Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live

غلاف کعبہ کی ایک یاد

نور کا مینہ برس رہا تھا۔ وقت تھم سا گیا۔ ایک طلسمی سرسراہٹ ہوئی۔ اس شام پورا چاند تھا اور چاند کے گرد ہالا تھا۔ لطافت موج زَن تھی۔ خانۂ خدا ہزاروں انسانوں کے طواف کا محور تھا۔ ان چہروں پر اطمینان کا...

View Article


2014 کی مہنگائی

اس وقت پا کستان میں عوام کے سب سے بڑے مسائل مہنگائی اور بیروز گاری ہیں جس سے عوام کی قوت خرید کم ہوتی جا رہی ہے جب کہ صاحب جائیداد طبقات کی قوت خرید بڑھتی جا رہی ہے اس لیے کہ طبقاتی خلیج میں اضافہ ہوتا...

View Article


سات گھر

ایک آدمی نے آخری وقت میں اپنے بیٹوں کو جمع کیا۔ مرتے وقت اس نے کہا کہ گلبرگ کے سات بنگلے رفیق کے ہیں جب کہ ڈیفنس کے چودہ فلیٹ جمیل کے ہیں اور گلستان جوہر کے بائیس گھر احمد کے ہیں۔ لوگوں نے سمجھا کہ...

View Article

ایک اداس نظم جیسا شہر

وہ شہر اب دردکی ایک صدا بن چکا ہے،جس شہرکے بارے میں ہم نے جب سندھی زبان کے عظیم شاعرشیخ ایاز کی یادداشتوں کو پڑھا تو ہمیں اس شہر سے عشق ہوگیا۔ وہ شہر جس کے بارے میں شیخ ایاز نے لکھا ہے کہ اس شہر کا حسن...

View Article

نیا ایٹمی ہمسایہ: پاکستان کے لیے نیا خطرہ؟

پاکستان نے اپنی تخلیق کے تقریباً اڑھائی عشرے بعد، وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں، خود کو جوہری طاقت بنانے کا اعلان کیا تھا مگر بھارت نے تو آزادی حاصل کرنے کے فوراً بعد ہی ایٹمی قوت بننے کا...

View Article


اوباما کا دورہ بھارت اور ہماری خارجہ پالیسی

امریکی صدر باراک حسین اوباما کے لیے حالیہ دورہ بھارت کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ اوباما اپنے دور صدارت میں دو مرتبہ بھارت آئے۔ اس سے پہلے کسی امریکی صدر نے بھارت کا دو...

View Article

ظفر اقبال کی ’لاتنقید‘

لیجیے ظفر اقبال کا ایک مجموعہ پھر آ گیا مگر خیر یہ مجموعہ ان کی شاعری کا نہیں‘ نثر پاروں کا ہے۔ اور اس دھمکی کے ساتھ آیا ہے کہ حالا نثر من بشنو۔ بڑی مشکل ہے۔ اگر اس پر ہم اپنا جھوٹا سچا اظہار خیال...

View Article

اسلام کو بدنام کرنے کی سازش

ہر مذہب میں ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے مذہب کو پھیلانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں لیکن ان کی تبلیغ پر امن ہوتی ہے ایسی کسی بھی تبلیغی کوشش کی مخالفت نہیں کی جاتی ۔ مذہب کے نام پر آج ساری دنیا میں قتل و غارت...

View Article


زوال پذیر حکمرانی

ملک کو درپیش مختلف نوعیت کے بحرانوں ہی میں اضافہ نہیں ہو رہا، بلکہ معاشرے کے مختلف طبقات اور اکائیوں کے درمیان تضادات بھی مزید گہرے ہو رہے ہیں۔ محسوس یہ ہو رہا ہے جیسے صاحب اقتدار اشرافیہ اور سیاسی...

View Article


یہی ایک راستہ ہے نجات کا

اس پورے خطے میں شاہ ایران امریکا کا کانسٹیبل اور اس کے مفادات کا واحد پہریدار سمجھا جاتا تھا۔ ایک ایسا مطلق العنان بادشاہ جس کی جمہوریت، آزادی اظہار یہاں تک کہ دین کی بھی اپنی تعبیرات تھیں۔ جمہوریت تو...

