Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

فرسودہ رسوم و رواج میں جکڑا سماج

پچھلے کافی دنوں سے کچھ لکھ پڑھ نہ سکی، گلے کے انفیکشن نے  مجبور کر دیا کہ کچھ دنوں تک ہر طرف سے ناتا توڑ لیا جائے۔ الحمدﷲ اب طبیعت بہت بہتر ہے۔ شکریہ ان تمام دوستوں، بزرگوں کا جنھوں نے  ای میلز کیں فون...

View Article


مانگنے والے کہاں جائیں

مسجد کے امام نے جیسے ہی سلام پھیرا فوراً ہی ایک مسکین صورت شخص کھڑا ہو گیا اور ابھی نمازیوں کو سلام کر کے اپنا مدعا بیان کرنا شروع کیا ہی تھا کہ آوازیں بلند ہونے لگیں باہر جاؤ باہر۔ مسجد میں مانگنا...

View Article


چراغ حسن حسرت۔۔۔۔ہم تم کو نہیں بھولے

انجینئر راشد اشرف نے اپنی کتاب ’’چراغ حسن حسرت۔۔۔۔ہم تم کو نہیں بھولے‘‘ میں ان تحریروں کو جمع کیا ہے جن سے حسرت کی زندگی کے مختلف ادوار پر روشنی پڑتی ہے۔ یہ تحریریں ایسے لوگوں کی لکھی ہوئی ہیں، جنھوں...

View Article

عملی اور تعمیری سیاست کی روشن مثال

موجودہ نواز حکومت اور سابقہ زرداری حکومت کے درمیان ایک بہت بڑا بنیادی فرق جو رفتہ رفتہ کھل کر عیاں ہوتا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ موجودہ حکومت حتی الامکان کچھ نہ کچھ اچھا کرنے کی جستجو میں ہمہ تن مشغول اور...

View Article

یہ سب کیسے ہوا؟

یہ ایک عجیب بات ہے کہ جب تحریک پاکستان زور شور سے غیر منقسم ہندوستان میں چل رہی تھی تو اکثر قراردادیں جلوس جلسہ ان شہروں میں ہوتے تھے جہاں ہندوؤں کی تعداد نسبتاً زیادہ تھی، مثلاً 1930میں علامہ اقبال...

View Article


پھول کو کھلنے سے مطلب ہے چمن کوئی بھی ہو

ایک ادارہ وطن کتنے برسوں بعد اپنے شہر میں واپس آیا اور یاروں کے نرغے میں گھر گیا۔ ان میں اس کے پرانے یار بھی تھے‘ نئے مداح بھی تھے۔ لاہور آرٹ کونسل میں استقبالیہ تقریب ہوئی تو ایسی سب مخلوق وہاں جمع...

View Article

راہول گاندھی کی اہمیت

راہول گاندھی کسی نہ کسی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں۔اگلے روز ان کے 57 دن تک ملک سے غیرحاضر رہنے کا معاملہ زیر بحث تھا۔ درحقیقت راہول کو خود بتا دینا چاہیے تھا کہ وہ  برما(میانمار) میں کیا کر رہے...

View Article

پانی سے بھی محروم عوام

ہماری سیاسی زندگی میں جو بے شمار خرابیاں موجود ہیں ،ان میں سے ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے حقیقی معنوں میں عوام کے نمائندے نہیں ہوتے بلکہ ان میں اکثریت کا تعلق ہماری اشرافیہ...

View Article


ایک ہی خاندان

برصغیر پاک وہند پر اپنی حکمرانی کو مسلّط اور مستحکم کرنے کے لیے انگریز نے دو ادارے قائم کیے۔ ایک سول سروس اور دوسرا فوج۔یہ دونوں ادارے شروع دن ہی سے کسی نہ کسی شکل میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی تجارتی...

View Article


اسلامی جمہوریہ چین

آپ کو چین سے ڈیل کرنے کے لیے چینی کریکٹر کو سمجھنا ہو گا، چین کا کریکٹر چار اصولوں پر استوار ہے، برداشت، تسلسل، خود انحصاری اور عاجزی، یہ چاروں خوبیاں چین کے بانی ماؤزے تنگ میں بھی موجود تھیں۔ آپ ماؤزے...

