Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

مسلم لیگی جماعتوں کا مجوزہ اتحاد

پچھلے دنوں مسلم لیگ (ق) اور فنکشنل لیگ کے کچھ لوگوں نے کراچی میں پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل پرویز مشرف کے در پہ حاضری دیتے ہوئے تمام مسلم لیگی گروپوں کو یکجا کرنے کی اپنی خواہشوں اور ارادوں کا...

View Article


کیا ہے یہ دنیا؟

وہ آفیسر نہایت سخت مزاج تھا۔ شوہر تھا تو نہ پیار کرنے والا اور نہ خیال رکھنے والا۔ باپ تھا جسے بچے دیکھ کر خوفزدہ ہو جاتے۔ دفتر کا اسٹاف اپنے صاحب سے سخت نالاں تھا۔ یہ ایوب دور کی بات ہے جب لوگوں کے...

View Article


جنے لاہور نہیں ویکھیا او جمیا ہی نہیں (آخری حصہ)

اب فلم اسٹوڈیوز میرے لیے ایک گھر جیسے بن گئے تھے ۔ میں اداکاری کرنے کے شوق کو بھلا بیٹھا تھا اور اسٹوڈیوز کی زندگی اور رونقوں میں کھو گیا تھا۔ میں نے وہاں دیکھا کہ جو بڑے اداکار یا اداکارائیں تھیں ان...

View Article

انتہا پسندی کا بڑھتا ہوا رجحان کیوں؟

آج سے دو سال پہلے کی بات ہے میں جس علاقے میں رہائش پذیر ہوں اس علاقے میں ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا، اس تنظیم کا تعلق ایک مسلکی گروہ سے تھا۔ میں عموماً جلسے جلوس کی سرگرمیوں...

View Article

ہماری آزادی کی حفاظت

بھارتی وزیر داخلہ سشما سوراج نے اقتصادی راہداری کو ناقابل قبول قرار دیا ہے جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکی۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مستونگ کے قتل عام کے بعد جو...

View Article


عجیب و غریب بھائیوں کی غریب و عجیب کہانی

پیارے بچو اور بچوں کے اچھو، یہ کہانی بہت پرانی دادی یا نانی کی تو نہیں ہے لیکن پھر بھی کہانی ہے ہم نے سنانی ہے اور آپ نے ہماری زبانی سننی ہے، راوی کے ساتھ چناب ،سندھ، کابل اور ستلج بیاس متفقہ طور پر...

View Article

الزامات نہیں، اقدامات کی ضرورت ہے

بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی بلدیاتی انتخابات ہوگئے۔ اس موقعے پر جہاں ایک طرف صوبہ دہشت گردی سے محفوظ رہا۔ وہیں دوسری طرف ان انتخابات میں وہی خرابیاں، خامیاں اور کمزوریاں نظر آئیں ، جو...

View Article

جعلی کاروبار

پچھلے دو تین ہفتوں سے ہمارے میڈیا کا مرکزی موضوع ایگزیکٹ اسکینڈل رہا ہے، ویسے تو ہماری تاریخ اسکینڈلوں سے بھری ہوئی ہے لیکن جو ’’شہرت‘‘ ایگزیکٹ اسکینڈل کو حاصل ہوئی، اس کی مثال نہیں مل سکتی۔ اس اسکینڈل...

View Article


قاتل کتے گمنام مالک اور معصوم بچے

میری سرزمین پاکستان کی ایک مختصر سی کہانی۔ بچوں کے قاتل کتے بھی پاکستانی تھے ان کتوں کے مالک بھی پاکستانی تھے ان کے سدھائے ہوئے کتوں کے شکار بھی پاکستانی تھے اور اس ظالمانہ اور سنگدلانہ واردات کا...

View Article


کاٹتے پہلے ہیں، گنتے بعد میں ہیں

آپ نے اردو پوائنٹ کا نام یقینا سنا ہو گا، یہ پاکستان کی پرانی اور بڑی نیوز ویب سائیٹ ہے، یہ سائیٹ لاہور کے نوجوان علی چوہدری نے پندرہ سال قبل بنائی، علی چوہدری اس زمانے میں دن کے وقت نوکری کرتے تھے اور...

