صدر سے ایک ملاقات
صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ وہ وفاق کے زیر انتظام 16یونیورسٹیوں اور پولیو کی بیماری کی روک تھام کے لیے قطرے پلانے کی مہم پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ صدر پاکستان گزشتہ ہفتے کراچی تشریف لائے۔ انھوں نے...
View Articleمینوں پاگل پن درکار
آجکل ملک پر دائیں بازو کی سوچ کا راج ہے‘ طالبان سے ’’زار و قطار‘‘ مذاکرات جاری ہیں‘ جگہ جگہ لاشیں بھی گر رہی ہیں لیکن اقتدار کے راوی ہر طرف چین ہی چین لکھ رہے ہیں یہ الگ بات ہے کہ اب ان کے لب خشک ہو...
View Articleپتھر کے دل والوں سے
ہائے اللہ، اس سادگی پر قربان ہو جانے کو دل چاہتا ہے۔ کتنی محبت اور سچائی سے سادہ لفظوں میں سندھ کے وزیر ِتعلیم نے ارشاد فرما دیا کہ بس سندھ میں 11000 اسکول بند ہیں۔ نثار کھوڑو صاحب خود اچھا مذاق کرتے...
View Articleمتحدہ اور پی پی میں بڑھتے ہوئے فاصلے
پیپلز پارٹی جہاں سندھ کے دیہی علاقوں میں مقبول پارٹی ہے تو وہاں اب تقریباً تین عشروں سے متحدہ بھی سندھ کے شہری علاقوں میں مقبولیت حاصل کر چکی ہے جس میں بلاشبہ اردو بولنے والے ان نئے سندھیوں کی اکثریت...
View Articleنہ تین نہ تیرہ
کھیل کے میدان جب اس کے چاہنے والوں سے بھرے ہوتے ہیں تو بہت اچھے لگتے ہیں اگرچہ کھیل صحت مند تو ہو لیکن اس صحت مندی کے پیچھے زہریلے عوامل شامل ہوں تو کھیل ایک بھیانک طوفان کی شکل اختیار کر لیتا ہے، وہ...
View Articleکراچی کے مسائل
را قم کو تقریبا ً 26 سال کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں مختلف حیثیتوں سے کا م کرنے کا مو قع ملا ان 26 سا لوں کے علاوہ مزید 5 سے 6 سال تک بحیثیت سول انجینئر حید رآباد ،حب ڈیم اور خضدار میں بھی کا م کا...
View Articleنسلی تفریق کا سماجی و سیاسی کردار (تیسرا حصہ)
وہ فرق جو کبھی دوسرے مختلف کے حوالے سے کسی خوف پر مبنی تھا اب استحصالی طبقات کے احساسِ برتری کی تسکین کے لیے اور وسائل کی غیر مساوی تقسیم کو جاری رکھنے کے لیے عمل آراء ہوتا ہے۔ اس کے تحت ہونے والی غیر...
View Articleٹارگٹڈ آپریشن پر غور و خوض کی ضرورت
کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کو متنازعہ بنانے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ہی سب سے بڑا ہاتھ ہے۔ اگر آپریشن کے خدوخال اور رخ کو صرف مطلوبہ جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردی میں ملوث افراد و نیٹ ورک کی جانب...
View Articleاندیشوں کے بھنور
ایسا دکھائی دیتا ہے کہ جیسے جیسے دنیا مادی ترقی کرتی چلی جا رہی ہے زندگی میں سکون اور خوشی کم سے کم جب کہ اندیشے اور خوف بڑھتے جا رہے ہیں۔ زندگی اﷲ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے ہمیں قدرت کے اس انمول تحفے کو...
View Articleہماری کیا بات ہے!
نہ جانے قومیں اور ریاستیں خود کو خوامخواہ کی مصیبت میں کیوں مبتلا رکھتی ہیں۔ زندگی گزارنے کے اور بھی بہت سے ڈھنگ ہیں جن کو اپنانے سے مشقت اور محنت کم لگتی ہے۔ خوامخواہ پسینہ اور خون ایک نہیں کرنا پڑتا۔...
