Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

سماج کا ارتقاء اورقوانین

دنیا کی معلوم تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ جب انسان نے سماجی ڈھانچے تشکیل دیناشروع کیے،تو انھیں منصفانہ انداز میں چلانے کے لیے مختلف نوعیت کے قوانین کی ضرورت محسوس ہوئی۔یوں قانون سازی کا عمل شروع...

View Article


نیل کے ساحل سے لے کر تابہ خاک کاشغر

ایک انگریزی محاورے کے مطابق سیاست میرا چائے کا کپ نہیں ہے (Politics is not my cup of tea) لیکن اس کا کیا کیا جائے کہ کبھی کبھار اس کا ایک گھونٹ (جو اکثر انتہائی تلخ اور بدمزہ ہوتا ہے) پینا ہی پڑ جاتا...

View Article


بہار کا خیر مقدم

موسم بہار کی تازگی اور جاں فزا مہک فضاء میں ہر طرف بکھری پڑی ہے۔ احساس جمال اور ذوق لطیف کے مالک موسموں کی رعنائی اور لطافت کو اندر سے محسوس کرتے ہیں، موسیقار راگ راگنیوں سے اس کا اسقبال کرتے ہیں۔...

View Article

نمک کا آدمی

یہ حکایت صدیوں پرانی ہے: ایک روز ساحل پر چہل قدمی کرنے والوں کے من میں ایک سوال اترا۔ سوال کہ سمندر کتنا گہرا ہے؟ وہ بالادست طبقے کا میلہ تھا۔ کوئی گیانی، کوئی کلاکار۔ کوئی اہل اقتدار، کوئی جنگ جو۔...

View Article

بار شناسائی

کرامت اللہ غوری نے فارن آفس میں 35 سال گزارے۔ اہم مقامات پر سفیر مقرر ہوئے اور ناموری حاصل کی۔ اپنی کتاب میں انھوں نے پاکستان کے حکمرانوں اور چند دوسری شخصیات سے وابستہ واقعات کا ذکر کیا ہے اور ان کے...

View Article


نظریات کی جنگ

جمشید دستی نے الزام عائد کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ ان کے موقف پر مہر صداقت ثبت کرتے ہوئے نبیل گبول نے بھی کہہ دیا ہے کہ انھوں نے  پارلیمنٹ لاجز میں خود ڈائن گھومتے دیکھی...

View Article

تخلیق، آئیڈیالوجی اور تنقید (پہلا حصہ)

آئیڈیالوجی کو خیالات کی سائنس کہا گیا ہے مگر اس کی حقیقت کو تاریخ اور تعقل سے منقطع کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔ آئیڈیالوجی اس حوالے سے حقیقت ہے کہ یہ انسانی تجربات سے ذہن میں منعکس ہوتی ہوئی تجربات پر...

View Article

اپنے ہی دریا میں پیاسی لہریں

پاکستان زراعتی ملک ہے، جس کا دارومدار توانائی و پانی کے ذرایع اور ان کے بہتر معیار پر منحصر ہے۔ جس سمت دریا اور خوب صورت جھیلیں بہتی ہیں تو ان کے کناروں پر رنگا رنگ تہذیبیں پروان چڑھتی ہیں۔ دریاؤں کے...

View Article


لیجنڈ اداکار نور محمد لاشاری

میں جب ایک انگریزی اخبار میں شوبز رپورٹر کے طور پر کام کرتا تھا تو اکثر نور محمد لاشاری سے پی ٹی وی میں کسی نہ کسی ڈرامے کے سیٹ پر ملاقات ہو جاتی تھی۔ مگر مجھے یوں محسوس ہوتا تھا جیسے میں ایک ایسی...

View Article


امن کے دشمن

بدامنی کو آج ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بتایا جاتا ہے۔ شہر شہر لوٹ مار، ڈاکا زنی، بھتا خوری، اسٹریٹ کرائم، قتل و قتال اور غارتگری کا راج ہے۔ شاید ہی ملک کے کچھ علاقے ان جرائم سے پاک ہوں، ورنہ اب تو یہ...

