Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live

دہشت گردی اور ریاست کا بیانیہ

آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج برائے طلباء پشاور یکم اپریل 1994میں قائم ہوا ، اس درسگاہ میں 1600طالب علم زیر تعلیم ہیں۔ اساتذہ کی تعداد 110ہے جن میںبعض خواتین اساتذہ بھی شامل ہیں ۔70فیصد طلبہ سویلین گھرانے...

View Article


ہمارا سیاسی کلچر

جمہوریت وہ خوب رو حسینہ ہے جس کے حسن کا وطن عزیز میں بڑا چرچا ہے۔ اس پر ہمیں ایک مشہور فلمی گانے کے یہ بول یاد آرہے ہیں: آج پھر تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہوگئی ہر...

View Article


سانحہ آرمی پبلک اسکول اور ملکی حالات

پاکستان میں سیاسی کشمکش تو ایک عرصے سے جاری ہے اور دہشت گردی نے دوسری جانب اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ مگر 16 دسمبر کو پشاور میں دن کے گیارہ بجے جو سانحہ آرمی پبلک اسکول میں پیش آیا اس نے پورے ملک کی...

View Article

ہم فرشتے

دھوکا و فریب میں آپ خود رہیں یا دوسروں کے لیے گڑھے کھودیں ایک دن یہ آپ کے پاس واپس ضرور آتے ہیں اور آپ کے ہی بچھائے ہوئے جال میں آپ کو جکڑ لیتے ہیں۔ قول ہے کہ ’’اگر کوئی انسان کسی انسان کو دھوکا دیتا...

View Article

سیکولر تعلیم پر وار

وہ سارے میرے بچے تھے، میں یہ کہہ تو دوں، مگر میرے کہنے، میرے محسوس کرنے، میرے رو رو کے برا حال کرنے سے بھی وہ میرے بچے اس لیے بھی نہیں تھے کہ وہ ماں جس کا لخت جگر اس سے چھین لیا گیا ہو اور اس کی گود...

View Article


ہر سانحے اور المیے کے بعد

بسمارک نے کہا تھا بڑے بڑے مسئلے تقریروں اور ووٹو ں کی طاقت سے طے نہیں ہوتے بلکہ جنگ و جدل سے طے ہوتے ہیں۔ جب کہ افلاطون کہتا ہے کسی شخص پر اس سے بڑی اور کوئی مصیبت نازل نہیں ہو سکتی وہ عقل و خرد کی...

View Article

آہ ! یہ پھول بچے

پاکستان میں پہلے دہشت گردی اس طرح کی نہیں تھی جیسے کہ اب ہورہی ہے۔ ہرچند کہ دہشت گر دی سرمایہ دارانہ نظام کا ناگزیر نتیجہ ہے۔پہلی اور دوسری عا لمی جنگ میں پانچ کروڑ انسا نوں کا قتل ہوا۔ یہ عالمی دہشت...

View Article

معیشت کو دھچکا

16 دسمبر جسے لوگ سقوط ڈھاکا کے عنوان سے یاد کر رہے تھے، جس دن پاکستان کے دو ٹکڑے کیے گئے تھے کہ پاکستان کو پھر سانحہ پشاور کی صورت میں لہو لہان کر دیا گیا۔ آرمی پبلک اسکول میں معصوم اور نہتے بچوں کو جس...

View Article


نعت خواں بھی سریلے ہوتے ہیں

اس حقیقت سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہمارے اکثر نعت خواں بڑے بڑے فلمی گلوکاروں سے بھی زیادہ سریلے ہوتے ہیں اور جتنے بھی نعت خوانوں سے میری ملاقاتیں اور دوستی رہی ہے میں نے ان کی آواز میں بے پناہ...

View Article


عمر کی اوسط حد میں اضافے کے آثار

عالمی سطح پر کرائی جانے والی ایک اسٹڈی سے ظاہر ہوا ہے عام لوگوں کی عمر کی اوسط میں قدرے اضافہ ہو گیا ہے۔ 1990ء میں عمر کی اوسط 65 سال تھی جب کہ 2013ء میں یہ اوسط 71 سال تک پہنچ گئی ہے حالانکہ اس کے...

