Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

ٹھنڈے ٹھار عوام اور متوقع حکمران

عام انتخابات کے بعد ایسا لگتا ہے کہ عوام کا کچھ کر گزرنے کا جنون ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ اب ملک پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا راج ہے۔ عمران خان دھاندلی دھاندلی پکار رہے ہیں‘ مولانا فضل الرحمن خیبر پختونخوا میں اپنا...

View Article


’ سب گول مال ہے‘

’’ہیرا پھیری‘‘ مشہور مزاحیہ فلم ہے۔ فلم کیا ہے، ایک کامیڈی سرکس ہے۔ تین کردار ہیں، راجو، شیام اور بابو بھیا۔ راجو اور شیام بات بات پر ایک دوسرے سے لڑتے  ہیں، لیکن پھر مطلب کی بات پر اکٹھے بھی ہو جاتے...

View Article


صحافت کا بادشاہ چلا گیا

نیوز روم کو جوائن کیے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے تھے کہ ایک خبر مجھے دی گئی اور کہا گیا اسے لیڈ بنا دو۔ ابھی ڈبل کالم سرخی بنانے کے لیے موزوں الفاظ مشکل سے ملتے تھے اور 5 کالم لیڈ بنانے کی ہدایت مل گئی۔...

View Article

اصلاحِ احوال کا ایک سنہری موقع

تمام شکوک و شبہات ، وسوسوں اور خدشات کے برعکس اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے وطنِ عزیز میں ایک کامیاب اور پُر امن الیکشن اختتام پذیر ہوئے، اور ایک بہتر حکومت کے قیام کی شروعات ہوگئی۔ ملک کے اندر جس...

View Article

موزے موزے پر لکھا ہے

پاکستان میں حالات خراب ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے… ہم پر بار بار پابندیاں لگا دی جاتی ہیں، یہ بھی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن جو نیا ہے وہ یہ کہ ’’لگتاہے حکومت عوام کی کھال کھینچ لے گی‘‘ میں کچھ بدلائو...

View Article


ووٹ کا حساب

ہر شخص کہہ رہا تھا کہ الیکشن نہیں ہوں گے، مگر سارے اندازے، سارے ستارے غلط نکلے۔ ساری دانشوریاں دھری کی دھری رہ گئیں اور الیکشن ہوگئے۔ دل تو میرا بھی گھبراتا تھا، مگر میں اس گھبراہٹ کے باوجود الیکشن ہی...

View Article

طالبان سے بامقصد مذاکرات

قیام امن کے لیے طالبان سے مذاکرات نہایت اہم ہیں۔ یہ بات خوش آیند ہے کہ ملک کے متوقع نئے وزیراعظم میاں نوازشریف نے طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت کا آغاز کردیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ قبل بھی جمیعت...

View Article

کراچی کی دوسری بشریٰ زیدی؟

یہ 15 اپریل 1985 کی ایک روشن  صبح تھی، 8 بجنے والے تھے، اس دن کراچی کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ہونا تھا، دو بہنیں نجمہ زیدی اور بشریٰ زیدی، نواب صدیق علی خان روڈ عبورکرکے سرسید کالج کی جانب جارہی تھیں، یہ...

View Article


شام کا بحران، فلسطینی مزاحمت کے لیے خطرہ

انبیاء علیہم السلام کی سر زمین فلسطین گزشتہ پینسٹھ برس سے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے تسلط میں ہے، غاصب اسرائیل جو کہ 15مئی 1948ء کو برطانوی سامراج کی سازشوں کے نتیجے میں وجود میں آیا۔اسرائیل اپنے...

View Article


ایم کیو ایم کی سیاسی مشکلات…

سیاست میں ہر چیز ممکن ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی وہ ممکن چیز اتنی مشکل ہوتی ہے کہ اس کا کرنا یا نہ کرنا ناممکن نظر آتا ہے۔ ایم کیو ایم تقریباً تمام حکومتوں کا حصہ رہی ہے، نہ چاہتے ہوئے بھی اسے حکومت کا حصہ...