View Article

بہار عرب کا عذاب، محمد مرسی کی سزا

کسے گمان تھا کہ بہار عرب اس قدر جلد اور اس وسیع پیمانے پر خزاں کے ہاتھوں اجڑ جائے گی۔ اس بہار کے غنچے ابھی تک اپنے ’’کھلنے‘‘ کی سزا پا رہے ہیں۔ تازہ ترین سزا مصر کے سابق صدر محمد مرسی نے پائی جو اس...

View Article

اتحاد امت

ذرا غور فرمائیے کہ آج امت مسلمہ کی سب سے بڑی ضرورت کیا ہے؟ حکومت و اقتدار، مال و زر، ٹیکنالوجی و ترقی، تعلیم و تربیت، جمہوریت یا خلافت؟ یقینا مندرجہ بالا بیان کردہ تمام عناصر مسلم امہ کے لیے اپنی اپنی...

View Article

فیاض ہاشمی کا قلم گیتوں کی آبشار

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں فلمی ہفت روزہ ’نگار‘ کے ادارۂ تحریر میں شامل تھا۔ اس سال فلم ’’لاکھوں میں ایک‘‘ کے خوبصورت اور مقبول ترین گیت چلو اچھا ہوا تم بھول گئے اک بھول ہی تھا مرا پیار۔۔۔۔او ساجنا...

View Article


لوٹ آؤ کراچی

نبیل گبول  نے حلقہ  NA-246 کی نشست جس شدومد سے چھوڑی اسی شدومد سے کم و بیش وہ نشست وہ جیت گئے جن کی وہ میراث تھی۔ دو مہینے سے متحدہ پر تیزی سے بڑھتے ہوئے بحرانوں میں کوئی باد صبا کا جھونکا تھا وہ...

View Article

اے روشنی طبع تو برمن بلا شدی

پچھلے کسی کالم میں، میں نے تھوڑا سا ڈر ڈر کر اس موضوع پر کچھ ایسے ’’سیاسی انداز‘‘میں بات کی تھی کہ اگر گلے پڑ گئی تو ایک ’’اچھے اور سچے‘‘ لیڈر کی طرح آسانی سے صاف مکر جائیں گے کہ ہمارا مطلب بینگن نہیں...

View Article


جما عت اسلا می اور کر اچی کا انتخا بی معر کہ

کراچی کا انتخابی معرکہ خدا خدا کرکے تمام ہوا جس نے ثابت کر دیا کہ 22سال سے سا ت سمندر پار بیٹھے الطاف حسین آج بھی کراچی کے بلا شرکت  غیرے ہر دل عزیز رہنما ہیں۔ جنھیں انتخاب جیتنے کے لیے دھونس دھاندلی...

View Article

نام کی تختی

ٹم برنرزلی نے ہماری دنیاکومکمل طورپرتبدیل کرڈالا۔ ہماری زندگی اس شخص کے کام سے پہلے کچھ اورتھی اوراس کے بعد کتنی تبدیل ہوئی یامسلسل ہورہی ہے، اس کا اندازہ ابھی تک نہیں کیاجاسکتا۔ٹم برنرزنے انٹرنیٹ...

View Article


اسٹیٹس کو اخباری بیانات سے نہیں ٹوٹ سکتا

تحریک انصاف اور متحدہ دو متحارب سیاسی جماعتیں ہیں۔ ان دونوں جماعتوں میں اختلافات کی وجہ کراچی ہے۔ متحدہ 1988 سے ہر الیکشن  میں جیت کر کراچی میں ایک بالادست قوت کے طور پر موجود ہے۔ تحریک انصاف سمیت کئی...

View Article

خواب کا پیالہ تعبیر کے لبوں تک

ایک ایسی دنیا جس میں پاکستان منی سے زیادہ بدنام ہوا۔ جہاں کئی برس سے خلیجی عربوں اور ترکی وغیرہ کے علاوہ کوئی اور ملک سرمایہ کاری سے گھبراتا ہو۔جس کی سب سے بڑی کامیابی گذشتہ دس برس میں یہ ہو کہ وہ...

View Article

ہماری یہ غیر ملکی امدادیں

وزارت خزانہ کے متعلقہ سیکشن افسر (اس کلیدی عہدے کو غالباً اب کوئی اور نام دیا گیا ہے) کے دفتر میں اگر کوئی جگر سوزی اور مغز ماری سے کام لینے کا حوصلہ کرے تو شاید وہ پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>