View Article

جو بن کھلے مرجھا گئے

سانحے، المیے اور دہشت گردی اب پاکستان کا مقدر بن چکے ہیں۔ وہی گھسے پٹے بیانات، وہی رٹے رٹائے جملے اور زبانی کلامی ہمدردی! بیانات دینے اور رسمی اظہار ہمدردی کے بعد وہ تزک و احتشام اور پوری سیکیورٹی کے...

View Article

ڈر کر مریں، یا لڑ کر

صحافت اپنی طرح کی ایک بالکل الگ دنیا ہے۔ اس کے پیشہ وارانہ تقاضوں کو نبھانا بعض اوقات اتنا اذیت ناک اور توڑ کر رکھ دینے والا ہوتا ہے کہ جیسے انسان چکی کے دو پاٹوں میں سے گزر رہا ہو۔ ہمیں اطلاعات کو،...

View Article

لہو کی کہانی

سوچ رہی ہوں کہ کہاں سے شروع کروں اور کس طرح اپنے جذبات کا اظہار کروں اور کیسے دل پر لگنے والی برچھی اور سینے سے رستا ہوا لہو دکھاؤں، لیکن بھلا لہو کی نمائش کی ضرورت ہی کیا ہے، معصوم جانوں کا لہو تو...

View Article


غیر ملکی فلمیں،ڈرامے اور قومی ثقافت

پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش پر 1963 سے پابندی تھی۔ 2008 سے ہندوستانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ شروع ہوا پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ فلمیں پاکستانی سینماؤں پر چھاگئی۔ شائقین نے ایک مرتبہ پھر سینماؤں...

View Article

کشکول فری پاکستان

پاکستان کی برطانوی طرز کی طاقتور بیورو کریسی کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کا کام عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ماضی، حال، مستقبل کے پیش نظر مستحکم داخلی اور خارجی پالیسیوں کی ترتیب اور ان کا موثر نفاذ...

View Article


جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا…

جو ہوتا میرے اختیار میں یہ تو میں اڑ کے پہنچ جاتی آسمان کی وسعتوں میں چھوتی تمہاری خون آلود روحوں کو جنھیں فرشتوں کے قافلے لینے آئے ہیں اور… پوتر حوریں استقبال کو پلکیں بچھائے ہوئے ہیں جن فضاؤں میں...

View Article

اختلاف در اختلاف

22 دسمبر 2012 کو عوامی نیشنل پارٹی کے دلیر رہنما بشیر احمد بلور شہید ہوئے تو 16 دسمبر 2014 پشاور کے ایک اسکول میں سقوط پاکستان کے المیے کے دن 136 معصوم بچوں کو ماؤں کی گود سے چھین کر قبر کی آغوش میں...

View Article


ایک قوم کا غم

آج ہم نوجوان شہری غم کے ساتھ یہ محسوس کرتے ہیں کہ پاکستان کے خواب پاش پاش ہوچکے ہیں۔ میں نے گزشتہ روز پشاور میں ایک خاندانی دوست سے فون پر بات کی اور دریافت کیا کہ کیا حال ہیں؟ میرے پاس کوئی ایسی زبان...

View Article

سانحہ مشرقی پاکستان کے دن سانحہ پشاور

سانحہ پشاور پر دل شدت غم سے پھٹ رہا ہے۔ دہشت گردوں کی بربریت پر خیبر پختونخوا سمیت ملک کا ہر گھر نوحہ کناں ہے۔ ملک بھر کی فضا سوگوار ہے۔ آہ! خون میں لت پت اپنے معصوم بچوں کے لاشے دیکھ کر ان ماؤں پر...

View Article

تیونس کے انتخابات (پہلا حصہ)

تیونس کے صدارتی انتخاب میں مجھے ایک بین الاقوامی آبزرو کی حیثیت سے بلایا گیا تھا۔ یہ دعوت ہالینڈ کی خواتین کی ایک تنظیم ’’جینڈرکنسرنز‘‘ (Gender Concerns) کی طرف سے ملی تھی۔ تیونس وہ ملک تھا جس کے بارے...

View Article
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>