Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

سویر چاہیے یا اندھیر

بلایا تو وہ ملنگی کے نام سے جاتا تھا لیکن بظاہر اس میں ملنگوں والی کوئی بات نہ تھی۔ شکل و شباہت اور کپڑوں کے پہناوے سے اچھا بھلا تعلیم یافتہ جنٹلمین دکھائی پڑتا تھا۔ لیکن شہرت غنڈوںبلکہ مہا غنڈوں کی...

View Article


دہشت گردی اور وزیراعظم کا بیان

نواز شریف نے اپنے دورہ کراچی کے دوران بعض اہم مسائل پر جن خیالات کا اظہار کیا ہے، ان کا ایک معروضی جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’یہ وقت ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا نہیں ہے‘‘۔ اس میں...

View Article


دیر آید درست آید

دنیا کو لگتا ہے کہ ہم کئی چیزوں میں دنیا کے دوسرے ملکوں سے بہت پیچھے ہیں۔ گزری صدی میں انگریزوں سے اپنا ملک حاصل کرنے کی ریس تو ہم جیت گئے لیکن اس کے بعد کئی ریسوں میں دوسرے ملکوں سے پیچھے رہ گئے، دنیا...

View Article

نشے میں ڈوبے کم سن بچے

رات کے تین بجے میری گاڑی کراچی کے علاقے ایف بی ایریا کے ایک چوک سے ٹرن ہوئی، وہاں ایک ایسا منظر دیکھا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی میں گاڑی روکنے پر مجبور ہوگئی۔ اس چوراہے پر اچھی خاصی روشنی ہوتی ہے، جس میں یہ...

View Article

امریکا مذاکرات پر مجبور کیوں ہوا؟

یہ بات عیاں ہوچکی ہے کہ افغانستان میں 12 سال تک لڑنے والے فریقین (امریکا اور طالبان) اب مذاکرات کی میز پر بیٹھنے لگے ہیں، اس سلسلے میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک طالبان کا دفتر کھولا گیا، جہاں...

View Article


گراں فروشی نہ رکی

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے قیام کو ابھی دو ماہ ہی گزرے ہیں اور نئی حکومتوں سے رمضان المبارک سے قبل عوام کو توقعات بہت تھیں کہ وفاق اور چاروں صوبوں میں نئی حکومتیں قائم ہوئی ہیں جن کی بدولت رمضان کا مقدس...

View Article

میرے گھر کی آگ

گھر کے دروازوں پر موٹے موٹے تالے لگانے  کے بعد بھی، اگر چور دن دھاڑے لوٹ مار کر کے چلے جائیں تو دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک لینا چاہیے ۔کسی کو شک نہیں کہ بھارت کے پانچ فوجی...

View Article

ترقی اور تہذیب، امید اور خواب

یورپ کی موجودہ ترقی پر اگر غور کیا جائے تو اس کا سب سے بڑا سبب ہے اہل یورپ کا عیسائیت کی اخلاقی و روحانی تعلیم کی سخت قید سے نکل کر ہمہ تن مادی ترقی کی طرف متوجہ ہونا اور لذائذ دنیاوی کو زندگی کا اعلیٰ...

View Article


ریاض الدین احمد اکبر آبادی…

میں اکثر کہا کرتا ہوں اگر پاکستان کو یہ ہستیاں جن میں سرسید احمد خان، محمد علی جناحؒ، مولانا محمد علی جوہر، سید الاحرار حسرت موہانی، عبدالستار ایدھی الحمدﷲ بقید حیات ہیں، شاعر مشرق علامہ اقبالؒ اور...

View Article


اولڈ ایج ہومز میں رہنے والے والدین

اﷲ تعالیٰ نے ماں باپ کا رشتہ بھی ایسا بنایا ہے کہ اس میں پیار ہی پیار بسا ہوا ہے لیکن اس کے ساتھ اولاد کا پیار ماں باپ کے لیے ہر چیز سے عزیز رکھا ہے، ہم انسان تو انسان مگر جانور، پرندے اور دوسرے جاندار...

