خاموشی ہی تمہارا جرم ہے
ایتھنز کے عظیم جمہوریت پر ست، منتظم اور مقرر پیری کلیس کو جب ان یونانی بہادروں کی تدفین کے موقعے پر تقریر کی دعوت دی گئی جو اپنے ملک کے لیے لڑتے ہوئے میدان جنگ میں کام آئے تھے، تواس نے اپنی طویل تقریر...
View Articleفرشتے کر رہے ہیں کام اپنا
ازل سے یہی دستور رہا ہے کہ جو قومیں دن رات کام کرتی ہیں، علم حاصل کرتی ہیں‘ عقل استعمال کرتی ہیں اس طرح ’’ گلشن کا کاروبار‘‘ چلاتی ہیں اور ترقی کی منزلیں طے کر کے سپر پاور بن جاتی ہیں مگر ہم اپنا ایک...
View Articleماضی سے نکل آؤ
جہاں محبتیں بوئی جاتی تھیں اور جن گلیوں سے عشق کے قافلے نکلتے تھے وہاں نفرتوں کا جنگل آباد کیا جا رہا ہے۔ جس دھرتی پر شاہ کی ’’کافی‘‘ کو لوگ مذہب اور مسلک کا فرق مٹا کر سنتے اور پڑھتے ہیں وہاں ایسی...
View Articleخورشید اقبال
پروفیسر ہارون الرشید تبسم کہتے ہیں کہ ’’اقبال کی بلند اقبالی نے انھیں خورشید اقبال بنا دیا اور ان کی شاعری ان کی فکر کی ترجمان ہو کر خورشید سحر بن گئی اور چونکہ اقبال کی شاعری میں خورشید ایک اہم...
View Articleہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
خاصے عرصے کے بعد ایک بار پھر قلم اٹھانے کو دل چاہا ہے، اگرچہ یہ کام مجھے ایک دو روز پہلے کر دینا چاہیے تھا لیکن کیا کروں کچھ کام کرنے میں مجھ سے ہمیشہ تاخیر ہو جاتی ہے۔ اردو کے بے بدل شاعر منیر نیازی...
View Articleجہنم
انسان خوش کیسے رہ سکتاہے؟بنیادی طورپرکسی بھی انسان پرمعاشرے کے مثبت پہلواسے پُرسکون راہ کی طرف لیجاتے ہیں۔بعینہ انتشاراورخلفشاراسی انسان کو منفی رویے کی جانب گامزن کردیتے ہیں۔اس وقت کیاحالات ہیں اورہم...
View Articleسندھ میں انتہاپسندی
سندھ پھر سوگوار ہے۔ مذہبی دہشت گردوں نے شکارپور کی 250 سالہ قدیم امام بارگاہ کو نشانہ بنایا، یوں چند لمحوں میں درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔ شکارپور میں طبی سہولتوں کی کمی،گلیوں میں راستہ محدود ہونے...
View Articleسیاسی کارکنوں کا کردار
سیاسی کارکن ہر سیاسی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،ان کارکنوں کا تعلق عموماً غریب طبقات ہی سے ہوتا ہے، لیکن سیاسی کارکنوں کا کردار مختلف ہی نہیں بلکہ متضاد بھی ہوتا ہے۔ مثلاً ایک ایسی جماعت...
View Articleجی ایم سید کا خواب
بیسویں صدی کا آغاز تھا جب وہ سندھ کے ایک قصبے سن میں 17جنوری 1904 کو پیدا ہوئے۔ ابتدا سے ہی سیاست ان کا اوڑھنا بچھونا رہی۔ وہ ایک روشن خیال اور روادار انسان تھے لیکن بر صغیر اور سندھ میں اس وقت سیاست...
View Articleچلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیز رو کے ساتھ
ہم ایک طویل مدت سے کسی رہبر کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور یہ اس لیے کہ کوئی ریوڑ بھی کسی چرواہے کے بغیر چر چگ نہیں سکتا۔ صرف ادھر ادھر بھٹک سکتا ہے۔ ہم بھی کسی چرواہے اور کسی راہبر کے بغیر بھٹک رہے ہیں...
