جو ہونے جارہا ہے، وہ ٹالا نہیں جاسکتا
جنرل راحیل شریف کے بطور آرمی چیف انتخاب کے فوری بعد جو کالم میں نے لکھا اس میں یہ دعویٰ کرنے کی جسارت کر بیٹھا کہ ان کی تعیناتی میں ایک گہرا پیغام مضمر ہے۔ میرے چند پڑھنے والے اس بات پر بہت ناراض ہوئے...
View Articleکراچی: موت کے سائے
کراچی پر موت کے سائے گہرے ہو گئے۔ شہر میں ایک دن میں ٹارگٹ کلنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 سے بڑھ گئی۔ قتل ہونے والوں میں علما کرام، طالب علم، شہری، پولیس والے اور غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ تمام...
View Articleعدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا جائے
پاکستان دنیا میں دہشت گردوں کے اڈے کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے اور ہم پاکستان کو اسلام کے قلعے کا نام دے کر فخر کر رہے ہیں۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہمارا مذہب امن اور محبت کا مذہب ہے اور ہمارا عمل ہمارے اس...
View Articleڈراؤنے ڈرون سے ڈرنا کیا
ڈرون حملوں کا موضوع آج کل سب سے زیادہ بیسٹ سیلر اور ہارٹ فیورٹ ہے اس لئے اگر ہم بھی اس پر اپنی دو چار ’’سواریاں‘‘ چڑھائیں تو مضائقہ کیا ہے آخر ہم بھی اس دیش کے باسی ہیں جس دیش میں ڈرون حملے اڑتے اور...
View Articleقلم کی حرمت
حضرت صالح علیہ السلام کو قوم ثمود کی طرف رسول بناکر بھیجا گیا تھا۔ یہ قوم مدین اور شام کے درمیانی علاقے میں آباد ہوئی تھی، یہ بہت باصلاحیت قوم تھی، پہاڑوں کو تراش کر گھر بناکر رہتی تھی اور زمین پر بھی...
View Articleنئے سپہ سالار کو خوش آمدید!
عزیز ہم وطنوں کو نیا سپہ سالار مبارک! خوش آمدید جنرل راحیل شریف! اس حسن انتخاب کے بعد ان تمام قیاس آرائیوں نے دم توڑ دیا جو ایک طویل عرصے سے جاری تھیں۔ معاملہ یہ تھا کہ جتنے منہ اتنی باتیں۔ ہر تجزیہ...
View Articleحق اور سچ پر ایک بار پھر سے حملہ
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلماں بھی ہو؟ حضرت علامہ اقبال کا یہ شعر آج کے دور حاضر پر پورا اترتا ہے۔ آج ہر شخص دوسرے کو کافر کہتا نظر آتا ہے۔ کافر کون ہے اور...
View Articleعلاقائی امن…
موجودہ حکومت کے سامنے دم توڑتی معیشت اور دہشت گردی کی وجہ سے خوفناک حد تک امن و امان کی خراب صورتحال سب سے اہم چیلنج ہے۔ معیشت کی ابتری اور امن و امان کی خرابی کی بڑی وجہ دور آمریت میں اختیار کی گئی...
View Articleآپ کے پانچ لاکھ نکلے ہیں!!…
ابھی گھر سے قدم نکالا ہی تھا کہ بیگم کی آواز نے قدم جکڑلیے۔ ’’سنیے…‘‘ ’’اف… یہ عورتیں! گھنٹوں ان کی باتیں سنتے رہو، مگر گھر سے نکلتے نکلتے بھی انھیں ضرور کچھ یاد آجاتا ہے۔‘‘ ہم زیر لب بڑبڑاتے واپس...
View Article365/B اغوا برائے زیادتی کا قانون…
قانون اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ معاشرے میں پیدا ہونے والے بگاڑ کو درست رکھا جاسکے۔ اس لیے قانون کی عملداری، قانون کی رٹ اور قانون کے ہاتھ لمبے سے مماثلت دی جاتی ہے۔ معاشرے میں جنسی انحطاط کے اسباب و...