View Article

تحقیق و جستجو اور سائنس

’’تحقیق‘‘ کا لفظ بنیادی طور پر کسی موجودہ یا نئے مسئلے کو حل کرنے کے لیے حقائق کے حصول کی جستجو کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے بغیر ایجادات و اختراعات، بازیافت ودریافت کا عمل کسی بھی طرح بہ حسن...

View Article

حقائق کو جھٹلانے کی ناکام کوشش

سابق صدر پرویز مشرف نے چند دن قبل کارگل کی جنگ سے متعلق ایک بیان دیا تھا جس میں دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے کارگل میں بھارت کو گلے سے پکڑ لیا تھا، یعنی وہ فوجی اہمیت کی حامل اہم ترین ٹائیگر ہلز (پہاڑی)...

View Article

معاملے کو انجام تک پہنچنا چاہیے

گزشتہ سولہ سترہ دن سے تقریباً تمام اخبارات ایگزیکٹ اسکینڈل سے بھرے ہوئے ہیں، دو ہفتے تو شہ سرخی سے ایک کالمی خبر تک اسی سے متعلق تھی، اب ذرا اس شدت میں کمی آئی اور یہ کوئی نئی بات بھی نہیں ہمارے یہاں...

View Article


زبانِ فرنگیانہ اور ہمارا معیار تعلیم

یہ لاہور ہے۔ایک زمانہ تھا جب فرنگیانہ تعلیم کی بجائے دیسی تعلیم کا رواج تھا۔ تعلیم سستی تھی ۔ اساتذہ کرام اپنے تعلیمی میدان میں نہ صرف قابلیت کا وزن رکھتے تھے بلکہ تدریسی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ایماندار...

View Article

راہداری پر بھارت کا اعتراض

چینی صدر آئے اور چلے بھی گئے، جن معاہدوں پر دستخط ہونے تھے وہ ہو بھی گئے اور بڑی آسانی سے یہ آبی رہگزر چین کی دسترس میں آ گئی، ایک وقت ایسا تھا جب سابق سوویت یونین کے متعلق یہ مشہور تھا کہ وہ...

View Article


دنیا ابھی دردمندوں سے خالی نہیں ہوئی ہے

کسی بھلے شاعر نے کیا خوب کہا ہے اور کتنا صحیح کہا ہے کہ؎ جن کے رتبے ہیں سوا ان کی سوا مشکل ہے آئے دن ہم دیکھتے ہیں کہ جب بھی قوم و ملک پر کوئی نازک گھڑی آتی ہے سب سے پہلے ہماری نظریں سوا رتبے والوں...

View Article

کاٹھ کا گھوڑا

باوقار اداروں کے سربراہ عمومی طور پر جھنجھلاہٹ کا اظہار نہیں کرتے کیونکہ اس طرح یہ موقر ادارے، حرف گیری کی زد میں آ سکتے ہیں۔ اس وقت ہم صدارت کے ادارے کی بات کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اگر ان سے کوئی...

View Article


خیبر پختونخوا ایک قدم آگے

خیبرپختونخوا میں آخر بلدیاتی انتخابات ہو ہی گئے۔ ہماری روایات کے مطابق دھاندلی کے الزامات بھی لگے اور خون خرابہ بھی ہوا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ انتظامی اور مالیاتی اختیارات کو نچلی سطح تک لے جانے کی راہ...

View Article

بلوچستان؛ بہت کچھ جاننا ضروری ہے

سبّی شہر سے جو راستہ مری قبائل کے ہیڈ کوارٹر کاہان کی طرف جاتا ہے، اس پر چند کلومیٹر کے بعد میدانی علاقہ ختم ہو جاتا ہے اور اونچے نیچے پہاڑ آ جاتے ہیں۔ ان پہاڑوں کے دامن میں سیلاچی قبیلے کا مسکن تلّی...

View Article

آپ بھی میٹرو شروع کریں

آپ ہندوستان میں انگریزوں کی تاریخ ملاحظہ کیجیے، پر تگالی 1434ء میں انڈیا آئے، ہالینڈ کے تاجروں نے 1605ء میں ہندوستان میں قدم رکھا اور برطانوی تاجروں نے 1612ء میں یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا دفتر...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>