View Articleیہ لوح و قلم‘ یہ طبل و علم۔۔۔۔؟
آج کل اکثر قارئین جو حلقہ احباب میں بھی شامل ہیں۔ شکایت کرتے ہیں کہ انھیں ایسا لگتا ہے جیسے کالم میں سے کچھ سطریں یا الفاظ کہیں کھو گئے ہیں۔ ان سب کا شکوہ غلط نہیں ہے۔ ۔۔۔۔بس یوں سمجھ لیجیے کہ کچھ تو...
View Articleتشویش ناک منظرنامہ
اس وقت عالمی ذرایع ابلاغ کے ذریعے جواطلاعات اورمعلومات حاصل ہورہی ہیں،وہ خاصی تشویشناک ہیں۔ان خبروں سے یہ اندازہ لگنامشکل نہیں کہ بعض عالمی قوتیں چین کی سیاسی اور معاشی سرگرمیوں کو اس خطے میں محدود...
View Articleکراچی ادب میلہ (آخری قسط)
اس تیسری اور آخری قسط کے آغاز سے قبل میں دوبارہ اپنے قارئین کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اس کانفرنس نما میلے میں صبح سے شام تک ہر روز تقریباً 25 سیشن تین دن تک جاری رہے اور چونکہ بیک وقت ہر گھنٹے میں چھ...
View Articleبے لوث محبت کی موت
پالتو جانور اکثر گھروں میں پائے جاتے ہیں۔ خاص طور پر رنگ برنگے پرندے پنجروں میں قید نظر آتے ہیں تو ان کے خوبصورت پروں میں عجیب سی اداسی جھلکنے لگتی ہے۔ پروں کی ہواؤں سے نسبت ہے۔ جو آزاد فضاؤں سے...
View Articleخطرے سے ہرگز مت بھاگو
مرنے سے پہلے اسٹالن نے دو سیل بند لفافے جن پر نمبر درج تھے خروشیف کو دیے اور ہدایت کی کہ انھیں ہنگامی حالت میں ہی کھولا جائے۔ ابتدائی چھ سال تو خروشیف نے ہنستے کھیلتے گزار دیے جب خروشیف کو مشکلات پیش...
View Articleراز حیات
سرما کی سرمئی صبح جب سورج اُُگ رہا ہوتا، اور کرنیں چٹخنے لگتیں، وہ چادر میں لپٹی گھر کی دہلیز تک آتیں۔ اپنے بچوں کو اسکول وین میں سوار کرواتیں۔ جب ننھے بچے کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلاتے، تو پرندے مسرت...
View Articleنہ سنبھلو گے تو۔۔۔
دل تھا کہ مچل مچل جاتا بس بہت ہو چکا اب کچھ کرنا پڑے گا۔ مگر کیا؟ دماغ نے دل سے پوچھا۔ بھئی اتنے بڑے بڑے واقعات رونما ہو رہے ہیں ہمارے عوام اور جوان خاک و خون میں غلطاں کیے جا رہے ہیں۔ آخر ہماری بھی...
View Articleشیرون کے جنگی جرائم
عدل و انصاف حشر پر ہی موقوف نہیں۔ قانون قدرت ہے کہ بسا اوقات زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے۔ لگتا ہے کہ انیس سو اٹھائیس میں پیدا ہونے والے ایریل اسکینر مین عرف ایرک (یعنی ایریل شیرون) کے ساتھ بھی...
View Articleنسلی تفریق کا سماجی و سیاسی کردار (آخری حصہ)
جب تک بلوچ عوام رنگ و نسل کے فرق پر اصرار کرنے کی بجائے معاشی ساختوں کے اس فرق کو پہچان نہیں لیں گے جو ان کے اور ان کے استحصالیوں کے درمیان ہیں تب تک اپنے مسائل کو حل کرنے میں خاطر خواہ کامیاب نہیں ہو...
View Articleامرود کی فصل اور مزدور خطرات سے دوچار
سندھ کی سرزمین پر زیادہ تر ایگریکلچر پر منحصر ہے جس سے کئی فصلیں اگائی جاتی ہیں جس میں امرود بھی ہے جو زیادہ تر لاڑکانہ میں پیدا ہوتے ہیں اور ان میں مٹھاس اور ذائقہ زیادہ ہوتا ہے جب کہ کراچی میں ملیر...
View Article