بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور میرا کردار مشعل راہ ہونا چاہیے۔ سیاسی قیادت متحد ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی کو ہمارا مل بیٹھنا اچھا نہ لگے۔ سابق صدر زرداری نے کہا کہ اب ہمیں...
View Articleشاعری اور حسب نسب
شاعر نے جس رنگ سے اپنا تعارف کرایا ہے اس سے ہم مرعوب بھی ہوئے اور محظوظ بھی۔ سمجھ لیجیے کہ شاعر اپنے قاری کو و نیز نقاد کو خبردار کر رہا ہے کہ میں ہوں شاعر ابن شاعر۔ رفعت اسلام صدیقی ولد خورشید...
View Articleسیاسی مقبولیت۔۔۔؟
ہمارے ملک میں سیاسی رہنماؤں کی مقبولیت جانچنے کا ایک پیمانہ جلسے جلوس ہیں جو رہنما یا سیاسی جماعت جتنا بڑا جلسہ کرتی ہے اسے اتنی ہی مقبول جماعت سمجھا جاتا ہے۔ ترقی یافتہ ملکوں میں سیاسی رہنماؤں اور...
View Articleپیسہ اور پیار
پارک میں ایک وکیل صاحب ملے تو ایک مقدمہ یاد آگیا۔ ہم لڑکے والے تھے اور وہ لڑکی والے، خلع کا مقدمہ ہمارے موکل کے خلاف داخل ہوا تھا۔ نکاح ہوچکا تھا لیکن رخصتی نہ ہوئی تھی۔ لڑکا چارٹرڈ اکائونٹنٹ بن رہا...
View Articleسیاسی مفاد کی محاذ آرائی
ملک بے شمارمسائل کا شکار ہے اور قومی مسائل میں کمی آنے کے کوئی آثار بھی نظر نہیں آرہے اور ساتھ ساتھ سیاسی مفاد کے لیے باہمی محاذ آرائی کم ہونے کی بجائے بڑھ ہی رہی ہے۔ موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کے 8...
View Articleنہ رہیں گی قتل گاہیں
اللہ کے نیک بندوں سے یہ دنیا کبھی خالی نہیں رہی، ان ہی نیک بندوں کے طفیل یہ دنیا آباد ہے۔کیسے کیسے عذاب اس دنیا پر نازل ہوئے۔ خود ہمارے ملک میں کیا ہورہا ہے ’’خونخواردرندے ہیں رقصاں‘‘ شراب کا نشہ چھٹ...
View Articleنجکاری یا بیکاری
بقول پروفیسر نوم چومسکی نجکاری کا مطلب ’’عوام کی دولت کو سرمایہ داروں کے حوالے کرنا‘‘ یہ الگ مسئلہ ہے کہ یہ دولت کس حد تک عوام کی ملکیت ہے۔ جس حد تک بھی ہو نجی ملکیت سے ہر صورت میں بہتر ہے۔ نجکاری کے...
View Articleقابل فخر تہذیب کے علمبردار…
اس دنیا میں موجود ایسی چند تہذیبوں میں سے ایک تہذیب وادیٔ سندھ کی تہذیب بھی ہے، اس تہذیب کی قدامت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ماہرین آثار قدیمہ نے برسوں کی عرق ریزی کے بعد چار وادیوں کو...
View Articleکشمیر…دنیا کا حسین ترین جیل خانہ…
اقوام متحدہ میں کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے قرارداد کو منظور ہوئے سات عشرے گزر گئے۔ 5 فروری 1949 میں اقوام متحدہ نے کشمیر میں استصواب رائے کی قرارداد منظور کی تھی۔ بھارت نے اقوام متحدہ میں کشمیر کے لیے...
View Articleیورپ میں اسلام کا خوف
اب یہ بات تو عیاں ہوگئی ہے کہ یورپ میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہی بہت سے متعصب اہل مغرب کو خوفزدہ کیے ہوئے ہے، حالانکہ انھیں امن و آشتی کے مذہب اسلام سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ برطانوی سیاسی جماعت...