View Article

آزادی اور اسلامی اقدارکی قدر

انفرادی آزادی یا آزادیِ اظہارِ خیال اور عمل کا تصور مغرب میں آزاد لبرل جمہوریت کی کوکھ سے جنم لیتا ہے۔ آزاد لبرل جمہوریت کے پر تضاد تصورات پر اتنا لکھا جا چکا ہے کہ اب ذرا سی فہم رکھنے والا انسان...

View Article

ٹرین کے سفر کا سحر اب بھی ہے

لاڑکانہ جنکشن تھا اور انجن کا رخ بدلنے کے لیے وہاں پر ایک لوکو شیڈ بنا ہوا تھا جہاں پر انجن کو لے کر اس کا طرف گھمایا جاتا تھا۔ اس کے برابر ایک چھوٹا سا پلیٹ فارم بنا ہوا تھا جہاں پر جب اسپیشل ٹرین بڑے...

View Article

لوک فنکار …جب مرتے ہیں (آخری حصہ)

لیاری میں محمد جاڑوک جیسا بے مثال اور شیریں دہن بلوچ گلوکار بھی تھا۔اس کا کوئی ثانی نہ تھا، بے شمارگانے اورآڈیو کیسٹ ان کی یاد دلاتے ہیں۔ وہ بلوچوں کا مہدی حسن تھا، لیکن غربت دامن گیر ہوئی تو وہ بیوی...

View Article


صدر اوباما کی حالیہ بھارت یاترا

اگرچہ امریکی صدر بارک اوباما کی بھارت یاترا کو کئی روز گزر چکے ہیں لیکن اس کی بازگشت ابھی تک سنائی دے رہی ہے کیونکہ یہ دورہ کئی اعتبار سے تاریخی اہمیت کا حامل تھا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ بھارت کے یوم...

View Article

دہشت گردوں کو ایوارڈ

زمانہ عجب چال چل رہا ہے۔ جنھیں اپنی بداعمالیوں اور خونریزیوں کے سبب پھانسی کے تختے پر جھولا جھلانا چاہیے تھا، وہ قومی اعزازات اور انعام و اکرام کے حق دار ٹھہرائے جارہے ہیں اور جن کے گلے میں انسانی خدمت...

View Article


عہد جدید کا اہم تقاضا

آج مغرب جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی اور عیش و عشرت سے مالا مال ہے، لہٰذا یہی وجہ ہے کہ آج تقریباً ہرنوجوان کی یہ دیرینہ خواہش ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح ان ترقی یافتہ مغربی ممالک تک رسائی حاصل کرنے اور...

View Article

جمہوریت کا اکھاڑہ

سندھ اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس کا جائزہ لینے سے پہلے ہم دو اہم نکات پر نظر ڈالتے ہیں۔ ایک یہ کہ اختلاف رائے کو جمہوریت کا حسن کہا جاتا ہے، دوسرے یہ کہ ہندوستان کیوں تقسیم ہوا؟ ہمارے سیاسی رہنما اپنی...

View Article


ایک صوفی کی بے ہوشی اور ایک جعلی اخبار

سیاست کا ذکر شروع کرنے سے پہلے آپ کی خدمت میں ایک بوڑھی اور ایک برگزیدہ صوفی کا مقابلہ پیش کرتا ہوں۔ یہ صوفی تھے اپنے وقت کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ حسن بصریؒ۔ یہ اپنی خانقاہ میں وعظ کر رہے تھے ان کے...

View Article

جب تک سندھو تب تک سندھ ؟

وسطی ایشیائی آریاؤں سے لے کے انگریز چارلس نیپئر تک سندھ پر جتنے حملے ہوئے وہ یک طرفہ تھے لیکن سندھ کو پہلی بار سہ طرفہ حملے کا سامنا ہے۔یعنی اسٹیبلشمنٹ ، پیپلز پارٹی ( زرداری ) اور مذہبی شدت پسندی کا...

View Article

مری کی برفباری میں

اتوار کی صبح مری میں برفباری شروع ہو گئی، آسمان سے برف کے گالے زمین پر اتر رہے تھے، ہوٹل کی کھڑکی وادی کی طرف کھلتی تھی، درخت سفید ہو چکے تھے، سڑک پر دور دور تک سفیدی بچھی تھی، گاڑیاں برف میں دفن ہو...

View Article
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>