نیپال کا زلزلہ اور مغرور بھارتی میڈیا
بعض اقوام اور ان کے حکمرانوں کو خود کو اعلیٰ وبرتر سمجھنے اور دوسری قوموں کو تضحیک کرنے میں بہت لطف آتا ہے مگر یہ خطرناک رجحان ہی نہیں بلکہ لا علاج بیماری ہے جس کا انجام یقینی تباہی وبربادی ہے۔ ایک وقت...
View Articleآزاد سوار
چین کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے ، ماضی میں ہم یہ دیکھتے آئے ہیں کہ چین نے کسی بھی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے اجتناب برتا ہے۔ مگر ’درمیانی بادشاہت‘...
View Articleتحریک نفاذ اردو و صوبائی زبان (پہلا حصہ)
121 ویں شام اردو اس حوالے سے بے حد اہمیت کی حامل ہے کہ اس روز نئی کابینہ کے ارکان سے تحریک نفاذ اردو وصوبائی زبان کے روح رواں اور سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر مبین اختر (ماہر نفسیات) نے حلف لیا۔ حلف برداری کی...
View Articleرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
طالب علمی کے زمانے میں میرا رجحان بھی ترقی پسند شاعری کی طرف زیادہ تھا اور اسی حوالے سے جہاں میں کیفی اعظمی، اختر الایمان اور ساحر لدھیانوی کا شیدائی تھا وہاں مجھے حبیب جالب کی شاعری نے بھی بڑا متاثر...
View Articleمیں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں!
برادر ملک ترکی سے استنبول یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے سربراہ ڈاکٹر حلیل توقار اپنے ایک ساتھی استاد کے ساتھ کچھ انٹرویوز لینے کے لیے آج کل پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ ان سے ملنے کے لیے برادرم شوکت فہمی کے...
View Articleمیرٹ کا قتل (1)
گزشتہ چند ماہ سے چونکہ ہم سول سروسز ریفارمز کے بارے میں اپنے مطالعہ و مشاہدات کی بنیاد پر مسلسل لکھ رہے ہیں‘ چنانچہ اسی پس منظر میں متعدد وفاقی و صوبائی سول سرونٹس کے علاوہ سی ایس ایس کے کئی متاثرہ...
View Articleکتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا
بازار میں مختلف فلموں، گانوں اور ڈراموں کی C.D اور DVDدستیاب ہیں۔ آپ کا جب جی چاہے کوئی سی C.D لگا کر من کو شانتی دیجیے۔ بچے مار دھاڑ کی فلمیں پسند کرتے ہیں، بہوئیں ایسی فلمیں اور ڈرامے جن میں ساس کو...
View Articleنواز شریف :خدشات اور حقائق؟
سیاست ایک ایسا میدان ہے جہاں اترنے کے بعد یہ ممکن نہیں کہ بڑے سے بڑا صاف ستھرا اور درست رویے رکھنے والا شخص بھی دشنام اور اتہام سے بچ جائے۔ ہمارے یہاں ابتدا سے آج کے سیاست دانوں تک یہی ریت اور روایت...
View Articleہم سب کے لیے باوقار لباس
ہمارے ہم سب کے کرم فرماء اور دن رات ہماری فکر میں مصروف ڈاکٹر امجد ثاقب نے بطور خاص یاد فرمایا ہے اور بتایا ہے کہ اب انھوں نے ’’اخوت کلاتھ بینک‘‘ کا آغاز کیا ہے جس میں لوگ اپنے فالتو کپڑے جمع کرائیں...
View Articleتوکل
ہم اب آتے ہیں مادہ، علم، ٹیکنالوجی اور روح کی طرف، ہم دنیا کی جس چیز کو چھو، چکھ، سونگھ اور محسوس کر سکتے ہیں،وہ مادہ کہلاتی ہے، مٹی کے ذرے سے لے کر اربوں کھربوں نوری سالوں تک پھیلی یہ ساری کائنات مادہ...
