ہم ایک رپورٹ کے آئینہ میں
وہ مٹی کا ایک مخروطی سلنڈر ہے جسے آج سے ڈھائی ہزار برس پہلے دہکتی ہوئی آگ میں پکایا گیا تھا۔ اس پر عکادی زبان میں سائرس اعظم کا وہ فرمان نقش ہے جسے آج تک حقوق انسانی کا پہلا معلوم فرمان کہا جاتا ہے۔...
View Articleیہ لندنی پاکستانی
حضرت شاہ صاحب مرحوم و مغفور سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا خطاب جب عروج پر پہنچتا تو کبھی وہ جوش میں آ کر ایک شعر پڑھا کرتے جس کا ایک مصرعہ مجھے یاد ہے کہ وسعت دل تو بہت ہے وسعت صحرا کم ہے شاہ صاحب کی...
View Articleاحتیاط علاج سے بہتر کیوں ہے؟
پاکستان میں ہر موسم کے پھل اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ ہر موسم بیماریوں کی ایک کھیپ بھی اپنے ساتھ لاتا ہے۔ سردیوں میں نزلہ، زکام، کھانسی، خارش، نمونیا اور فلو عام ہے۔ گرمیاں اپنے ساتھ جلدی امراض کے علاوہ...
View Articleسرزمین مظلوم
جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزی سرپرست اعلیٰ اور عالمی انجمن خدام الدین کے مرکزی امیر مولانا محمد اجمل قادری نے جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوری شیرانوالہ دروازہ میں تحفظ حرمین الشریفین کانفرنس سے خطاب...
View Articleہمارا ادبی منظرنامہ ، جریدہ اور دوسری کتب (آخری حصہ)
معروف دانشور اور مترجم فہیم انصاری کی ادارت میں نکلنے والے سہ ماہی ’اجمال‘ کا سرورق دیدہ زیب اور تحریریں بہت سی معلومات کے در وا کرتی ہیں، اس بار انھوں نے مزید جدت پیدا کی ہے کہ انگریزی اور سندھی کے...
View Articleیہ نازک نازک غنچے…
میری بیٹی کی سہیلیاں خوش گپیوں میں مصروف تھیں اور میں ان کی خاطر داری میں، اسکول کالج کے زمانے کی سہیلیاں جب عملی زندگی میں قدم رکھتی ہیں تو ان کی مصروفیات اور حالات انھیں کہاں ایسے مواقع دیتے ہیں، سو...
View Articleطنز و مزاح اور بزمِ مزاح پاکستان
انسان اور انسانیت کا موضوعِ بحث ایسا ہے جیسا کہ سمندری اور فضائی لامحدود حدیں۔ خالق حقیقی کے ساتھ محبت کا دعویٰ اس وقت تک غلط ہے جب تک آپ انسانوں کے ساتھ محبت کو اہم نہیں سمجھتے کیونکہ انسان ہی ایک...
View Articleظلم کی تاریکی چھٹنے والی ہے
مسلمانوں کے خلاف جہاں یہود و نصاریٰ کی دشمنی ازلی ہے تو امت مسلمہ کے خلاف ہندو دشمنی بھی دائمی ہے۔ اگرکوئی شخص یہ فریب نفس رکھتا ہے کہ ہندو، مسلم قربتیں بھائی چارے میں تبدیل ہو جائیں گی تو ہمیں...
View Articleمُنا بھائی کا جادو
یہ عجیب لوگ ہیں زمین پر ان کے پاؤں ٹکتے نہیں اور باتیں یہ آسمانوں کی کرتے ہیں۔ دریا میں اتر کر کبھی دیکھا نہیں لیکن قصے سونامی کے سناتے ہیں۔ ایک دن بھوک سے معدہ چلایا نہیں لیکن غریبوں کا درد بتاتے...
View Articleخالی ہاتھ
ماڈل آیان علی منی لانڈرنگ کیس میں پکڑی گئی اور اب تک اڈیالہ جیل میں ہے، مختلف نام اس لانڈرنگ کے حوالے سے سامنے آئے، اور اب نیا انکشاف ذوالفقار مرزا مختلف چینلز پر فرما رہے ہیں۔ الزام سنگین ہے کہ اگر یہ...
