اقتصادی راہداری منصوبہ،وزیر اعظم کی پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بدھ کو ایوان وزیراعظم اسلام آبادمیں پارلیمانی رہنماؤں کو اقتصادی راہداری کے حوالے سے بریفنگ کے لیے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی طاقتیں جو...
View Articleایکسپریس ایجوکیشن اینڈ کیریئر ایکسپو کا شاندار انعقاد
ایکسپریس میڈیا گروپ کے زیر اہتمام تیسری دو روزہ ’’ایکسپریس ایجوکیشن اینڈ کیریئر ایکسپو 2015‘‘ گزشتہ روز شاندار انداز میں اختتام پذیر ہو گئی۔ اس ایکسپو کا آغاز بدھ کوپاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر اسلام آباد...
View Articleہمارا نوجوان ناکامی سے دو چار کیوں؟
ہم قدیم کہانیوں میں پڑھتے ہیں کہ زمین میں مختلف مقامات پر خزانے دفن ہیں اور ہر خزانے کا محافظ ایک اژدھا ہے اور جب تک ہم اس اژدھے پر غالب نہ آجائیں ہم اس خزانے تک پہنچ نہیں سکتے۔ اس کہانی کو بہت سے لوگ...
View Articleحلیماں ، علم کاچراغ
معاشروں میں اقدار کا سلسلہ آج تک ختم نہیں ہوا۔چاہے ترقی یافتہ معاشرہ ہو یا ترقی پذیر ہر معاشرے میں ہر ملک میں یہ فرق موجود ہے اور اسے تسلیم بھی کیا جاتا ہے اور معاشرے کے سرکردہ اسے قائم کرنے پر ہمیشہ...
View Articleاسلحے سے پاک یا پُر کراچی
کراچی جو کبھی امن و آشتی کا گہوارہ تھا، اب اس کے در و دیوار سے خون ٹپک رہا ہے۔ کوئی بھی شہر یا بستی اپنے مکینوں کے رویے سے جانی یا پہچانی جاتی ہے، مگر گزرتے وقت کے ساتھ یہاں ہر قسم کی بربریت کا تماشا...
View Articleجیم خانے سے جوہر ٹائون تک
اصغر ندیم سید۔ مولد دنیائے ادب۔ شاعری گھٹی میں پڑی تھی۔ جلدی ہی پَر پُرزے نکالے اور نظمیں لکھ کر شاعری کے قارئین کو فوراً سے پیش تر متوجہ کر لیا۔ میڈیا میں یہ سوچ کر قدم رکھا تھا کہ ع سیر کے واسطے...
View Articleعدالتوں کا امراء کی طرف جھکاؤ
قانون کی پابندی کرنے والے شہری کی حیثیت سے مجھے بھارت کی عدالت پر اعتماد ہے کہ وہ میرے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا مداوا کر دے گی۔ مجھے اس حوالے سے کبھی دھوکا نہیں ہوا سوائے ایمرجنسی کے نفاذ کے جب مجھے...
View Articleایک عبوری مرحلہ
68 سال سے پاکستانی عوام جس جمہوریت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں، اس جمہوریت نے عوام میں ایک شدید بے چینی اور اضطراب تو پیدا کر دیا ہے لیکن اس شکنجے سے نکلنے کے لیے جس اجتماعی طاقت کی ضرورت ہے، عوام اس سے...
View Articleآثار تو کچھ کچھ نظر آتے ہیں کہ آخر
جرم، قتل و غارت، بھتہ خوری، اغوا، جنسی تشدد، مذہبی منافرت، نسلی خونریزی، یہ سب دنیا میں آباد بڑے بڑے شہروں کے المیے ہیں۔ انسانی تاریخ ایسے شہروں کی داستانوں سے بھری ہوئی ہے جو اپنے علاقوں میں جرائم کا...
View Articleمعمولی سی توجہ
میلان کی ایکسپو اور بریشیا کی پاکستانی کمیونٹی یہ دونوں ہمیشہ میری یادوں کا حصہ رہیں گی، دنیا میں پانچ سال بعد ’’ورلڈ ایکسپو‘‘ ہوتی ہے، دنیا کے 165 ممالک ایکسپو کے لیے باقاعدہ ووٹ دیتے ہیں، ملک کا...
View Articleکراچی کیا تھا، کیا ہوگیا!!
