43 برس بعد
آج کی رات بہت سرد بہت کالی ہے زندگی ایسے لپٹتی ہے ہوائے غم سے اپنے بچھڑے ہوئے ساجن سے ملی ہے جیسے مشعل خواب کچھ اس طور بجھی ہے جیسے درد نے جاگتی آنکھوں کی چمک کھا لی ہے شوق کا نام نہ خواہش کا نشاں ہے...
View Articleایٹمی ہتھیار اور اشرف المخلوقات
ویانا میں ’’ایٹمی ہتھیاروں سے دنیا کو خطرہ‘‘ کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں پہلی بار امریکا اور برطانیہ نے شرکت کی، اس کانفرنس میں 160 ممالک کے 800 وفود شریک ہوئے، کانفرنس میں جوہری حملوں،...
View Articleدانشمندی کے تقاضے
سونامی15دسمبر کو تخت لہور کے پائیوں سے ٹکرا گیا۔ مختلف مقامات پر معمولی جھڑپوں کے علاوہ شکر ہے کہ فیصل آباد جیسا کوئی سانحہ رونما نہیں ہوا۔ اس کے برعکس کراچی میں پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور شہر کی...
View Articleروشن خیالی اور نسلی امتیازات
براؤن اپنی دوست ڈورین جانسن کے ساتھ تھا۔ اُن کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ گلی کے درمیان میں چل رہے تھے۔ ولسن پولیس کی گاڑی میں وہاں پہنچتا ہے اور انھیں سڑک کی ایک جانب چلنے کا حکم دیتا ہے۔ بات فوراً ہی...
View Articleکامریڈ جمال الدین بخاری (آخری حصہ)
لاڑکانہ میں کامریڈ جمال الدین بخاری نے ہفتہ وار سندھی اخبار انصاف اور انگریزی ہفتہ وار اخبار نیو ارا (New Era) کا اجرا کیا۔ اس سے پہلے بھی انھوں نے کراچی سے اخبار ’’آزادی‘‘ کا اجرا کیا اور اس کے ایڈیٹر...
View Articleتھر کی ہلاکتیں اور مسئلے کا حل
کراچی شہر جو اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، ابتدا میں ماہی گیروں کی ایک چھوٹی بستی ’کولاچی جو گوٹھ‘ تھا۔ 1772ء میں یہاں سے مسقط اور بحرین کے لیے تجارت ہوتی تھی۔ تجارت کے آغاز سے یہ علاقہ ایک...
View Articleزمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے
ملک خداداد پاکستان کو ایک عرصے سے کئی قسم کے اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، جن سے مشکلات میں اضافہ اور مسلسل مسائل و مصائب بڑھ رہے ہیں۔ بہت سی ملک دشمن قوتیں عالم اسلام کی امیدوں کے محور واحد...
View Articleبھارت لچکدار رویہ اختیار کرے
گزشتہ دنوں دفتر سے گھر واپسی پر ایک دیوار پر یہ نعرہ لکھا دیکھا ’’منموہن سنگھ ہمارا کشمیر خالی کرو‘‘ نہ جانے یہ نعرہ کس نے لکھا تھا۔ ہمارے ملک کے در و دیوار پر اس نوعیت کے نعرے عموماً لکھے دکھائی دیتے...
View Articleسقوط ڈھاکہ، تصویر کا دوسرا رخ…
1970ء کے عام انتخابات جب ہو رہے تھے تو یہ امید ہو چلی تھی کہ اب ان محرومیوں کا ازالہ بھی ہو سکے گا جو 1951ء میں اس وقت کے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کے قتل کے بعد سیاسی عدم استحکام 1958ء سے 1970ء تک...
View Articleاپنا اپنا قبلہ
ایک ایسے وقت میں جب وطن عزیز کو اندرونی و بیرونی محاذ پر سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے بھارت کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں کے ذریعے مشرقی سرحدوں پر جارحیت کے لیے پر تول رہا ہے اور بھارتی قیادت پاکستان...