View Article

کون ذمے دار ہے؟

ستمبر2011ء میں فیصل آباد کے ایک نجی اسکول کا ٹرپ کلرکہار کی سیر کے بعد واپس آ رہا تھا۔ بس خراب تھی مگر پیسے کمانا کسی بھی دوسری ذمے داری سے زیادہ اہم ہے، یہ بس اُلٹ گئی، 72 بچے اور دو ٹیچر اللہ کو...

View Article

گڈگورننس اور ڈلیور

وہماری زمینی اور صنعتی اشرافیہ اور اس کے اتحادی 65سال سے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط رکھنے میں اس لیے کامیاب رہے ہیں کہ ان کے ہاتھوں میں وہ گیدڑ سنگھی ہے جس کا نام ہے انتخابات۔ اگرچہ ان کی آپس کی لڑائی...

View Article

سنہری مسرت کا دن

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کے دولخت ہونے کے تقریباً28برس بعد،28مئی1998ء کو پاکستان کو پہلی حقیقی اور قومی خوشی ملی۔اُس روز وزیرِاعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان نے بلوچستان کے چاغی کے پہاڑوں میں...

View Article


شام، دور حاضر کا سب سے بڑا مقتل

’’اسے چھوڑ دو۔۔۔ مارنا ہے تو مجھے ماردو، میرے جسم کی بوٹی بوٹی کردو، مگر یہ ظلم مت کرو۔ دیکھو، میرے بچوں کا کیا قصور ہے۔ یہ تو معصوم ہیں۔۔۔ ارے سن رہے ہو۔۔۔ کوئی ہے، اے اﷲ! تیرے پیارے نبیؐ کی اُمت پر...

View Article

نظام بدلنا چاہیے

تاش کا کھیل ہو یا شطرنج، ان کے کارڈز اور مہرے آگے پیچھے ضرور ہوتے ہیں اور کسی ایک فریق کو شکست بھی ہوتی ہے لیکن تاش کے پتے 52 ہی رہ جاتے ہیں اور مہرے بھی، 32 مہرے اور چھوٹے کارڈز پٹ جاتے ہیں لیکن اگلی...

View Article


پاکستان کی خارجہ پالیسی اور نواز شریف کا کردار

نواز شریف نے اپنی انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں ایک انڈین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی کا خلاصہ پیش کردیا تھا۔ بلاشبہ اس کا ایک مقصد بیرونی مقتدر قوتوں کو یہ باور کرانا بھی تھا کہ...

View Article

مارکس ایک جدوجہد کا نام

یورپ نے انیسویں صدی میں دو عظیم شخصیتیں پیدا کیں، ایک چارلس ڈارون دوسرے کارل مارکس۔ ڈارون نے قدرتی انتخاب اور بقائے اصلح کا قانون دریافت کیا اور مارکس نے انسانی تاریخ کے ارتقاء کا قانون۔ جہاں ڈارون کی...

View Article


وہ نواز شریف جسے میں جانتا ہوں

سب سے پہلے میں میاں نوازشریف کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کے لیے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہم سب دعا گو ہیں کہ موجودہ متفقہ سیاسی ماحول میں میاں نواز شریف کی قیادت پاکستان کو عالمی سطح پر...

View Article

اہل سندھ کے دل جیتنے کا لمحہ

الیکشن 2013 ہوچکے اس میں جو کچھ بھی ہوا سو ہوا، اب سب سیاسی پارٹیوں کو سر جوڑکر ملک اور عوام کے اہم ترین مسائل کی طرف دھیان دینا چاہیے، خاص طور پربلوچستان اور سندھ میں۔ سندھ کے اندر پی پی پی اور متحدہ...

View Article

خفیہ رقوم: ہم پھر ’’رہ‘‘ گئے!

گزشتہ دنوں ایک عدالتی حکم کے نتیجے میں وزارت اطلاعات کی طرف سے ایک فہرست جاری کی گئی، جس میں مبینہ طور پر خفیہ رقوم سے استفادہ کرنے والے صحافیوں کی ذکر موجود تھا۔اس سے قطعہ نظر کہ اس میں کتنی صداقت ہے...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live