدتر درجوں کے اندر چلے گئے ہیں۔ آئے دن ایسی خبریں سننے، پڑھنے اور...
View Articleعاشق رسولؐ حضرت بہزاد لکھنوی
بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکھنو میں پیدا ہوئے مذہبی گھرانے سے تعلق تھا 9 سال کی عمر سے شاعری شروع کر دی تقسیم ہند سے قبل ادبی حلقوں میں غزل گو شاعر کی حیثیت سے بے حد مقبول تھے ان کی غزلوں کو چار چاند...
View Articleڈھائی ہزار ای سی ایل والے
مجھے یہ خبر پڑھ کر قدرے مایوسی اور دکھ ہوا کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے فرار ہونے والے 38 اہم شدت پسندوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خبر میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سرحدوں...
View Articleگندم کی پیداوار اور آٹا
گندم کی عالمی پیداوار کا ہدف 69 کروڑ میٹرک ٹن مقرر کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کے مطابق دنیا بھر میں گندم کی پیداوار میں 4 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی ادارہ زراعت کے...
View Articleعظیم مزدور رہنما‘ مرزا محمد ابراہیم
(بانی مزدور تحریک کی چودھویں برسی پر خصوصی تحریر) برصغیر میں ٹریڈ یونین تحریک کے بانی مرزا محمد ابراہیم کو پاکستان کے محنت کشوں سے بچھڑے ہوئے 14 برس ہو گئے ہیں ان چودہ برسوں میں حکومتی اداروں سمیت...
View Articleچاند رات‘ سویاں اور اچکن
غم عشق اپنی جگہ‘ غم روز گار اپنی جگہ مگر عید کا دن سارے غموں کی تعطیل کا دن ہوتا ہے۔ عید کی رسم تو یہی کہتی ہے مگر اب کے ہوا یہ کہ عید بعد میں آئی، قیامت پہلے اٹھ کھڑی ہوئی۔ اصل میں موسم جسے ہم برکھا...
View Articleآیئے عید مِلیں
’’عید مِلنا ‘‘ صرف ایک اصطلاح ہی نہیں۔ مسلمان معاشروں کی ثقافت کا ایک بہت اہم پہلو اور استعارہ بھی ہے کہ اس کی وساطت سے محمود و ایاز کا فرق اگر بالکل ختم نہیں تو بے حد کم ضرور ہوجاتا ہے یعنی عید کے دن...
View Articleممنون صاحب سے ممکن ہے
یہ قلم امانت ہے ان رفتگان علم کی جو نام و نمود کے لیے نہیں بلکہ انسانی عظمت، حقوق، اتحاد، مساوات کے لیے ہمہ وقت کمر بستہ رہے اور جنوں کی حکایات خونچکاں لکھتے رہے۔ اگر یہ قلم ان رفتگان کی امانت نہ ہوتا...
View Articleکیا عید ایسی ہوتی ہے؟
ماہ صیام کے بعد عید کا دن ایک انعام کے طور پر مسلمانوں کو ملتا ہے۔ روزہ اس لیے فرض کیا گیا ہے کہ معاشرے کے اہل ثروت اور دولت مند طبقات کو یہ احساس دلایا جائے کہ بھوک کیسی ہوتی ہے۔ اس سے یہ حقیقت بھی...
View Articleنذیر عباسی عوام میں زندہ ہے
9 اگست 1980ء وہ دن تھا جس روز سندھ ہائی کورٹ کی دوسری منزل پر کامریڈ بیرسٹر سید عبدالودود نے راقم الحروف کو انگریزی اخبار ’’اسٹار‘‘ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’لو سالوں نے نذیر کو مار دیا‘‘ شہید نذیر...
View Articleمنیر بھائی بھی چلے گئے…
منیر بھائی چلے گئے، جانا تو ایک دن سبھی کو ہے جو آیا ہے وہ ایک دن ضرور جائے گا مگر کچھ لوگوں کا جانا بڑا جانکاہ ہوتا ہے، یوں لگتا ہے جیسے جانے والا ہمارا بہت کچھ لے گیا اور ہمیں بہت دکھ درد دے گیا،...
View Articleڈاکٹر فرمان فتح پوری سے چند ملاقاتیں…
ڈاکٹر فرمان فتحپوری سے پہلی ملاقات ان کے گھر واقع ملیر ہالٹ پر ہوئی اور ایک بزرگ ٹیچر عبدالرزاق عابدی صاحب نے کروائی، یہ 1968ء کا واقعہ ہے۔ فرمان صاحب کی شہرت بحیثیت استاد ہم تک پہنچی ہوئی تھی جب وہ...
View Articleدرد دل کے واسطے
سب سے پہلے اہل وطن کو عید مبارک ہو۔ گزشتہ ہفتے ہمارا کالم بارش کی نذر ہوگیا، سلسلے میں تعطل آنے کے سبب قارئین نے اس سے زیادہ رسپانس دیا جو کالم چھپنے کے بعد آتا ہے، تب ہمیں اندازہ ہوا کہ کتنے ہی خاموش...
View Articleانا کی قربانی اور نرمی کی امید
ملک میں امن و امان کی صورت حال ابتر اور اس کا دائرہ مزید پھیلتا اور خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ شدت پسند عناصر نے اسکولوں، امام بارگاہوں، مساجد، سڑکوں، بازاروں، گلیوں اور حساس تنصیبات، اہم سیاسی، سماجی،...
View Articleبڑھتا ہوا عدم تحفظ کا احساس
دہشت گردی پاکستان کی شناخت بن چکی ہے، آئے دن تخریب کاری کے حوالے سے ایسے ایسے واقعات جنم لیتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے اور ان اداروں کی جو سیکیورٹی کے نام پر قائم ہوتے ہیں پول کھل جاتی ہے، اہم اور...
View Article