View Articleبدلہ؟
پچھلے دس بارہ سال کے دوران دہشت گردوں نے 50 ہزار سے زیادہ بے گناہ انسانوں کو انتہائی بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا، جس کا دکھ ہر پاکستانی کو ہے لیکن 16 دسمبر کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں نے...
View Articleراستے بند کیے دیتے ہو دیوانوں کے
شاعر تو شعر کہہ کر چلا گیا۔ اب ہم گھر میں بند بیٹھے ہیں اور اس شعر کا عذاب سہہ رہے ہیں ؎ باہر جو میں نکلوں تو برہنہ نظر آؤں بیٹھا ہوں میں گھر میں در و دیوار پہن کر بس ٹی ہاؤس میں بیٹھے بیٹھے سلیم...
View Articleالمیہ اور مصالحت
پشاور میں اسکول کے بچوں کے وحشیانہ قتل عام کی بھارت میں بھی تکلیف محسوس کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام اسکولوں کے بچوں کو پاکستان کے سانحے پر دو منٹ کی خاموشی کی ہدایت کی۔ انھوں نے وزیراعظم...
View Articleشیطان کا مقابلہ
پشاور میں دو روز قبل ہونے والے ہولناک سانحے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں 9 ٹیچرز اور 132 بچے شامل ہیں جب کہ 141 زخمی ہیں۔ اس میں افسوسناک بات یہ ہے کہ اسکول کے طلباء کے وحشی قاتل بھی خود کو طالبان...
View Articleدہشت گرد کون؟
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لورین بوتھ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ایک انٹرویو میں کہا ’’اگر مجھ سے یہ سوال پوچھا جائے کہ ایک انگریز صحافی ایک نام نہاد دو بچوں کی ماں نے مغربی میڈیا کے...
View Articleاحترام سب کا…مسئلے کا حل
گزشتہ ہفتے راؤ منظر حیات صاحب کا کالم بعنوان ’’الیکشن‘‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ اگر نیت صاف اور ارادہ نیک ہو تو صرف ایک شخص پورے نظام کو تبدیل کرسکتا ہے اور اس کے لیے نہ کسی اضافی فنڈ کی اور نہ قانون و...
View Articleمسافتیں (آخری حصہ)
یہاں اہل اقتدار امیر اور عوام غریب ۔ پھر اور شمال میں منڈالے شہر ، ٹوٹی سڑکیں، بے ترتیب گلیاں ، اسٹریٹ لائٹیں گم۔ پھر واپس سری لنکا سے آگے بینکاک، جہاں ویتنام جنگ کے دوران امریکی فوجی ٹھہرے تھے ۔ نمی...
View Articleاپنی خیر مناؤ…
مصوّر کی تصویر، مصوّر کا شاہ کار ہوتی ہے ۔ اور پھر جب مصوّر خود منادی کرے کہ میں نے ہر تصویر شان دار، خوب صورت اور من موہنی بنائی ہے کہ میں نے خود بنائی ہے ۔ اور پھر ایسی تصویریں جنھیں بنانے سے پہلے اس...
View Articleپراؤڈ پاکستان
آپ ذرا سا غور کریں اور اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں کیا ہم پراؤڈ(Proud) پاکستانی ہیں، کیا ماضی میں اور حال میں یا مستقبل کے لیے ہم نے ایسا کوئی ہدف اپنے ذہن میں رکھا ہوا ہے، جس کو مکمل کرکے نا صرف ہم...
View Articleاحتجاج کا مہذب طریقہ
پاکستان کے سوا دنیا کے تقریبا تمام جمہوری ملکوں میں ماحولیاتی موسموں کی طرح سیاسی موسم بھی ہوتے ہیں،جو اپنے وقت پرآتے اور وقت ہی پر ختم ہوجاتے ہیں گویا وہاں سیاسی زندگی بھی مشین کی طرح کام کرتی ہے اور...
View Article