Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

سوچ لیجیے، یہ دسمبر ہے!

مخالفین کے پیدا کردہ ہیجان کے باوجود کپتان نے تیس نومبر کا جلسہ کامیابی سے انجام دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے عین قلب میں ہونے والا یہ جلسہ اپنی مثال آپ تھا۔ اس حوالے سے عمران خان خصوصی طور پر شاباش کے...

View Article


امریکی پھندے سے نجات

ڈاکٹر محمد اشرف رضا گوجرانوالہ میں ہمارے فیملی ڈاکٹر تھے جب ہم کالج میں پہنچے تو انھوں نے شفقت کے ساتھ ساتھ کچھ اہمیت بھی دینا شروع کر دی۔ بڑھاپے اور پارکنسن کی بیماری نے ان کو گھر تک محدود کر دیا تھا۔...

View Article


سندھ میں تبدیلی کی ضرورت

تھرکا المیہ اس وقت میڈیا کی پوری توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ہر روز تھر کے مختلف علاقوں میں کتنے بچے بھوک سے دم توڑ رہے ہیں میڈیا میں اس کی پوری تفصیل پیش کی جا رہی ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق 17 نومبر کو...

View Article

بلدیاتی انتخابات اور عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے لاڑکانہ ضلع کے جلسے میں بلدیاتی انتخابات کی اہمیت بیان کرتے ہوئے پھر تسلیم کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے ہی عوام کے مسائل حل ہونے میں مدد مل سکتی ہے جب کہ گزشتہ...

View Article

اونچی دکان ،پھیکے پکوان

یہ دنیا ایک عجیب داستان سمیٹے رہتی ہے جس کی پرتیں وقت کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہیں 9/11 کے واقعے نے مسلم دنیا کو اس حد تک شرمندہ کیا کہ بس یہی دیر تھی کہ ایک کم ہمت مسلمان کو اپنے مسلمان ہونے پر دکھ...

View Article


اے خنک شہرے

ایک مدت سے محمد اقبال خاں کو حرمین شریفین کی زیارت کی آرزو تھی، پھر جب اس آرزو کی توفیق الٰہی سے تکمیل ہوئی تو انھوں نے حجاز مقدس سے واپس آکر اپنے سفر سعادت کا حال لکھا۔ اس سفر نامے ’’اے خنک شہرے‘‘...

View Article

سارتر مارکسسٹ سے انارکسٹ تک

جین پال سارتر 21 جون 1905 میں پیرس، فرانس میں پیدا ہو ئے اور 15 اپریل 1980 میں انتقال کرگئے۔ وہ فرانسیسی فلسفی، ڈرامہ نگار، ناول نگار، فلمی کہانی نویس، سرگرم سیاسی کارکن، سوانح نگار اور ادبی نقاد تھے۔...

View Article

تاریخ کی بوڑھی ترین تہذیب

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ معلوم انسانی تاریخ میں زمین پرکبھی اتنے بوڑھے نہیں رہے، جتنے کہ آج ہیں۔(ورلڈ پاپولیشن ایجنگ 1950-2050)۔ پروفیسر ڈاکٹر عبدالوہاب سوری اپریل2014 میں ٹوکیوگئے۔ آپ وہاں ’’بایو...

View Article


بے خانماں ہیں ہم

ملک کے متعدد علاقوں میں دن بدن سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے مختلف حصوں میں گرم ملبوسات کے استعمال کے بغیرگزارا کرنا کافی مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ملک کے بہت سے علاقوں میں دسمبر اور جنوری...

View Article


داعش اور امریکی خفیہ معاہدہ

داعش (ISIS)نے 12جون2014 کو عراق میں اپنی موجودگی کا اعلان کچھ اس طرح سے کیا کہ عراق کے شمالی صوبے کے شہروں النبار، تکریت سمیت متعدد مقامات پر راہ چلتے معصوم شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا...

View Article

روٹی

روٹی دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے دنیا میں آنے والے تمام انقلابات کے پیچھے اسی چھوٹی سی روٹی کا ہی ہاتھ ہے اسی روٹی کی خاطر انسان جان لے سکتا ہے اور جان دے بھی سکتا ہے۔ روٹی کی خاطر شاعر شعر کہتے ہیں...

View Article

پاکستان کی تشکیل میں اقلیتوں کاکردار (پہلا حصہ)

ہندوستان کے بٹوارے میں سب سے حساس معاملہ بنگال اور پنجاب کی تقسیم سے متعلق تھا، پنجاب کی تقسیم کی مخالف مسلم لیگ کا موقف رہا تھا کہ یہ پاکستان کے دو قومی نظریے کے لیے ضروری ہے، لیکن دوسری جانب بنگال...

View Article

ترقیاتی منصوبے اور ہمارے رویے

مغل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی تیسری بیوی ممتاز محل سے محبت کی یاد میں ہندوستان کے شہر آگرہ میں مشہور و معروف تاج محل بنوایا تھا۔ جو 1632ء سے شروع ہو کر 1653ء میں جا کر تقریبا 21 سالوں میں مکمل ہوا۔ اِس...

View Article


اور کتنا جلنا ہے…؟

انگریزی فلموں کے وائرس کے علاوہ کبھی آپ نے کسی وائرس کو یہ الزامات لگاتے ہوئے دیکھا ہے کہ کمپیوٹر میں کرپشن کی وجہ سے وہ ہڑتال کریں گے؟ کسی موبائل کی شرارتی App کو موبائل کے خلاف دھرنا دیتے ہوئے سنا...

View Article

آنے والے دنوں میں کیا ہو گا

’’وقت سب کچھ بدل چکا ہو گا‘‘ دوسرے مصرعے کے بعد عرض ہے کہ چوہدری نثار متعدد مرتبہ کہہ چکے تھے، بطور وزیر داخلہ وہ 30 نومبر کے دن اپنی ذمے داریاں بھرپور طریقے سے ادا کریں گے۔ سرکاری املاک پر حملے اور...

View Article


تھر ایک انسانی المیہ

تھر کا ریگستان صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر میں واقع ہے، اپنی منفرد تاریخی حیثیت اور مختلف تہذیبوں کے مسکن ہونے کی وجہ سے یہ کافی حد تک عالمی شہرت کا سبب بھی رہا ہے۔ 77000 اسکوائر میٹر کے علاقے یہ پھیلا...

View Article

الزامات در الزامات

کہا جا رہا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی 28 نومبر کی پریس کانفرنس میں دھماکا خیز انکشافات کریں گے لیکن ان کی پریس کانفرنس میں 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی کے مبینہ الزامات کی وہی...

View Article


بچت اسکیموں پر منافعے کی شرح میں کمی

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافعے کی شرح میں کمی کر دی جب کہ ایک عام توقع یہ تھی کہ چھوٹی چھوٹی بچت والوں کی شرح منافع میں قدرے اضافہ کیا جائے گا تا کہ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے مقابلے میں ان سفید...

View Article

دفاعی خود کفالت …وقت کا تقاضا

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کو کراچی ایکسپو سینٹر میں دفاعی سازو سامان سے متعلق بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2014 کی افتتاحی تقریب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید اور بہتر مسلح افواج...

View Article

کراچی میں ٹریفک جام ، ذمے دار کون؟

ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز2014 ‘‘ کے لیے متبادل راستوں کے باوجود ٹریفک پولیس شہریوں کو سفری اذیتوں سے بچانے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے ،ایک طرف بیرون اور اندرون ملک سے آئے ہوئے مہمان...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live