View Articleفیس بک سے فیس بک تک
پچھلے کئی سال سے ہم بجلی نہ ہونے کے بارے میں شکایت کرتے آئے ہیں، پاکستان بننے کے بعد آزادی کم اور لوڈشیڈنگ زیادہ ہے، بجلی کی رفتار سے آگے بڑھتی دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کے لیے کم سے کم جس...
View Articleاقلیتی برادری اور صدر مملکت
پاکستان کے لیے اقلیتی برادری کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے پاکستان کے لیے عظیم کارنامے انجام دیے۔ پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔...
View Articleڈاکٹر انور سدید سے ملاقات
گئے برس بھی لاہور گیا تھا، مگر انور سدید صاحب سے ملاقات نہیں کر پایا تھا، مگر اس بار طے تھا کہ ڈاکٹر صاحب سے ضرور ملنا ہے۔ خبریں تو ملتی رہتی تھیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی اور وہ ملاقاتوں سے پرہیز...
View Articleخوش ہوجاؤ نوجوانو!
نوجوانو! آپ سے کہا جائے کہ یہ کتاب نہ پڑھیں تو آپ میں الجھن پیدا ہوگی کہ کیوں؟ نوجوانوں سے کتاب پڑھنے کی بات کو لطیفہ نہ سمجھیں۔ کہا جائے یہ فلم نہ دیکھیں تو سب سے پہلے وہی فلم دیکھی جائے گی کہ یہ...
View Articleپاک چین دوستی کے معمار کا ذکر ندارد
آج کل ہر طرف چینی صدر شی چن پنگ کے دورہ پاکستان کا چرچا ہے۔ صرف پاکستانی میڈیا نے نہیں عالمی میڈیا میں بھی اس کا بھر پور نوٹس لیا گیا۔ دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک دوسرے کے لیے دھڑکتے ہیں۔ پاکستانیوں...
View Articleبیچاری پیپلز پارٹی…
کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن نتائج میں بیچاری پیپلز پارٹی کی 7 نشستیں دیکھ کر ’’مفاہمتی ڈاکرائن‘‘ پر کیا بیت رہی ہو گی‘ اس کے بارے میں تو صرف اندازے ہی لگائے جا سکتے ہیں لیکن مجھے احمد فراز کی ایک آزاد...
View Articleگاڈفادر
پاکستان کی سیاست اورمعیشت کوصحیح طورپرجانچنا اور سمجھناہے توآپکو “گاڈفادر” ناول ضرور پڑھنا چاہیے۔ ایسے لگتاہے کہ یہ کتاب چالیس سال پہلے ماریوپوزو نے نیویارک کے متعلق نہیں بلکہ آج کے پاکستان کے متعلق...
View Articleتحقیق اور غیر جانبداری ضروری ہے
کراچی کا ہر شہری کراچی کے عشروں سے بگڑے ہوئے حالات سے نالاں ہے اور اس میں مثبت تبدیلیوں کا خواہش مند ہے، یہ ایک حساس اور انتہائی نازک مسئلہ ہے، جسے حل کرنے کے لیے ساری بصیرت، بردباری، سنجیدگی، غیر...
View Articleروش تبدیل کریں
کراچی میں 11 مارچ سے جاری اعصابی جنگ 23اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد اصولی طور پر اپنے اختتام کو پہنچی۔ ایم کیو ایم نے کل ڈالے جانے والے ووٹوں کا 73 فیصد حاصل کر کے مخالفین کے منہ وقتی طور پر...
View Articleعشق نہ ہو تو شرع و دیں بتکدہ ٔ تصورات
ہم لوگ بھی کس قدر ظالم ہیں کہ اسلام کی تشریح اپنی مرضی سے کرنے اور اسے اپنے موجودہ ماڈرن، سیکولر اور مغربی تصورات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایسی شخصیات کا انتخاب کرتے ہیں جن کی ایک عمر جہالت اور گمراہی...
View Article