Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

وہ مجھے بھی پیارے تھے

عرصہ 33 سال بحیثیت سول سرونٹ گزری‘ ملازمت پر غور کیا تو ہنسی آئی کہ ملازمت کی ابتدا ہوئی تو پاکستان میں فوجی حکومت تھی اور جب ملازمت سے فراغت کا دن آیا تو ایک اور جرنیل صاحب اقتدار تھا۔ اس عرصہ...

View Article


’’ادب‘‘ پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

اردو زبان میں ’’ادب‘‘ ایک کثیر المعانی لفظ ہے لیکن اس کے دو معانی ایسے ہیں جو بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں۔ انگریزی میں ان کے لیے Literature اور Respect کے متبادلات زیادہ عام ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے...

View Article


آئین کا بنیادی ڈھانچہ ( آخری حصہ)

سرجان مارشل نے Marbury Vs Madison کا فیصلہ تحریر کرتے ہوئے کہا کہ Written Constitution ایک سائنس ہے اس لیے وہ سپریم ہے ۔ John Marshal اس کیس میں لکھتے ہیں: It is the theory of written constitution that...

View Article

وادی نیل میں بیس دن

کوئی بارہ سال پہلے کی بات ہے عالمی رابطہ ادب اسلامی کے سالانہ سیمینار میں شرکت کے لیے ہندوستان سے جو اسکالر قاہرہ گئے ان میں انیس چشتی شامل تھے۔ قاہرہ سے واپس آ کر انھوں نے ،،وادی نیل میں بیس دن،،کے...

View Article

وہ راگ خاموش ہوچکا

آسمان ادب سے لو، ایک ستارہ اور ٹوٹا اور دیکھنے والوں نے دیکھا کہ علم کی کئی قندیلوں نے سُوئے ظلمت کا سفر اختیار کیا۔اندھیرا دور دور تک پھیل گیا ایک استاد کا، ایک عالم اور درویش کا اس دنیا سے اچانک...

View Article


فنکار محبتیں بانٹتے ہیں

کسی بھی ملک کے فنکار جہاں جاتے ہیں، وہ محبت کے سفیر بن کر جاتے ہیں اور یہ فنکار لوگوں کے دلوں پر دستک دیتے ہیں اور محبتیں بانٹتے ہیں، وہ لوگ باعث تحسین ہیں جو گاہے گاہے پاکستان کے فنکاروں کو امریکی...

View Article

کیٹالونیہ کا ریفرنڈم

کیٹالان شمالی مشرقی ہسپانیہ میں بحیرہ روم پر واقع ہے۔ اس پر پندرھویں صدی عیسوی تک مسلمانوں کا قبضہ تھا۔ انیسویں صدی میں انارکسسٹوں نے قدم جمالیے ۔ جمہوریہ نے پایہ تخت بارسلونا کو بنایا۔ اس وقت اس کی کل...

View Article

دہشتگردی کی نرسریاں

اس روئے زمین پر تمام قومیں آباد ہیں ۔مالک کائنات نے انسان کو فطرت پر پیدا کیا پھر انسان نے اپنے اپنے گروہ بنائے ۔ قومیں تشکیل پائیں ان قوموں نے زمینوں پر محنت کرکے انھیں آباد کیا ۔ وسائل پیدا کیے اور...

View Article


رابطہ رکھیں!!!!

سب سے پہلے قارئین کرام کو عید میلادالنبی مبارک ہو، سلام اس ہستی ﷺ پر کہ جس کا وجود وجہ تخلیق کائنات ہے۔ اﷲ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم ان کی حیات طیبہ کی روشنی سے اپنی زندگیوں کو منور کر سکیں...

View Article


زندہ ہے؟

وہ میرا بہت پرانا دوست ہے۔ ہمیشہ کی طرح جنونی، ہر کام میں آگے بڑھنے کی لگن،جستجو،سب کو مات دینا۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب پانچویں میں اس کے نمبر کم آئے تھے اور اس کی پوزیشن اول سے دوم آ گئی تھی تو وہ...