View Articleکیا اپنے آپ سے نفرت ہوگئی ہے
ہم سب لمحوں میں جیتے ہیں اکثر ساری عمر یہ لمحے اتنے کمزور ہوتے ہیں کہ ہم پہ غالب ہی نہیں آپاتے لیکن کبھی کبھار یہ لمحے ہم سے اتنے طاقتور ہوجاتے ہیں کہ ہماری ساری زندگی کو یکسر بدل ڈالتے ہیں صرف ایک...
View Articleاسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات
اسلامی نظریاتی کونسل نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکنے کے لیے کافی سوچ بچار کے بعد حکومت کو اس سلسلے میں کچھ سفارشات پیش کی ہیں۔ ایک وقت میں تین طلاقیں دینے کے عمل کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
View Articleجاگو بھٹائی جاگو ایاز
شیخ ایاز کی جنم بھومی شکار پور تھی۔ اس نے اپنی آنکھوں سے اس تہذیب و تمدن سے درخشاں شکار پور کو اپنے وجود سے محسوس کیا تھا اور بالآخر وہ اس شکارپور کا عکس بن کر بیٹھ گئے۔ ہمارے سندھ میں بھٹائی کے بعد...
View Articleچلے تھے انجینئر بننے، بن گئے شاعر
میرا اور مسرور انور کا ایک ہی اسکول سے تعلق رہا ہے وہ سینئر تھا اور میں جونیئر اور اسکول تھا گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول جیکب لائن۔ کراچی میں این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کے بعد صوبہ سندھ کا یہ واحد...
View Articleمرد سخت جان جو ’’تن آسانوں‘‘ کے کام آیا
ہم دیدہ و دانستہ ذرا دیر کر کے یہ کالم لکھ رہے ہیں تا کہ ان کے مزار پر لگنے والا ’’میلہ‘‘ اختتام پذیر ہو جائے، مزاروں پر ’’میلے‘‘ تو ہمیشہ سے لگتے آ رہے ہیں لیکن یہ سلسلہ اب سیاست میں بھی چل نکلا اور...
View Articleخاموشی
کیالازم ہے کہ کوئی شخص ہروقت جوکہے وہ بالکل درست ہو۔نہیں،صاحبان فہم یہ ممکن ہی نہیں۔ قوموں اورملکوں کوبھی اسی زاویے سے دیکھنے کی کوشش کیجیے۔ ممکن ہے کہ کڑیاں ملنے لگیں اورمعاملات کوسمجھنے میں آسانی...
View Articleعدالتی کمیشن اور انتخابی اصلاحات
سینیٹ کے انتخابات قریب آ گئے۔ تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ انتخابی بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی شرائط پر متفق نہیں ہو سکیں۔ دونوں جماعتیں خورشید شاہ کو مصالحت کار بنانے پر...
View Articleغیر معمولی اقدامات؟
ہمارے محترم وزیر اعظم قوم کو بار بار بتا رہے ہیں کہ غیر معمولی حالات میں غیر معمولی اقدامات کرنے ہوتے ہیں لیکن جو غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں کیا وہ اس عفریت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے کافی ہیں۔...
View Articleوہ شاہِ جہاں قلم کون سا ہوتا ہے
قومی اسمبلی کے ارکان کو جو ہمیشہ خوشخبریوں اور نعمتوں کی افراط کی زد میں رہتے ہیں انھیں ایک تازہ اور بڑی قیمتی خوشخبری یہ ملی ہے کہ یعنی مرزا غالبؔ کے الفاظ میں دلی کے خبر تراشوں نے اطلاع دی ہے کہ...
View Articleہائے اس اختیار کی بے اختیاری
یہ رونا آخر کب تک سنا جائے کہ پاکستان میں ریاستی اختیار کترا جا چکا ہے اور ریاست ہی چاہے تو اسے بحال کر سکتی ہے اور جب تک بحال نہیں ہو گی تب تک قانون کی حکمرانی خواب رہے گی۔ عرض یوں ہے کہ خدا کو چھوا...
View Article