یہ معمول کا ایک دن تھا۔ روزمرہ کے کام کاج کے لیے بس میں سوار مردوزن کریم آباد کے لیے روانہ ہوئے، لیکن صفورا چورنگی کے نزدیک ان کا موت سے آمنا سامنا ہوگیا۔ ڈیڑھ دو کروڑ کی آبادی والے شہر میں یہ آمنا...
View Articleپولیس! ایک اہم ادارہ
ہمیشہ مضبوط ادارے ہی ایک مضبوط اور خوشحال ملک بناتے ہیں اور ملک میں بسنے والے، رہنے والے اپنے شب و روز کی محنت اور ایمانداری سے مضبوط اداروں کی بنیادیں رکھتے ہیں اور ایک مضبوط لائحہ عمل بناتے ہیں تاکہ...
View Articleشہرکی فصیلوں پر دیوکا جو سایہ ہے
کس طرح رقم کروں اورکیا رقم کروں، خون ہونے والوں پر لکھوں یا خون کرنے والوں پر، قاتل کون ہے، مقتول کون ہے کچھ سمجھ نہیں آتا۔ سب چہرے ایک جیسے ہیں، سب کے ماتھے پہ جیسے قتل سجا ہو اور سب کے چہرے جیسے مرنے...
View Articleغربت کا شاخسانہ
صحافت کے شعبے سے وابستہ ہوئے مجھے کچھ ہی مہینے ہوئے تھے، ایک ہفت روزہ اخبار میں بطور رپورٹر کے چونکا دینے والی خبروں کی تلاش میں سرگرداں رہنا میرا معمول تھا۔ اسی سرکردگی میں مجھے ایک خبر ایسی ملی کہ جس...
View Articleایک مفت مشورہ
شاید یہ عمر ہی کا تقاضا ہو گا کہ ان دنوں ہمارے خیالات کچھ ’’نیک‘‘ ہو رہے ہیں یا شاید اتنا عرصہ برے خیالات‘ برے ارادے اور بری نیت رکھ کر کچھ نہیں کر پائے تو چلو یہ دوسرا آپشن آزما لیتے ہیں، نیکی کا سب...
View Articleغیرمحفوظ شہری
دنیامیں پانچ ایسے بدقسمت ممالک ہیں جن میں دہشت گردی کے82فیصدواقعات پیش آتے ہیں۔گلوبل دہشت گردی کے انڈکس(Global Terrorism Index)کے اعتبارسے پاکستان ان میں تقریباًسرِفہرست ہے۔اس منفی فہرست میں...
View Articleپانی پر فسادات کا خطرہ
نارتھ کراچی کی رہائشی فاطمہ کے بھائی انتقال کر گئے۔ ان کے گھر میں پانی نہیں تھا۔ فاطمہ اپنے بھائی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ لے کر نارتھ کراچی کے ہائیڈرنٹ اسٹیشن پہنچی، جہاں ایک طویل قطار ان کی منتظر تھی۔ کراچی...
View Articleونگز
سیاسی ونگز کی اصطلاح نئی نہیں ہے بلکہ یہ اصطلاح پاکستان میں سیاسی جماعت کے قیام کے ساتھ ہی متعارف ہوئی تھی۔ بیسویں صدی کے ابتدائی دوسرے نصف میں سیاست صرف دو حصوں میں بٹی ہوئی تھی ایک حصہ دایاں بازو...
View Articleچند لوگ اور ان کے کرتوت
نویں تا تیرہویں صدی کے چار سو برس منطقی علوم میں مسلمانوں کی فتوحات کا سنہری دور کہلاتے ہیں۔ دسویں صدی کے آغاز سے بارہویں صدی کے خاتمے سے ذرا پہلے تک فاطمی سلطنت تیونس تا یمن اور یمن تا شام پھیلی ہوئی...
View Articleپرانا بھارت نیا پاکستان اور بدلتے حالات
گزشتہ چند دن سخت اضطراب میں گزرے۔ دو بڑے بہت بڑے حادثے ہو گئے۔ ایک حادثے کی وجہ طیارے کی فنی خرابی قرار دی گئی جس میں میرے جیسے ایک غیر فنی شخص کو کلام ہے دوسرا حادثہ سیدھا سادا دہشت گردی کا تھا۔ دونوں...
View Article