View Article

خود فریبی

ہنری کسنجر امریکا کے وزیر خارجہ بن گئے لیکن صدر نہیں بن سکے۔ ان کے صدر نہ بننے کی واحد وجہ یہ تھی کہ وہ امریکی شہری تو تھے مگر پیدائشی امریکی نہیں تھے۔ امریکیوں کو یہ فرق نہیں پڑتا کہ وہاں کے کسی شہری...

View Article

گزشتہ عید نہ جانے کس کو مبارک

یوں تو ہماری عید بھی وہی ہے جس کا ذکر مولانا ابو الکلام آزاد نے کبھی اپنی ایک تقریر کے شروع میں کیا تھا کہ عید آمد و افزود غم را غم دیگر ماتم زدہ را عید بود ماتم دیگر مولانا ہندوستان کے غلام مسلمانوں...

View Article

قانون کیوں توڑے جاتے ہیں؟

قانون کیوں بنائے جاتے ہیں، قانون کیوں توڑے جاتے ہیں؟ یہ سوال ہر ملک ہر معاشرے میں اہل علم اہل فکر کے ذہنوں میں موجود ہوتا ہے اور اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے بجائے عموماً یہ فلسفہ پیش کیا جاتا ہے کہ...

View Article


ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

پاکستان میں توانائی کا بحران اپنے عروج پر جا پہنچا ہے، جس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ توانائی کے متبادل ذرائع پر ماضی کی حکومتوں نے کوئی خاص توجہ ہی نہیں دی۔ اس ضمن میں شمسی توانائی خاص طور پر قابل ذکر ہے۔...

View Article

پاکستان کے قیام کا مقصد

بلاشبہ پاکستان کا 27 رمضان کو قیام نہ صرف اﷲ تعالیٰ کی جانب سے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے لیے ایک نایاب تحفہ تھا بلکہ تمام عالم اسلام کے لیے ایک معجزہ بھی تھا۔ اس امر میں بھی کوئی شک نہیں کہ...

View Article


بلوچستان کا حل: میڈ اِن چائنا یا میڈاِن امریکا؟

یہ سیاسی مصلحتیں ہیں یا اقتدار کی ضرورتیں کہ جیسے اپنی تمام تر محرومیوں کا ذمے دار پنجاب کو قرار دینے والے قوم پرستوں کا اتحاد بالآخر اسی پنجاب کی سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین سے ہوتا ہے، اسی طرح خود...

View Article

تھے تو آبا ہی ہمارے وہ مگر تم کیا ہو؟

تقسیم برصغیر سے قبل کا واقعہ ہے ۔ لاہور کے مال روڈ پر دو خاکروب جن کا تعلق عیسائی مذہب سے تھا ، جھاڑو دے رہے تھے۔ دونوں آپس میں چچا بھتیجے بھی تھے ۔ اسی اثنا میں مال روڈ سے مسلمانوں کا ایک جلوس گزرا ،...

View Article


قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی

یہ عید بھی گزر گئی اور اس کے ساتھ ساتھ دل پر کیا کچھ گزر گیا۔ گزشتہ دنوں کوئٹہ والوں پر ایک اورقیامت گزر گئی۔ پاکستان کی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن گزر گیا۔ کل ہم یوم آزادی منائیں گے، یہ دن بھی گزر جائے...

View Article

اتحاد و یگانگت کے عملی اظہار کا دن

جس طرح ایک طالب علم دن رات محنت کرتا ہے، امتحان کے وقت اپنی بہترین ذہنی صلاحیت کا اظہار کرتا ہے، سوالوں کے جوابات کا پورا نقشہ اور جائزہ اس کی نظروں کے سامنے ہوتا ہے۔ بہت اچھے اچھے، اوسط اور واجبی...

View Article

دنیا کی روح

ایک بار فیثا غورث سے کسی نے سوال کیا کہ وقت کی حقیقت کیا ہے؟ فیثا غورث نے جواب دیا، ’’وقت اس دنیا کی روح ہے۔‘‘ کسی دانشور نے ایک بار یاران نکتہ داں سے پوچھا کہ بتاؤ! اس کائنات میں مہنگی ترین چیز کیا...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>