View Article

سوال یہ ہے

قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کی عائشہ سید نے سانحہ پشاور پرماتم کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پھول جیسے جنازوںکو دیکھا، یوں ایوان کا ماحول رنجیدہ ہوگیا۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سانحے کے ذمے دار...

View Article

کیا کھویا؟ کیا پایا؟

ہر سال کی طرح 2014 بھی گزر گیا ۔ مگر یہ سال جاتے ہوئے اپنے پیچھے سوختہ لاشیں، خون میں لتھڑی مفلوج زندگیاں اور تباہی کی ان گنت کہانیاں اور وحشتیں چھوڑ گیا ۔ اس برس پشاور سانحہ کی صورت ایسے زخم بھی لگے،...

View Article

کیا ہم بھارت سے کچھ سیکھ سکتے ہیں؟

نئے سال کے طلوع ہوتے ہی بھارت نے بغیر کسی اشتعال کے پاکستان رینجرز کے دوجوانوں اور ایک پاکستانی خاتون کو شہید کردیا ہے۔ شکرگڑھ کی سرحد پر سالِ نَو کے آغاز ہی میں یہ خونی اقدام کرکے بھارت نے اقوامِ عالم...

View Article


اک ذرا چھیڑیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے

میرؔ کی سادگی کا ثبوت تو اسی عطار کا برخوردار ہے جس سے دوا اور مرض دونوں مول لینے کے لیے وہ اتاولے ہوئے جاتے ہیں گو اس کا سبب سادگی کے علاوہ کچھ اور بھی معلوم ہوتا ہے کیونکہ دوا تو خود عطار سے بھی لی...

View Article

کیا یہ سچ نہیں ہے

عظیم مورخ پلو ٹارک نے شہنشاہ ٹارجن کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا ’’ تمہاری حکومت سب سے پہلے اپنے دل پر ہونی چاہیے‘‘ایک لڑائی میں کچھ رومیوں کو اسیر کر لیا گیا ،ان میں سے ایک کا نام  ریگو لس تھا جسے چند...

View Article


عوام بنیادی حقوق سے محروم کب تک

ایک سال کی تاخیر سے ہی بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا اور مزید تاخیر نہ ہوئی تو وہاں میئر کوئٹہ، ضلع کونسلوں، میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخابات بھی...

View Article

دہشت گردی کا مقابلہ، ہم متحد ہیں یا منتشر!

یہ ابھی چند دنوں ہی کی بات ہے کہ پشاور کے اندوہناک اور سفاکانہ واقعے کے بعد ملک کے ساری سیاسی و عسکری قیادت ایک میز پر جمع ہو کر اُس سے نمٹنے کے طریقوں پر سنجیدگی سے غور کرنے لگی تو اِسپیڈی ٹرائل کے...

View Article


پاکستان میں اسلامی حکومت کا قیام

پاکستان کو ایک اسلامی ریاست بنانے میں اب تک ناکامی کیوں ہوئی؟ اور یہاں کس طرح اسلامی نظام قائم کیا جا سکتا ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب دینا آسان نہیں، اس ضمن میں راقم نے ایک ایسی تقریب میں شرکت...

View Article

پستول سے نکلی گولی کا فاصلہ

یہ کتابی باتیں کرنیوالے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر جس جنت کے مزے لیتے ہیں وہ حقائق سے بہت دور ہے۔ یہ غریبوں کو دیکھ کر ہائے ہائے کی رٹ لگانے والوں کو معلوم ہی نہیں ہے کہ غربت کس چڑیا کا نام ہے۔ یہ نظام کی...

View Article

اسداللہ شاہ :روشن چراغ

حاجی اسداللہ شاہ ولد سید حاجی ابراہیم شاہ مرحوم کوئی عام وڈیرے یا زمیندار نہ تھے، درحقیقت وہ زمیندار ہونے کے ساتھ ساتھ صحافی، سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے مقامی رہنما اور سماج سدھار شخصیت کے مالک بھی...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>