View Article

لندن میں ہرے دھنیے کی تلاش

لندن، جسے ہم کسی زمانے میں ولایت کہا کرتے تھے، خوب شہر ہے۔ یہاں کے بازاروں میں ہفت اقلیم کا مال مہیا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کا بھی کیسا کیسا نایاب مال وہاں کے عجائب گھروں اور کتب خانوں میں سجا نظر آتا...

View Article

یونی پولر یا بائی پولر

جماعت اسلامی کے سابق امیر مرحوم قاضی حسین احمد  اکثر اپنی تقاریر میں یہ کہا کرتے تھے کہ ہم سے ایک غلطی ہو گئی ہے کہ افغان جنگ کے انجام پر سوویت یونین ختم ہوا اور دنیا یونی پولر ہو گئی ہے۔ جس سے طاقت کا...

View Article

تھر کا نوحہ

تھر پارکر پاکستان کا سب سے بڑا ریگ زار جہاں ہر حد نگاہ ریت پر جا کر رک جاتی ہے۔ جہاں نہ پانی ہے نہ سبزہ، نہ زندگی کی گہما گہمی۔ ہر طرف سناٹوں کا راج رہتا ہے۔ لُو کے تھپیڑے جہاں گرمیوں کو جہنم بنا دیتے...

View Article


اندرون سندھ بدامنی کا عذاب

پیپلزپارٹی کی گزشتہ سندھ حکومت میں بھی سندھ بدامنی اور لا قانونیت کا شکار تھا اور اب بھی 9ماہ کی نئی حکومت جس کے وزیراعلیٰ بھی قائم علی شاہ ہی ہیں نے بد امنی کی صورت حال پر کوئی توجہ نہیں دی۔ جس کے...

View Article

انسانی اعضا برائے فروخت

روزنامہ ایکسپریس 11مارچ کو برطانوی اخبار ’’دی سنڈے ٹائمز ‘‘ کے حوالے سے خبر دیتا ہے کہ برطانوی شہری’’فَیس بُک‘‘ پر اپنے اعضا فروخت کے لیے پیش کر رہے ہیں۔انسانی اعضا کی فروخت دنیا بھر میں ایک گھنائونے...

View Article


تخلیق، آئیڈیالوجی اور تنقید (آخری حصہ)

سماج کی تشکیل میں افراد باہم مل کر وہ اوزار تیار کرتے ہیں کہ جس سے سماج کی تشکیل کا عمل جاری رہتا ہے۔ شعروادب بھی سماجی پیداوارکے مماثل ہے، ان کی پیداوار میں استعال ہونیوالے اوزار بھی پہلے سے موجود...

View Article

پل بھر…

میں اسے دیکھتا رہا۔ وہ نمازختم ہونے کے بعد اپنی جگہ پرکھڑا ہوا۔ اور بسم اللہ پڑھنے کے بعد کچھ اس طرح سے مخاطب ہوا۔ مسلمان بھائیو! میں ایک غریب اور نادار شخص ہوں۔ کل سے میرے بیوی بچے بھوکے ہیں۔ میرے پاس...

View Article


لالہ کا پھول‘ جو مرجھا گیا

اس کو دیکھیں تو یہ احساس ہوتا تھا کہ جیسے فضا میں دھنک کے رنگ بکھرگئے ہوں، بے ساختہ ہنسی کی جلترنگ سی بج اٹھی ہو اور جیسے موسم کی پہلی بارش کے بعد مٹی کے سوندھی سی خوشبو پھیل گئی ہو۔ پھر ایسی نتھری...

View Article

ہم تو شرمندہ ہیں…

گزشتہ دو ہفتوں سے بیشتر اخبارات کے ادارتی صفحات پر جو کالم شایع ہوئے ہیں ان میں زیادہ تر تھر کے ناگفتہ بہ حالات پر لکھے گئے ہیں اور لکھے بھی جانا چاہیے تھے۔ آخر ہم ایک زندہ قوم ہیں، اپنے ہم وطنوں کے...

View Article

تھر کی صورت حال، اصل حقائق

صحرائے تھر میں خشک سالی و قحط کی صورت حال اور وہاں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بعض حلقوں کی جانب سے ایک منصوبہ بندی کے تحت غلط تصورات پیدا کیے گئے ہیں اور یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ سندھ حکومت...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live