View Articleاے کون اے ؟
قبل از بیسویں صدی بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قصبے میں ایک قدیم محل ہے جسے قلعہ کہتے ہیں۔اس قلعے کے اردگرد چھیاسٹھ...
View Articleایٹمی ہتھیاروں کی لاحاصل دوڑ
ایک اخباری خبر کے مطابق پاکستان اورہندوستان میں سے ہر ایک کے پاس سوایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ دونوں ملک ہر سال اپنے ایٹمی ذخائر سے ایک دوسرے کو آگاہ کرتے رہتے ہیں، پاکستان اور ہندوستان دو ایسے ترقی پذیر...
View Articleمیاں صاحب! اب کیا فائدہ
طاقت اور دولت یکجا ہو جائیں تو پھر انھیں قبضہ کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ کرکٹ پر کبھی انگلینڈ اور آسٹریلیا کا راج تھا۔ اب اس میں ایک اور طاقت کا اضافہ ہو گیا ہے اور یہ اضافی طاقت گوروں اور کینگروز کی...
View Articleدل دریا سمندر
منظر دیکھنے کی صلاحیت سب انسانوں میں قدرتی طورپر موجود ہوتی ہے،مگر پس منظر دیکھنے کی کامل بصیرت ہرکسی کامقدر نہیں ہواکرتا۔پاکستان ٹیلی ویژن کی نشریات کا جب آغاز ہوا،تو اس منظر پرکئی چہرے نمودار ہوئے...
View Articleپس پردہ
دنیا بھر میں آج لوگ ملالہ یوسف زئی کا نام جانتے ہیں، بیسٹ سیلرکتاب، نوبل پرائز، صدر کے ساتھ ڈنر۔ جہاں دیکھو ملالہ کا چرچا ہے لیکن ان سب کے پیچھے ایک ایسی لڑکی کی محنت ہے جس کا نام زیادہ تر پاکستانی...
View Articleماحولیات کی تباہی
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں حکومتی اعدادوشمار کے مطابق سالانہ 67500 ایکڑجنگلات کا خاتمہ ہورہا ہے،اخبار نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ درختوں کی کٹائی میں اضافے سے...
View Articleگوشت مہنگا کیوں ؟
اینکر کے ہاتھ میں مائیک تھا اور وہ کسی کے پیچھے دوڑ رہا تھا۔’’بات سُنیں جناب… بات سُنیں جناب‘‘لیکن جناب صاحب بات سننے کے بجائے دوڑ کرکہیں روپوش ہو جاتے ہیں۔اینکر اِس ناکامی سے دِل بر داشتہ ہوئے بِنا...
View Articleاقبال، اکیسویں صدی کے تناظر میں
اسلام آباد اور بلوچستان کے مابین جو فکری تفاوت پائی جاتی ہے، ان میں ایک عنصر رضا و نفی کا بھی ہے۔ اسلام آباد نے جو مسلمات تشکیل دیں، بلوچستان میں عمومی سطح پر ان کی نفی پائی جاتی ہے حتیٰ کہ یہ...
View Articleقانون سازی اور اپوزیشن کے تحفظات
یہ ایک مسلمہ امر ہے کہ جب حکمراں قیادت کنفیوژن کا شکار ہو، درپیش مسائل کا درست ادراک نہ کرسکے، فیصلہ سازی کی قوت سے عاری ہو،جرأت مندانہ اور ٹھوس قدم اٹھانے کا حوصلہ نہ رکھتی ہو۔ سنجیدگی، بصیرت، دور...
View Articleجدلیات کے تین اصول
اگرچہ یونانی فلسفی تشکیل و ارتقا کے ان سائنسی اصولوں کو دریافت نہ کرسکے جو فطرت، سماج اور انسانی ذہن میں یکساں کارفرما ہوتے ہیں، تاہم اس کے باوجود جدلیات کابانی ہیراکلیٹس کائنات میں جاری حرکت وتبدیلی...
View Article