عالِم کی موت، عالَم کی موت
یہ حدیث تو خاصی مشہور ہے کہ حصول علم کے لیے اگر چین جانا پڑے تو چلے جاؤ، یہ بات تو آنحضرتؐ نے اس وقت کی جب عرب دنیا نئی نئی اسلام سے واقف ہوئی تھی، یعنی علم کے لیے حدود و قیود کی ضرورت نہیں جہاں بھی...
View Articleشاہ جی! اس دن عید مبارک ہو سی جس دن فیر ملاں گے
خاصے دنوں سے شاہ جی کی یاد میں کچھ لکھنے کا ارادہ باندھ رہا ہوں لیکن درمیان میں کچھ ایسے معاملات آ گئے کہ یہ کام التوا میں پڑ گیا۔ شاہ جی 6 مئی 2013ء کو اس دنیا سے چلے گئے‘ ان کے انتقال سے دو روز قبل...
View Articleپاکستان کا مطلب کیا؟
ہاں بھئی ہن دس رب کول اے کہ گھسن ؟ یہ جملہ میں نے آج سے تقریباً 25/30برس پہلے ویگن میں سفر کرتے ہوئے سنا ۔ اپنی کسی بات کے اختتام پر یہ جملہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا کہ جب کہ دوسرے آدمی نے جواب میں...
View Articleمٹی پر حکمرانی بے معنی ہے
ہنگری کی حکایت ہے کہ ایک دفعہ جپسی ایک سرائے میں داخل ہوا۔ اور اس نے اپنی سارنگی پر اس قدر دل گیر ، غم ناک اور بے حد مو ثر گیت سنایا کہ گھاس اور جھاڑیوں کے پتے شبنم سے تر ہوگئے جیسے کہ وہ آنسو بہار ہے...
View Articleدامن کو ذرا دیکھ ذرا…
گزشتہ کئی ماہ سے انتخابات کا چرچا رہا۔ ہر لکھنے والا اپنے اپنے زاویے اور انداز سے انتخابی مہم، متوقع نتائج، انتخابات کی شفافیت، الیکشن کمیشن کا کردار، سیاسی جماعتوں کی کارکردگی و ذمے داری اور ووٹرز کو...
View Articleنیا پاکستان اور عوام
پاکستان میں دھرنوں کی سیاست کوئی زیادہ نئی نہیں، ماضی میں بھی مختلف جماعتیں عوامی شاہراہوں پر دھرنے دیتی رہی ہیں۔ دور حاضر میں طاہرالقادری کے بعد تحریک انصاف کے کراچی میں دھرنے اس لحاظ سے کامیاب رہے کہ...
View Articleزمانہ قبل ازعمران!
کیا پاکستان میں عمران خان کا دور شروع ہوچکا ہے؟ 2013کے انتخابات میں ووٹوں کے لحاظ سے تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی قرار پاچکی ہے، کیا یہ اعزاز اس سے قبل کے دور کو ’’زمانہ قبل از عمران‘‘قرار دے گا؟کیا...
View Articleتحریک انصاف کی کامیابی
عمران خان کی تحریک انصاف نے گیارہ مئی کے الیکشن میں ملک بھر سے 76 لاکھ سے زیادہ ووٹ اور قومی اسمبلی کی اٹھائیس نشستیں جیت کر قومی سیاست میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ان ووٹوں کی اہمیت کا اندازہ اس بات...
View Articleحکومت نئی، مسائل پرانے…
نومنتخب حکمران جن حالات میں عنان اقتدار سنبھالنے جارہے ہیں وہ بہت زیادہ خوشگوار نہیں ہیں۔ ملک کو مختلف النوع کے سنگین بحران اور چیلنجز درپیش ہیں۔ ان میں توانائی کا بدترین بحران، امن وامان کی تشویشناک...
View Articleریٹرننگ افسروں سے صدر کا گلہ
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر مجھے ان عام انتخابات کی طرح کے ریٹرننگ افسر مل گئے تو دوبارہ صدارتی انتخابات لڑوں گا اور اب مسلم لیگ (ن) کی حکومت بننے کے بعد اپنی مدت پوری کروں گا اور استعفیٰ نہیں...