View Articleکراچی کا ادبی میلہ
ہر سال کی طرح اس سال بھی آرٹس کونسل کے منتظمین نے چھٹی عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کا اعزاز حاصل کرلیا اور صدر آرٹس کونسل احمد شاہ کی کاوشیں اور محنتیں رنگ لائیں۔ یقیناً اس قدر بڑے پیمانے پر ملکوں...
View Articleسماجی انتشار اور ہم
سماج میں پھوٹ پڑنے والے انتشار کو واضح فکری سمت مل جائے تو انتشار، انقلاب میں بدل جاتا ہے، وگرنہ یہ خانہ جنگی کی صورت اختیار کرلیتا ہے، جس کے نتیجے میں سماجی ڈھانچہ ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے۔لیکن اس فکری سمت کا...
View ArticleBLACK
سیانے کہتے ہیں کالے رنگ پر کوئی دوسرا رنگ نہیں چڑھا کرتا۔افریقہ سے دریافت ہونے والے انسانی ہڈیوں کے پتھر تقریبا سترلاکھ سال پرانے ہیں۔کالوں کے اس دیس میں ابدی غلامی، ظلم اور بربریت کے مظالم سہنے کی ایک...
View Articleرنگ میں بھنگ…
آج کل ہر طرف قیمے کی بہار ہے کبھی دال قیمہ تو کبھی بڑا اور چھوٹا قیمہ۔ ہمارے ایک بزرگ تو بڑا اور چھوٹا قیمہ کے فرق میں اکثر دھوکہ کھا گئے اور بڑا قیمہ کھانے کے چکر میں وزیراعظم کی بات کو نہ سمجھے اور...
View Articleذہنی انتشار اور ارتکاز توجہ
پاکستان کے جو حالات ہیں ان میں کسی بھی شخص کا ذہنی انتشار میں مبتلا ہوجانا کوئی تعجب خیز امر نہیں، خاص کر کراچی میں رہنے والے تو طرح طرح کے وسوسوں میں گھرے پریشاں خیالی کا شکار رہتے ہیں۔ اس شہر بے اماں...
View Articleالوداع اور خوش آمدید
کہتے ہیں کہ تقدیر اوردعائیں کسی کو نظر نہیں آتیں لیکن یہ دونوں چیزیں ناممکنات کو بھی ممکن اور یقینی بنادیتی ہیں اس کی تازہ مثال نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تعیناتی سے دی جاسکتی ہے جنھیں وزیر اعظم...
View Articleوزیراعظم کا گلگت بلتستان کا دورہ
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعہ کو پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے تحفظ پاکستان آرڈیننس نافذ کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت فرقہ...
View Articleلاہور میں دہشتگردی… فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سازش
لاہور میں دہشت گردی کی ایک واردات میں جماعت اہل سنت والجماعت پنجاب کے صدر مولانا حافظ شمس الرحمن معاویہ کوقتل کر دیا گیا۔ نامعلوم قاتل موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ کسی تنظیم نے ان کے قتل کی ذمے داری قبول...
View Articleمہلک بیماریوں کے سدباب کے لیے عالمی امداد
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے غریب اور پسماندہ ممالک کو وبائی بیماریوں کے سدباب کی خاطر آئندہ تین برسوں میں 12 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کی طرف سے اس مقصد کے لیے 15 ارب ڈالر کے...
View Articleڈرو اس وقت سے
شاید چار سال پرانی بات ہے، میرا ایک دوست یورپ سے اپنے والدین اور رشتہ داروں سے ملنے پاکستان آیا ہوا تھا۔ جب دوستوں کی باری آئی تو وہ میرے پاس بھی چلا آیا۔ ہمارے پاس ایسے دوستوں کو نہ کوئی دکھانے کی...
View Article