View Articleآم کا قبرستان
یہ لوگ بس قبروں پر پھول چڑھا کر سمجھتے ہیں کہ ہم نے مرنے والے کو جنت میں پہنچا دیا اور اُس کے بعد ہم اس دنیا کو جنت میں تبدیل کردیں گے۔ یہاں زندہ لوگوں کو پانی پلانے میں موت آتی ہے پر قبروں پر پانی...
View Articleپاکستان کی معیشت میں بہتری کے اشارے
وزیراعظم نواز شریف کے تیسرے دور حکومت کے ابھی تقریباً 2 سال مکمل ہوئے ہیں لیکن موڈیز، بلومبرگ اور دیگر ملکی و غیر ملکی ادارے اس رائے کا اظہار کر رہے ہیں کہ ان 2 سال کے دوران پاکستان کی معیشت بہتری کی...
View Articleسیاست کے کھیل
خواجہ سعد رفیق کو نااہل قرار دینے کی خبر پندرہ گھنٹوں سے گونج رہی تھی۔ منگل کی صبح بھی وہی سوالات تھے کہ بے ضابطگی ہوئی ہے یا دھاندلی؟ سوشل میڈیا پر بھی خواجہ صاحب کی حمایت و مخالفت میں پیغامات کا تیز...
View Articleکہاں کا انصاف
یقیناً آپ نے گارلینڈ (ٹیکس) میں ہونے والی شوٹنگ کے بارے میں پڑھایا سنا ہوگا۔ کچھ دن پہلے وہیں (جہاں شوٹنگ ہوئی) ایک کارٹون ڈرائنگ مقابلہ ہو رہا تھا جہاں بہت سے لوگ اکٹھا تھے پھر وہاں دو دہشت گرد آگئے...
View Articleپاکستانی عوام کی آخری امید
ابھی سانحہ پشاور کے کمسن بچوں کے زخم تازہ تھے کہ کراچی میں سانحہ صفورا ہو گیا۔ پچھلے برس 16 دسمبر کو سانحہ پشاور ہوا اور تقریباً 5 مہینے پورے ہونے پر 13 مئی کو کراچی سانحہ ہوگیا۔ سانحہ پشاور کے بعد...
View Articleمیرٹ کا قتل (دوسرا اور آخری حصہ)
اس مرتبہ جنہیں ترقی کی سیڑھی کے اگلے زینے پر چڑھایا گیاان میں چند گروپ ہی قابل ذکر ہیں۔ سلیکشن بورڈ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کل 10گروپوں کے اعلیٰ افسران کو پروموٹ کیا گیا اور بدقسمتی سے جن...
View Articleیہ موم بتیاں کیا کہتی ہیں
کل پرسوں کے ایک اخبار میں شایع ہونے والی ایک سوگ بھری تصویر۔ جِھلملاتی موم بتیاں قطار اندر قطار۔ ذیل میں ایک مختصر جملہ۔ دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے اسماعیلی مظلوموں کی یاد میں۔ ایسی تصویر...
View Articleبے شک ہم ترقی کر رہے ہیں
ہمارا حکمران طبقہ اگر یہ کہتا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا ہے تو وہ غلط نہیں کہتا۔ ہمارے سالانہ بجٹ میں ترقیاتی کاموں پر اربوں روپے رکھے جاتے ہیں، قرضوں اور امداد کی شکل میں ترقی کے لیے بیرونی...
View Articleجناح کا پاکستان کہاں ہے؟
گئے بدھ کو جو کچھ ہوا وہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ وطن عزیز میں عقیدے کی بنیاد پر اجتماعی قتل، مخالف مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ، غیر مسلموں کی بستیوں کو تاراج کرنا، ان کی عبادت...
View Articleگوادر۔ چاہ بہار، بلوچستان۔ عراق، کراچی۔ بیروت
کاروباری اور معاشی مسابقت موجودہ دور کی سب سے تلخ حقیقت ہے۔ گزشتہ چند صدیوں سے جس طرح انسان نے دوسرے انسان کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے اس کی مثال انسانی تاریخ میں اس قدر کریہہ اور ظالمانہ نہیں...
View Article