View Articleسب کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش
ہم اور ہماری طرح سوچنے والے ایک عرصے سے جمہوریت کی مالا جپنے والوں اور حکمرانوں کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں کہ جمہوریت کا مطلب عوام کی خدمت، عوام کے مسائل کو حل کرنا، عوام کی بدتر زندگی میں...
View Articleاے این پی اور درون و بیرون
وہی ہوا جس کا ڈر تھا، اے این پی کے ایک اجلاس میں وہی کچھ کہا گیا جس کی توقع تھی کہ ’’ہمارا مینڈیٹ دہشت گردی سے چھینا گیا، ہمارے خلاف سازش ہوئی ہے، ہمیں جان بوجھ کر ہرایا گیا، بلکہ اس میں بیرونی ہاتھ کا...
View Articleپاکستان کا بدلتا ہوا منظر نامہ
پاکستان بدلے نہ بدلے مستقبل کے حکمرانوں کو اپنا آپ، اپنی سوچ اور طرز عمل بدلنا ہو گا۔ وہ دن گزر گئے جب حکومتیں وقتی جذبات کے تحت چلائی جاتی تھیں۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ ہم سب کو بدلنا ہو گا۔ حکمرانوں کو،...
View Articleسرمایہ داری کی حقیقی شکل
بورژوا دانشور حضرات کہتے ہیں کہ ’’یہی تو ہے جمہوریت کی خوبی، شکست کو تسلیم کرتی ہے اور جہاں اعتراض ہے وہاں اپنے جمہوری حق کو استعمال بھی کیا جاتا ہے‘‘۔ ن اور ق لیگ کا ایسا جھگڑا چل رہا ہے جیسا کہ ایک...
View Articleسنجے دت کی سزا، آسمان کس پر ٹوٹا؟
بھارت کی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار سنجے دت ساڑھے تین برس کی سزا پوری کرنے کے لیے جیل پہنچادیے گئے۔ جیل میں ان کو وہی کھانا ملے گا جو عام قیدیوں کو مہیا کیا جاتا ہے اور ان سے مشقت بھی لی جائے گی۔ بھارتی...
View Articleانسان کی بشری کمزوریاں اور نفسیات (پہلا حصہ)
انسان پر اپنے اردگرد کے ماحول کے اثرات کس طرح پڑتے ہیں اور جس رنگ میں انسان جاتا ہے وہی رنگ اس پر چڑھ جاتا ہے اس کی بہت ساری مثالیں موجود ہیں جب انسان مشکل حالات سے پرسکون حالات میں اور پریشان کن حالات...
View Articleتوانائی کا بحران نئی حکومت کا کڑا امتحان
ایک طرف دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے تو دوسری طرف بجلی کی لامتناہی اور بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ عروس البلاد کراچی میں بجلی کی دس دس گھنٹے طویل...
View Articleکراچی کے عوام کی حب الوطنی
میرے وطن میں ایک عجیب سی فضا ہے، یہاں مفروضوں پر یقین کرکے سچائی کو پس پشت ڈالا جاتا ہے، اب ذرا اس پر ہی غور فرما لیجیے، انتخابات شروع ہونے سے قبل ان کے انعقاد کے ملتوی ہونے کی خبریں متعدد مرتبہ سامنے...
View Articleپاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر… (آخری حصہ)
26 اپریل 1995 کے قومی اخبارات میں ایک رپورٹ شایع ہوئی تھی، اس رپورٹ میں اقوام متحدہ اور ورلڈ بینک کے چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر بشیر اے ملک نے انکشاف کیا کہ مستقبل میں پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا...
View Articleپاک چین تجارت کو فروغ
چین کے نو منتخب وزیراعظم لی کی چیانگ اپنے پہلے غیرملکی دورے پر بھارت پہنچے۔ بھارت چین تعلقات تنازعات کے باوجود گزشتہ ربع صدی سے آگے کی سمت گامزن ہے۔ چینی وزیراعظم نے دورہ بھارت کے موقع پر 8 معاہدوں پر...
View Article